Surat ul Aeyraaf
Surah: 7
Verse: 15
سورة الأعراف
قَالَ اِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿۱۵﴾
[ Allah ] said, "Indeed, you are of those reprieved."
اللہ تعالٰی نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی
قَالَ اِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿۱۵﴾
[ Allah ] said, "Indeed, you are of those reprieved."
اللہ تعالٰی نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی
|
قَالَ
فرمایا
|
اِنَّکَ
بےشک تو
|
مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ
مہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے
|
|
قَالَ
اس نے کہا
|
اِنَّکَ
یقیناً تم
|
مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ
مہلت دیے جانے والوں میں سے ہو
|
[ Allah ] said, "Indeed, you are of those reprieved."
اللہ تعالٰی نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی
اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: ’’یقیناتم مہلت دئیے جانے والوں میں سے ہو۔‘‘
He (Allah) said, |"Respite is given to you.|"
فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی
Allah said: 'You are granted respite.'
“ فرمایا ، ” تجھے مہلت ہے ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا اچھا منظور تو ان میں سے جن کو قیامت تک ملت دی گئی 7
Allah said: verily thou art of the respited.
(اللہ نے) فرمایا بیشک تجھے مہلت دی گئی ۔