Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 61

سورة الأنعام

وَ ہُوَ الۡقَاہِرُ فَوۡقَ عِبَادِہٖ وَ یُرۡسِلُ عَلَیۡکُمۡ حَفَظَۃً ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءَ اَحَدَکُمُ الۡمَوۡتُ تَوَفَّتۡہُ رُسُلُنَا وَ ہُمۡ لَا یُفَرِّطُوۡنَ ﴿۶۱﴾

And He is the subjugator over His servants, and He sends over you guardian-angels until, when death comes to one of you, Our messengers take him, and they do not fail [in their duties].

اور وہی اپنے بند وں کے اوپر غالب ہے برتر ہے اور تم پر نگہداشت رکھنے والےبھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آپہنچتی ہے ، اس کی روح ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے قبض کر لیتے ہیں اور وہ ذرا کوتاہی نہیں کرتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَہُوَ
اور وہ
الۡقَاہِرُ
غالب ہے
فَوۡقَ
اوپر
عِبَادِہٖ
اپنے بندوں کے
وَیُرۡسِلُ
اور وہ بھیجتا ہے
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
حَفَظَۃً
نگہبان
حَتّٰۤی
یہاں تک کہ
اِذَا
جب
جَآءَ
آتی ہے
اَحَدَکُمُ
تم میں سے کسی ایک کو
الۡمَوۡتُ
موت
تَوَفَّتۡہُ
فوت کرتے ہیں اسے
رُسُلُنَا
ہمارے بھیجے ہوئے
وَہُمۡ
اور وہ
لَایُفَرِّطُوۡنَ
نہیں وہ کمی کوتاہی کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَہُوَ
اور وہ
الۡقَاہِرُ
غالب ہے
فَوۡقَ
اوپر
عِبَادِہٖ
اپنے بندوں کے
وَیُرۡسِلُ
اور وہ بھیجتا ہے
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
حَفَظَۃً
نگہبان
حَتّٰۤی
یہاں تک کہ
اِذَا
جب
جَآءَ
آتی ہے
اَحَدَکُمُ
تم میں سے کسی ایک کو
الۡمَوۡتُ
موت
تَوَفَّتۡہُ
قبض کرتے ہیں اس کو
رُسُلُنَا
ہمارے بھیجے ہوئے(فرشتے)
وَہُمۡ
اور وہ
لَا
نہیں
یُفَرِّطُوۡنَ
وہ کوتاہی کرتے
Translated by

Juna Garhi

And He is the subjugator over His servants, and He sends over you guardian-angels until, when death comes to one of you, Our messengers take him, and they do not fail [in their duties].

اور وہی اپنے بند وں کے اوپر غالب ہے برتر ہے اور تم پر نگہداشت رکھنے والےبھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آپہنچتی ہے ، اس کی روح ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے قبض کر لیتے ہیں اور وہ ذرا کوتاہی نہیں کرتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ اپنے بندوں پر پوری قدرت رکھتا ہے اور تم پر نگران (فرشتے) بھیجتا ہے۔ حتیٰ کہ جب تم میں سے کسی کو موت آتی ہے تو ہمارے فرشتے اسکی روح قبض کرلیتے ہیں اور وہ (اپنے کام میں) ذرہ بھر کوتاہی نہیں کرتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور وہ اپنے بندوں پرغالب ہے اوروہ تم پرنگہبان بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی ایک پر موت آتی ہے،ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے اس کوقبض کرلیتے ہیں اور وہ ذراکوتاہی نہیں کرتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And He is Dominant over His slaves and He sends to you those who take care of you until when death comes to one of you, Our deputies take him in full, and they neglect nothing.

اور وہی غالب ہے اپنے بندوں پر اور بھیجتا ہے تم پر نگہبان یہاں تک کہ جب آپہنچے تم میں سے کسی کو موت تو قبضہ میں لے لیتے ہیں اس کو ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے اور وہ کوتاہی نہیں کرتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ اپنے بندوں پر پوری طرح غالب ہے اور وہ تم پر نگہبان بھیجتا رہتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت آتی ہے تو ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے اس کو قبضے میں لے لیتے ہیں اور اس میں کوئی کوتاہی نہیں کرتے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And He alone holds sway over His servants and sets guardians over you till death approaches any of you and Our deputed angels take his soul, neglecting no part of their task.

