Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 12

سورة الأعراف

قَالَ مَا مَنَعَکَ اَلَّا تَسۡجُدَ اِذۡ اَمَرۡتُکَ ؕ قَالَ اَنَا خَیۡرٌ مِّنۡہُ ۚ خَلَقۡتَنِیۡ مِنۡ نَّارٍ وَّ خَلَقۡتَہٗ مِنۡ طِیۡنٍ ﴿۱۲﴾

[ Allah ] said, "What prevented you from prostrating when I commanded you?" [Satan] said, "I am better than him. You created me from fire and created him from clay."

حق تعالٰی نے فرمایا تو جوسجدہ نہیں کرتا تو تجھ کو اس سے کون امر مانع ہے جب کہ میں تجھ کو حکم دے چکا ، کہنے لگا میں اس سے بہتر ہوں ، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو آپ نے خاک سے پیدا کیا

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
فرمایا
مَا
کس نے
مَنَعَکَ
منع کیا تجھے
اَلَّا
کہ نہ
تَسۡجُدَ
تو سجدہ کرے
اِذۡ
جبکہ
اَمَرۡتُکَ
حکم دیا تم میں نے تجھے
قَالَ
وہ بولا
اَنَا
میں
خَیۡرٌ
بہتر ہوں
مِّنۡہُ
اس سے
خَلَقۡتَنِیۡ
تو نے پیدا کیا مجھ کو
مِنۡ نَّارٍ
آگ سے
وَّ خَلَقۡتَہٗ
اور پیدا کیا تو نے اسے
مِنۡ طِیۡنٍ
مٹی سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اللہ تعالیٰ نےفرمایا
مَا
کس چیز نے
مَنَعَکَ
منع کیا تمہیں
اَلَّا
یہ کہ نہ
تَسۡجُدَ
تم سجدہ کرو
اِذۡ
جب
اَمَرۡتُکَ
حکم دیا میں نے تمہیں
قَالَ
اس نے کہا
اَنَا
میں
خَیۡرٌ
بہتر ہوں
مِّنۡہُ
اس سے
خَلَقۡتَنِیۡ
پیدا کیا آپ نے مجھے
مِنۡ نَّارٍ
آگ سے
وَّ خَلَقۡتَہٗ
اور پیدا کیا آپ نے اسے
مِنۡ طِیۡنٍ
مٹی سے
Translated by

Juna Garhi

[ Allah ] said, "What prevented you from prostrating when I commanded you?" [Satan] said, "I am better than him. You created me from fire and created him from clay."

حق تعالٰی نے فرمایا تو جوسجدہ نہیں کرتا تو تجھ کو اس سے کون امر مانع ہے جب کہ میں تجھ کو حکم دے چکا ، کہنے لگا میں اس سے بہتر ہوں ، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو آپ نے خاک سے پیدا کیا

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تعالیٰ نے اس سے پوچھا : جب میں نے تجھے سجدہ کرنے کا حکم دیا تھا تو پھر کس بات نے تجھے سجدہ کرنے سے روک دیا ؟ کہنے لگا : میں آدم سے بہتر ہوں کیونکہ تو نے مجھے تو آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ نے پوچھا: ’’تجھے کس چیزنے منع کیا کہ توسجدہ نہ کرے جب کہ میں نے تجھے حکم دیا تھا؟ ‘‘اُس نے کہا: ’’میں اس سے بہترہوں،آپ نے مجھے آگ سے پیداکیااوراسے مٹی سے پیداکیاہے۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Allah said, |"What stopped you from prostrating when I ordered you?|" He said, |"I am better than him. You have created me of fire, and created him of clay.|"

کہا تجھ کو کیا مانع تھا کہ تو نے سجدہ نہ کیا جب میں نے حکم دیا بولا میں اس سے بہتر ہوں، مجھ کو تو نے بنایا آگ سے اور اس کو بنایا مٹی سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا کس چیز نے تمہیں روکا کہ تم نے سجدہ نہیں کیا جب کہ میں نے تمہیں حکم دیا تھا اس نے کہا میں اس سے بہتر ہوں مجھے تو نے بنایا ہے آگ سے اور اس کو بنایا ہے مٹی سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah said: 'What prevented you from prostrating, when I commanded you to do so?' He said: 'I am better than he. You created me from fire, and him You created from clay.'

پوچھا تجھے کس چیز نے سجدہ کرنے سے روکا جب کہ میں نے تجھ کو حکم دیا تھا ؟ “ بولا ” میں اس سے بہتر ہوں ، تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ نے کہا : جب میں نے تجھے حکم دے دیا تھا تو تجھے سجدہ کرنے سے کس چیز نے روکا؟ وہ بولا : میں اس سے بہتر ہوں ۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ، اور اس کو مٹی سے پیدا کیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پروردگار نے فرمایا اے ابلیس جب میں نے تجھ کو حکم دیا تو کس چیز نے تجھ کو سجدہ کرنے سے باز رکھا وہ کہنے لگا میں آدم سے بہتر ہوں مجھ کو تو نے آگ سے پیدا کیا اور آدم کو تو نے مٹی سے پیدا کیا 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(اللہ نے) فرمایا جب میں نے تجھے حکم دیا تو سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے روکا۔ کہنے لگا میں ان (آدم علیہ السلام) سے افضل ہوں آپ نے مجھے آگ سے پیدا فرمایا اور ان کو مٹی سے پیدا فرمایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ نے پوچھا کہ جب میں نے تجھے سجدہ کرنے کا حکم دیا تھا ‘ تجھے اس سے کس چیز نے روک دیا ؟ ابلیس نے کہا میں اس سے بہتر ہوں۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو (آدم (علیہ السلام) کو) مٹی سے پیدا کیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(خدا نے) فرمایا جب میں نے تجھ کو حکم دیا تو کس چیز نے تجھے سجدہ کرنے سے باز رکھا۔ اس نے کہا کہ میں اس سے افضل ہوں۔ مجھے تو نے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے بنایا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah said: what prevented thee, that thou shouldst not prostrate thyself, when I bade thee? He said. I am better than he; me Thou createdest me from fire, and him Thou createdest from clay.

