TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Root words of Surat ul Munfiqoon 63:4, word 10

The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.

Verse 63:4 word by word

Open the verse
Noun

pieces of wood

لکڑیاں ہیں

Tap any part above to see where else it appears

Mufradat ul Quran

Imam Raghib Isfahani

اَلْخَشَبُ: (موٹی لکڑی ج خُشُبٌ) اور آیت کریمہ: (کَاَنَّہُمۡ خُشُبٌ مُّسَنَّدَۃٌ ) (۶۳۔۴) گویا لکڑیاں ہیں جو دیوار سے لگائی گئی ہیں۔ میں انہیں نکما ہونے میں لکڑیوں کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے اور خَشَبٌ کے لفظ سے اشتقاق کے ساتھ کہا جاتا ہے خَشَبْتُ السَّیْفَ: تلوار کو صیقل کرنا اور صیقل کے آلہ کو مْخشَب کہا جاتا ہے۔سیفٌ خَشِیبٌ: تلوار جو تازہ صیقل کی گئی ہو۔جَمَلٌ خَشِیْبٌ: نیا اونٹ جو سدھایا نہ گیا ہو۔ تَخَشَّبَتِ الْاِبِلُ: لکڑی کھانا۔سوکھی گھاس چرنا۔ جَبْھَۃٌ خَشبَائُ: لکڑی کی طرح سخت اور کھردری پیشانی (کنایہ) بے حیا۔جیسا کہ شاعر نے صخر یعنی چٹان کے ساتھ تشبیہ دے کر کہا ہے (۱۳۵) وَالصَّخْرُھَشٌّ عِنْدَ وَجْھِکَ فشی الصَّلَابَۃِ: تیرے چہرے کے مقابلہ میں تو پتھر بھی ہشاش بشاش معلوم ہوتا ہے۔ اَلْمَخْشُوبُ: وہ چیز جس میں لکڑی ملائی گئی ہو اور یہ ردی چیز سے کنایہ ہوتا ہے۔

Lemma / Derivative

1 results

خُشُب
63:4
لکڑیاں ہیں
pieces of wood
خُشُبٌ