اپنے بندوں پر وہ پوری قدرت رکھتا ہے اور تم پر نگرانی کرنے والے مقرر کر کے بھیجتا ہے ، 40 یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی مَوت کا وقت آجاتا ہے تو اس کے بھیجے ہوئے فرشتے اس کی جان نکال لیتے ہیں اور اپنا فرض انجام دینے میں ذرا کوتاہی نہیں کرتے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہی اپنے بندوں پر مکمل اقتدار رکھتا ہے اور تمہارے لیے نگہبان ( فرشتے ) بھیجتا ہے ۔ ( ٢٣ ) یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت کا وقت آجاتا ہے تو ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے اس کو پورا پورا وصول کرلیتے ہیں ، اور وہ ذرا بھی کوتاہی نہیں کرتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور وہ زبردست ہے اپنے بندوں کے اوپر (عرش معلی پر) 1 اور تم پر چوکیدار (فرشتے) مقرر کرتا ہے 2 یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت آتی ہے تو ہمارے فرشتے اس کی جان اٹھا لیتے ہیں اور (حکم میں) کوتاہی نہیں کرتے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور تم پر نگہبان بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آتی ہے تو ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) اس کی روح قبض کرلیتے ہیں اور وہ کوئی کوتاہی نہیں کرتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ اپنے بندوں پر تمام قدرتیں رکھتا ہے۔ اسی نے ان پر نگہبان فرشتے مقرر رکھے ہیں۔ یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت آپہنچتی ہے تو ہمارے فرشتے اس کی جان نکال لیتے ہیں۔ اور ( اس کام میں) وہ ذرا کوتاہی نہیں کرتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے۔ اور تم پر نگہبان مقرر کئے رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت آتی ہے تو ہمارے فرشتے اس کی روح قبض کرلیتے ہیں اور وہ کسی طرح کی کوتاہی نہیں کرتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And He is the supreme over His creatures, and He sendeth guardians over you until when death cometh unto one of you Our messengers take his soul, and they fail not.

اور وہ غالب ہے اپنے بندوں کے اوپر اور وہ تمہارے اوپر نگران (فرشتے) بھیجتا ہے ۔ یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آجاتی ہے تو اس کی روح ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتہ) قبض کرلیتے ہیں اور وہ ذرا کوتاہی نہیں کرتے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ اپنے بندوں پر پوری طرح حاوی ہے اور وہ تم پر اپنے نگران مقرر رکھتا ہے ، یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت کا وقت آپہنچتا ہے تو ہمارے فرستادے ہی اس کی روح قبض کرتے ہیں اور وہ ( اس کام میں ) کوتاہی نہیں کرتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور وہ ( ہی ) اپنے بندوں پر غالب ہے اور تمہارے اوپر اپنے نگراں ( حفاظت کرنے والے فرشتے ) بھیجتا ہے ۔ یہاں تک کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو اس کو ہمارے بھیجے ہوئے ( فرشتے ) قبضے میںلے لیتے ہیں اور وہ کوتاہی نہیں کرتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اپنے بندوں پر وہ پوری قوت رکھتا ہے اور تم پر نگرانی کرنے والے مقرر کر کے بھیجتا ہے، یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت کا وقت آجاتا ہے تو اس کے بھیجے ہوئے فرشتے اس کی جان نکال لیتے ہیں اور وہ اپنے کام میں ذرا بھی کوتاہی نہیں کرتے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ قاہر (و غالب) ہے اپنے بندوں پر، اور وہ بھیجتا ہے تم پر نگرانی کرنے والے (فرشتے) یہاں تک کہ جب آپہنچا ہے تم میں سے کسی کی موت کا وقت، تو قبض کرلیتے ہیں ہمارے فرشتے اس (کی جان) کو، اور وہ اس میں کوئی کوتاہی نہیں کرتے،