(اللہ نے) فرمایا تجھے کیا مانع ہوا اس سے کہ تو سجدہ کرے جب میں تجھے حکم دے چکا ۔ بولا میں اس سے بہتر ہوں مجھے تو نے آگ سے پیدا کیا اور اسے تو نے مٹی سے پیدا کیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

فرمایا کہ جب میں نے تجھے حکم دیا تو تجھے کس چیز نے سجدہ کرنے سے روکا؟ بولا: میں اس سے بہتر ہوں ۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے پیدا کیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

فرمایا ( اﷲتعالیٰ نے ) جب میں نے تجھے حکم دیا تو کس چیز نے تجھے سجدہ کرنے سے روکا؟ کہنے لگا کہ میں اس سے بہترہوں آپ نے مجھے آگ سے پیدا فرمایا ہے اور اسے مٹی سے پیدا فرمایا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ تعالیٰ نے فرمایا جب میں نے تجھے حکم دیا تو کس بات نے تمہیں سجدہ کرنے سے باز رکھا ؟ اس نے کہا کہ ” میں اس سے بہتر ہوں مجھے تو نے آگ سے پیدا کیا اور اسے مٹی سے بنایا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پوچھا تجھے کس چیز نے سجدہ کرنے سے روکا جب کہ میں نے تجھے حکم دیا تھا ؟ تو اس نے کہا میں اس سے بہتر ہوں کہ تو نے مجھے پیدا کیا آگ سے، اور اس کو پیدا کیا مٹی سے

Translated by

Noor ul Amin

اللہ نے پوچھا:’’میں نے تجھے سجدہ کرنے کاحکم دیاپھرکس نے تمہیں روکا؟‘‘ کہنے لگا: ’’میں آدم سے بہترہوں کیونکہ تونے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرمایا کس چیز نے تجھے روکا کہ تو نے سجدہ نہ کیا جب میں نے تجھے حکم دیا تھا ( ف۱٦ ) بولا میں اس سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے بنایا اور اسے مٹی سے بنایا ( ف۱۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ارشاد ہوا: ( اے ابلیس! ) تجھے کس ( بات ) نے روکا تھا کہ تو نے سجدہ نہ کیا جبکہ میں نے تجھے حکم دیا تھا ، اس نے کہا: میں اس سے بہتر ہوں ، تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو تو نے مٹی سے بنایا ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( خدا نے ) فرمایا: جب میں نے تجھے حکم دیا تھا تو تجھے کس چیز نے روکا؟ کہا میں اس ( آدم ( ع ) ) سے بہتر ہوں کیونکہ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے پیدا کیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Allah) said: "What prevented thee from prostrating when I commanded thee?" He said: "I am better than he: Thou didst create me from fire, and him from clay."

Translated by

Muhammad Sarwar

God asked, "What made you disobey Me?" Satan replied, "I am better than Adam, for You have created me out of fire and Adam out of clay."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(Allah) said: "What prevented you (O Iblis) that you did not prostrate, when I commanded you" Iblis said: "I am better than him (Adam), You created me from fire, and him You created from clay."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: What hindered you so that you did not prostrate when I commanded you? He said: I am better than he: Thou hast created me of fire, while him Thou didst create of dust.

Translated by

William Pickthall

He said: What hindered thee that thou didst not fall prostrate when I bade thee? (Iblis) said: I am better than him. Thou createdst me of fire while him Thou didst create of mud.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह ने कहाः तुझे किस चीज़ ने सज्दा करने से रोका जबकि मैंने तुझको हुक्म दिया था, इबलीस ने कहा कि मैं उससे बेहतर हूँ कि तूने मुझे आग से बनाया है और आदम को मिट्टी से।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

حق تعالیٰ نے فرمایا تو جو سجدہ نہیں کرتا تجھ کو اس سے کون امر مانع ہے جبکہ میں تجھ کو حکم دے چکا کہنے لگا میں اس سے بہتر ہوں آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو آپ نے خاک سے پیدا کیا ہے۔ (12)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” فرمایا تجھے کس چیز نے روکا کہ تو سجدہ نہ کرے، جب میں نے تجھے حکم دیا ؟ اس نے کہا میں اس سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا اور تو نے اسے مٹی سے پیدا کیا ہے۔ (١٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پوچھا تجھے کس چیز نے سجدہ کرنے سے روکا جب میں نے تجھ کو حکم دیا تھا ۔ بولا : میں اس سے بہتر ہوں ‘ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا اور اسے مٹی سے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ کا فرمان ہوا کہ تجھے کس چیز نے اس بات سے روکا کہ تو سجدہ کرے جبکہ میں نے تجھے حکم کیا، اس نے کہا کہ میں اس سے بہتر ہوں، مجھے آپ نے آگ سے پیدا کیا اور اس کو پیدا کیا کیچڑ سے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا تجھ کو کیا مانع تھا کہ تو نے سجدہ نہ کیا جب میں نے حکم دیا بولا میں اس سے بہتر ہوں مجھ کو تو نے بنایا آگ سے اور اس کو بنایا مٹی سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

حضرت حق نے فرمایا تجھ کو کس چیز نے سجدہ کرنے سے روکا جبکہ میں تجھ کو سجدہ کرنے کا حکم دے چکا تھا ابلیس نے کہا میں آدم سے بہتر ہوں کیوں کہ تو نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے۔