Surat us Saff

Surah: 61

Verse: 11

سورة الصف

تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ تُجَاہِدُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ بِاَمۡوَالِکُمۡ وَ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾

[It is that] you believe in Allah and His Messenger and strive in the cause of Allah with your wealth and your lives. That is best for you, if you should know.

اللہ تعالٰی پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرو یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم میں علم ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

تُؤۡمِنُوۡنَ
تم ایمان لاؤ
بِاللّٰہِ
اللہ پر
وَرَسُوۡلِہٖ
اور اس کے رسول پر
وَتُجَاہِدُوۡنَ
اور تم جہاد کرو
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اللہ کے راستے میں
بِاَمۡوَالِکُمۡ
ساتھ اپنے مالوں
وَاَنۡفُسِکُمۡ
اور اپنی جانوں کے
ذٰلِکُمۡ
یہ
خَیۡرٌ
بہتر ہے
لَّکُمۡ
تمہارے لیے
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
تَعۡلَمُوۡنَ
تم علم رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

تُؤۡمِنُوۡنَ
تم ایمان لاؤ
بِاللّٰہِ
اﷲتعالیٰ پر
وَرَسُوۡلِہٖ
اوراس کے رسول پر
وَتُجَاہِدُوۡنَ
اورتم جہادکرو
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اﷲتعالیٰ کے راستے میں
بِاَمۡوَالِکُمۡ
اپنے مالوں کے ساتھ 
وَاَنۡفُسِکُمۡ
اوراپنی جانوں کے ساتھ
ذٰلِکُمۡ
یہ
خَیۡرٌ
بہترہے 
لَّکُمۡ
تمہارے لیے
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہوتم
تَعۡلَمُوۡنَ
جانتے
Translated by

Juna Garhi

[It is that] you believe in Allah and His Messenger and strive in the cause of Allah with your wealth and your lives. That is best for you, if you should know.

اللہ تعالٰی پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرو یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم میں علم ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تم اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے اموال اور جانوں سے جہاد کرو۔ اگر تم جان لو تو یہی تمہارے لیے بہتر ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ اوراُس کے رسول پرایمان لاؤاوراﷲ تعالیٰ کے راستے میں اپنے مالوں اوراپنی جانوں کے ساتھ جہادکرو،اگر تم جانتے ہوتو تمہارے لیے یہ بہت بہتر ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(It is that) you believe in Allah and His Messenger, and carry out jihad in His way with your riches and your lives. That is much better for you, if you but know.

ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر اور لڑو اللہ کی راہ میں اپنے مال سے اور اپنی جان سے یہ بہتر ہے تمہارے حق میں اگر تم سمجھ رکھتے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(وہ یہ کہ) تم ایمان لائو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور جہاد کرو اللہ کے راستے میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھ رکھتے ہو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Have faith in Allah and His Messenger and strive in the Way of Allah with your possessions and your lives. That is better for you if you only knew.

ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول 15 پر ، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے ما لوں سے اور اپنی جانوں سے یہی تمہارے لیئے بہتر ہے اگر تم جانو16 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( وہ یہ ہے کہ ) تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ ، اور اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کرو ۔ یہ تمہارے لیے بہترین بات ہے ، اگر تم سمجھو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول پر ایمان لائو اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو اگر تم سمجھو تو یہ تمہارے حق میں تمام سوداگروں سے بہتر ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اگر تم اللہ پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاتے ہو اور اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کرتے ہو (تو) تمہارے لئے یہی بہتر ہے اگر تم سمجھتے ہو تو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

( وہ یہ ہے کہ ) اگر تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتے ہو اور تم اللہ کے راستے میں اپنی جان اور اپنے مال سے جہاد کرتے ہو اگر تم جانتے ہو تو تمہارے لئے اسی میں بہتری ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(وہ یہ کہ) خدا پر اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

It is that ye should believe in Allah and His apostle and strive in the way of Allah with your riches and Your lives That is best for you, if ye only knew!

) وہ یہی ہے کہ) تم لوگ اللہ اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو تمہارے حق میں یہی بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تم ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے ۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم سمجھو ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( وہ یہ ہے کہ ) تم اللہ ( تعالیٰ ) اور اس کے رسول ( ﷺ ) پر ایمان لاؤ اور اس کے راستے میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرو ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھتے ہو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور یہ کہ اللہ پر اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(یہ کہ) تم لوگ (صدق دل سے) ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں سے بھی اور اپنی جانوں سے بھی یہ تمہارے لئے بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانو

Translated by

Noor ul Amin

تم اللہ پر اوراس کے رسول پر ایمان لائواوراللہ کی راہ میں اپنے مال اور جانوں سے جہاد کرو یہی تمہارے لئے بہترہے اگرتم جان لو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ایمان رکھو اللہ اور اس کے رسول پر اور اللہ کی راہ میں اپنے مال و جان سے جہاد کرو ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے ( ف۱۹ ) اگر تم جانو ( ف۲۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( وہ یہ ہے کہ ) تم اللہ پر اور اُس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر ( کامل ) ایمان رکھو اور اللہ کی راہ میں اپنے مال و جان سے جہاد کرو ، یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم جانتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اور وہ یہ ہے کہ ) تم اللہ اور اس کے رسول ( ص ) پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کرو یہ بات تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

That ye believe in Allah and His Messenger, and that ye strive (your utmost) in the Cause of Allah, with your property and your persons: That will be best for you, if ye but knew!

Translated by

Muhammad Sarwar

Have faith in God and His Messenger and strive hard for His cause with your wealth and in persons. This is better for you if only you knew it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

That you believe in Allah and His Messenger, and that you strive hard and fight in the cause of Allah with your wealth and your lives, that will be better for you, if you but know!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

You shall believe in Allah and His Apostle, and struggle hard in Allah's way with your property and your lives; that is better for you, did you but know!

Translated by

William Pickthall

Ye should believe in Allah and His messenger, and should strive for the cause of Allah with your wealth and your lives. That is better for you, if ye did but know.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुम्हें ईमान लाना है अल्लाह और उस के रसूल पर, और जिहाद करना है अल्लाह के मार्ग में अपने मालों और अपनी जानों से। यही तुम्हारे लिए उत्तम है, यदि तुम जानो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(وہ یہ ہے کہ) تم لوگ اللہ پر اور اسکے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو یہ تمہارے لئے بہت ہی بہتر ہے اگر تم کچھ سمجھ رکھتے ہو (جب ایسا کرو گے تو ) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرو یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جان جاؤ

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ایمان لاﺅ اللہ اور اس کے رسول پر ، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے۔ یہی تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تم لوگ اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو، یہ تمہارے لئے بہت ہی بہتر ہے اگر تم سمجھ رکھتے ہو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر اور لڑو اللہ کی راہ میں اپنے مال سے اور اپنی جان سے یہ بہتر ہے تمہارے حق میں اگر تم سمجھ رکھتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ یہ ہے کہ تم اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لائو اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانیں لڑا دو یہ ایمان اور جہاد تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے بشرطیکہ تم سمجھ رکھتے ہو۔