Translated by

Noor ul Amin

وہ اپنے بندوں پر پوری قدرت رکھتا ہے اور تم پر نگران ( فرشتے ) بھیجتا ہے حتیٰ کہ جب تم میں سے کسی کی موت آتی ہے توہمارے فرشتے اس کی جان لے لیتے ہیں اور وہ ذرہ بھرکوتاہی نہیں کرتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہی غالب ہے اپنے بندوں پر اور تم پر نگہبان بھیجتا ہے ( ف۱۳٤ ) یہاں تک کہ جب تم میں کسی کو موت آتی ہے ہمارے فرشتے اس کی روح قبض کرتے ہیں ( ف۱۳۵ ) اور وہ قصور نہیں کرتے ( ف۱۳٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہی اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ تم پر ( فرشتوں کو بطور ) نگہبان بھیجتا ہے ، یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آتی ہے ( تو ) ہمارے بھیجے ہوئے ( فرشتے ) اس کی روح قبض کرلیتے ہیں اور وہ خطا ( یا کوتاہی ) نہیں کرتے

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے ( اور پوری قدرت رکھتا ہے ) اور وہ تم پر حفاظت ( نگرانی ) کرنے والے ( فرشتے ) بھیجتا ہے ۔ یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت کا وقت آتا ہے تو ہمارے بھیجے ہوئے ( فرشتے ) اس کی روح قبض کر لیتے ہیں اور وہ کوتاہی نہیں کرتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He is the irresistible, (watching) from above over His worshippers, and He sets guardians over you. At length, when death approaches one of you, Our angels take his soul, and they never fail in their duty.

Translated by

Muhammad Sarwar

He is Dominant over all His creatures and He sends guards to watch over you until death approaches you. Then His angelic Messengers will, without fail, take away your souls.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He is the Qahir over His servants, and He sends guardians over you, until when death approaches one of you, Our messengers take his soul, and they never neglect their duty.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And He is the Supreme, above His servants, and He sends keepers over you; until when death comes to one of you, Our apostles cause him to die, and they are not remiss.

Translated by

William Pickthall

He is the Omnipotent over His slaves. He sendeth guardians over you until, when death cometh unto one of you, Our messengers receive him, and they neglect not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वह ग़ालिब है अपने बंदों पर और वे तुम्हारे ऊपर निगराँ भेजता है, यहाँ तक कि जब तुम में से किसी की मौत का वक़्त आ जाता है तो हमारे भेजे हुए फ़रिश्ते उसकी रूह को क़ब्ज़ कर लेते हैं और वे कोताही नहीं करते।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہی اپنے بندوں کے اوپر غالب ہیں برتر ہیں اور تم پر نگہداشت رکھنے والے بھیجتے ہیں۔ یہاں تک کہ جب تم میں کسی کو موت آپہنچتی ہے اس کی روح ہمارے بھیجے ہوئے قبض کرلیتے ہیں اور وہ ذرا کوتاہی نہیں کرتے۔ (7) (61)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور وہی اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ تم پر محافظ بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آتی ہے اسے ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے فوت کرلیتے ہیں اور وہ کوتاہی نہیں کرتے۔

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اپنے بندوں پر وہ پوری قدرت رکھتا ہے اور تم پر نگرانی کرنے والے مقرر کر کے بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت کا وقت آجاتا ہے تو اس کے بھیجے ہوئے فرشتے اس کی جان نکال لیتے ہیں اور اپنا فرض انجام دیتے ہیں اور ذرا کوتاہی نہیں کرتے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ تمہارے اوپر نگرانی کرنے والا بھیجتا ہے۔ یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آجاتی ہے تو اس کو ہمارے فرشتے قبض کرلیتے ہیں، اور وہ کوتاہی نہیں کرتے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور وہی غالب ہے اپنے بندوں پر اور بھیجتا ہے تم پر نگہبان یہاں تک کہ جب آپہنچے تم میں سے کسی کو موت تو قبضہ میں لے لیتے ہیں ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے اور وہ کوتاہی نہیں کرتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ اپنے بندوں پر ہر اعتبار سے غالب ہے اور وہ تم پر نگہبان فرشتے بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت آجاتی ہے تو اس کی جان ہمارے دوسرے بھیجے ہوئے فرشتے قبض کرلیتے ہیں اور وہ کسی قسم کی کوتاہی نہیں کرتے