Surat ul Hadeed

Surah: 57

Verse: 2

سورة الحديد

لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۲﴾

His is the dominion of the heavens and earth. He gives life and causes death, and He is over all things competent.

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے وہی زندگی دیتا ہے اور موت بھی وہ ہرچیز پر قادر ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَہٗ
اسی کے لیے ہے
مُلۡکُ
بادشاہت
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کی
یُحۡیٖ
وہ زندہ کرتا ہے
وَیُمِیۡتُ
اور وہ موت دیتا ہے
وَہُوَ
اور وہ
عَلٰی
اوپر
کُلِّ
ہر
شَیۡءٍ
چیز کے
قَدِیۡرٌ
خوب قدرت رکھنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَہٗ
اس کے لیے ہے
مُلۡکُ
بادشاہت
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں کی
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کی
یُحۡیٖ
وہی زندہ کرتا ہے
وَیُمِیۡتُ
اور وہی موت دیتا ہے
وَہُوَ
اور وہی
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
ہرچیز پر
قَدِیۡرٌ
پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
Translated by

Juna Garhi

His is the dominion of the heavens and earth. He gives life and causes death, and He is over all things competent.

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے وہی زندگی دیتا ہے اور موت بھی وہ ہرچیز پر قادر ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے، وہی زندگی بخشتا اور موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آسمانوں کی اورزمین کی بادشاہت اُسی کے لیے ہے، وہی زندہ کرتا ہے اوروہی موت دیتاہے اور وہی ہر چیزپرپوری طرح قدرت رکھنے والا ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

To Him belongs the kingdom of the heavens and the earth. He gives life and brings death, and He is Powerful to do everything.

اسی کے لئے ہے راج آسمانوں کا اور زمین کا جلاتا ہے اور مارتا ہے اور وہ سب کچھ کرسکتا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اسی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی۔ وہی زندہ رکھتا ہے وہی مارتا ہے۔ اور وہ ہرچیز پر قادر ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

His is the dominion of the heavens and the earth. He gives life and causes death, and He has power over everything.

زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے ، زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے ، اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے ، وہی زندگی بخشتا اور موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس کی بادشاہت ہے آسمان اور زمین میں وہی جلاتا ہے اور مارتا ہے اور وہ سب کچھ کرسکتا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے وہی زندگی دیتا ہے اور موت دیتا ہے اور وہی ہر چیز پر قادر ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آسمانوں اور زمین میں اس کی سلطنت ہے۔ وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

His is the dominion of the heavens and the earth; He giveth life and He causeth to die; and He is over everything Potent.

اسی کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین میں وہی حیات دیتا ہے اور (وہی) موت دیتا ہے اور وہی ہر چیز پر قاد رہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے ۔ وہی زندہ کرتا اور وہی مارتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے ، وہ زندگی دیتا اور موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے، وہی زندہ کرتا اور مارتا ہے، اور ہر چیز پر قادر ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اسی کے لئے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی وہی زندگی بخشتا اور موت دیتا ہے اور وہی ہے ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والاف

Translated by

Noor ul Amin

آسمانوں اور زمین میںجو کچھ ہے سب اسی کا ہے وہی زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور وہ ہرچیز پر قادر ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اسی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ، جِلاتا ہے ( ف۳ ) اور مارتا ( ف٤ ) اور وہ سب کچھ کرسکتا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اسی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ، وہی جِلاتا اور مارتا ہے ، اور وہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے

Translated by

Hussain Najfi

آسمانوں اور زمین کی سلطنت اسی کے لئے ہے وہی حیات دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To Him belongs the dominion of the heavens and the earth: It is He Who gives Life and Death; and He has Power over all things.

Translated by

Muhammad Sarwar

To Him belongs the Kingdom of the heavens and the earth. He gives life and causes things to die. He has power over all things.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

His is the kingdom of the heavens and the earth. It is He Who gives life and causes death; and He is Able to do all things.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

His is the kingdom of the heavens and the earth; He gives life and causes death; and He has power over all things.

Translated by

William Pickthall

His is the Sovereignty of the heavens and the earth; He quickeneth and He giveth death; and He is Able to do all things.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

आकाशों और धरती की बादशाही उसी की है। वही जीवन प्रदान करता है और मृत्यु देता है, और उसे हर चीज़ की सामर्थ्य प्राप्त है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اسی کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین کی وہی حیات دیتا ہے اور (وہی) موت دیتا ہے اور وہی ہر چیز پر قادر ہے (سب مخلوق سے) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

زمین و آسمانوں کی سلطنت کا وہی مالک ہے، وہی زندگی اور موت دیتا ہے، اور ہر چیز پر اختیار رکھنے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے ، زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اسی کیلئے سلطنت ہے آسمانوں کی اور زمین کی، وہی حیات دیتا ہے اور موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اسی کے لیے ہے راج آسمانوں کا اور زمین کا جلاتا ہے اور مارتا ہے اور وہ سب کچھ کرسکتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اسی کی ہے وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور وہ ہر شئی پر پوری طرح قادر ہے۔