Surat ul Mujadala

Surah: 58

Verse: 20

سورة المجادلة

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗۤ اُولٰٓئِکَ فِی الۡاَذَلِّیۡنَ ﴿۲۰﴾

Indeed, the ones who oppose Allah and His Messenger - those will be among the most humbled.

بیشک اللہ تعالٰی کی اور اس کے رسول کی جو لوگ مخالفت کرتے ہیں وہی لوگ سب سے زیادہ ذلیلوں میں ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
یُحَآدُّوۡنَ
مخالفت کرتے ہیں
اللّٰہَ
اللہ کی
وَرَسُوۡلَہٗۤ
اور اس کے رسول کی
اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
فِی الۡاَذَلِّیۡنَ
ذلیل ترین(مخلوق)میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
الَّذِیۡنَ
جولوگ
یُحَآدُّوۡنَ
مخالفت کرتے ہیں
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ کی
وَرَسُوۡلَہٗۤ
اوراس کے رسول کی
اُولٰٓئِکَ
وہی
فِی الۡاَذَلِّیۡنَ
ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Indeed, the ones who oppose Allah and His Messenger - those will be among the most humbled.

بیشک اللہ تعالٰی کی اور اس کے رسول کی جو لوگ مخالفت کرتے ہیں وہی لوگ سب سے زیادہ ذلیلوں میں ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں یقینا یہی لوگ ذلیل ترین ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًجو لوگ اﷲ تعالیٰ اور اُس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Indeed, those who oppose Allah and His Messengers, they are among the lowest.

جو لوگ خلاف کرتے ہیں اللہ کا اور اس کے رسول کا وہ لوگ ہیں سب سے بےقدر لوگوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقینا جو لوگ اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مخالفت پر ُ تلے بیٹھے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں سے ہوں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Verily those who oppose Allah and His Messenger will be among the most abject beings.

یقینا ذلیل ترین مخلوقات میں سے ہیں وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

بیشک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، وہ ذلیل ترین لوگوں میں شامل ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے خلاف کرتے ہیں وہ بہت ذلیل ہوں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک جو لوگ اللہ اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کرتے ہیں وہی لوگ نہایت ذلیل ہوں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily those; who oppose Allah and His apostle - they are among the lowest.

بیشک جو لوگ اللہ اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کرتے ہیں یہ لوگ ذلیل ترین ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے برسر مخالفت ہیں ، وہی لوگ ذلیل ہونے والوں میں سے ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک جو لوگ اللہ ( تعالیٰ ) اور اس کے رسول ( ﷺ ) کی مخالفت کرتے ہیں ، وہ سخت ذلیل لوگوں میں ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو لوگ مخالفت کرتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کی وہ (خواہ بظاہر کچھ بھی بنے پھرتے ہوں حقیقت میں وہ) ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، یقینایہی لوگ ذلیل ترہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک وہ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ سب سے زیادہ ذلیلوں میں ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک جو لوگ اللہ اور اُس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) سے عداوت رکھتے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ( ص ) کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who resist Allah and His Messenger will be among those most humiliated.

Translated by

Muhammad Sarwar

Disgrace will strike those who oppose God and His Messenger.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who oppose Allah and His Messenger, they will be among those most humiliated.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely (as for) those who are in opposition to Allah and His Apostle; they shall be among the most abased.

Translated by

William Pickthall

Lo! those who oppose Allah and His messenger, they will be among the lowest.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निश्चय ही जो लोग अल्लाह और उस के रसूल का विरोध करते हैं वे अत्यन्त अपमानित लोगों में से हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جو لوگ اللہ اور اسکے رسول کی مخالفت کرتے ہیں یہ لوگ سخت ذلیل لوگوں میں ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں، وہی ذلیل ترین ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یقینا ذلیل ترین مخلوقات میں سے ہیں وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک جو لوگ اللہ کا اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتے ہیں یہ لوگ بڑی ذلت والوں میں ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو لوگ خلاف کرتے ہیں اللہ کا، اور اس کے رسول کا، وہ لوگ ہیں سب سے بےقدر لوگوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