Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 151

سورة الأعراف

قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِاَخِیۡ وَ اَدۡخِلۡنَا فِیۡ رَحۡمَتِکَ ۫ ۖوَ اَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾٪  8

[Moses] said, "My Lord, forgive me and my brother and admit us into Your mercy, for You are the most merciful of the merciful."

موسٰی ( علیہ السلام ) نے کہا کہ اے میرے رب! میری خطا معاف فرما اور میرے بھائی کی بھی اور ہم دونوں کو اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
رَبِّ
اے میرے رب
اغۡفِرۡ
بخش دے
لِیۡ
مجھے
وَلِاَخِیۡ
اور میرے بھائی کو
وَاَدۡخِلۡنَا
اور داخل کرہمیں
فِیۡ رَحۡمَتِکَ
اپنی رحمت میں
وَاَنۡتَ
اور تو
اَرۡحَمُ
سب سے زیادہ رحم والا ہے
الرّٰحِمِیۡنَ
سب رحم کرنے والوں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
رَبِّ
اے میری رب
اغۡفِرۡ لِیۡ
بخش دے مجھے
وَلِاَخِیۡ
اور میرے بھائی کو
وَاَدۡخِلۡنَا
اور تُو داخل کر ہمیں
فِیۡ رَحۡمَتِکَ
اپنی رحمت میں
وَاَنۡتَ
اور تو
اَرۡحَمُ
سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے
الرّٰحِمِیۡنَ
سب رحم کرنے والوں سے
Translated by

Juna Garhi

[Moses] said, "My Lord, forgive me and my brother and admit us into Your mercy, for You are the most merciful of the merciful."

موسٰی ( علیہ السلام ) نے کہا کہ اے میرے رب! میری خطا معاف فرما اور میرے بھائی کی بھی اور ہم دونوں کو اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

موسیٰ نے تب دعا کی : پروردگار ! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما۔ تو ہی سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

موسیٰ نے کہا: ’’اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کوبخش دے! اورہمیں اپنی رحمت میں داخل کرلے اورتوسب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والاہے۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, &My Lord forgive me and my brother, and admit us into Your mercy. And You are the most Merciful of all those who show mercy.|"

بولا اے میرے رب معاف کر مجھ کو اور میرے بھائی کو اور داخل کر ہم کو اپنی رحمت میں اور تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(تب حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے دعا کرتے ہوئے) کہا کہ اے میرے پروردگار ! بخش دے مجھے بھی اور میرے بھائی کو بھی اور ہمیں داخل فرما اپنی رحمت میں اور تو تمام رحم کرنے والوں میں سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Thereupon Moses said: 'O Lord! Grant forgiveness upon me and my brother and admit us to Your Mercy, for You are most merciful of the merciful.'

تب موسیٰ نے کہا اے ربّ ، مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما ، تو سب سے بڑھ کر رحیم ہے ۔ ؏ ١۸

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

موسیٰ نے کہا : میرے پروردگار ! میری اور میرے بھائی کی مغفرت فرمادے ، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کردے ۔ تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(جب ہارون نے یہ سب حال موسیٰ کو سنایا تو موسیٰ لگے دعا کرنے) موسیٰ نے کہا مالک میرے مجھ کو اور میرے بھائی کو بخش دے 6 اور ہم کو اپنی رحمت میں شریک کرلے اور تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں (موسیٰ علیہ السلام) نے عرض کیا اے میرے پروردگار ! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دیجئے اور ہم دونوں کو اپنی رحمت میں داخل فرمائیے اور آپ سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(موسیٰ نے ) کہا اے میرے رب مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرمادے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرمالے۔ آپ ہی تو سب رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم و کرم کرنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تب انہوں نے دعا کی کہ اے میرے پروردگار مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Musa said: O Lord! forgive me and my brother, and cause us twain to enter into Thy mercy, and Thou art the Most Merciful of the merciful.

(موسی (علیہ السلام) نے اب) کہا کہ اے میرے پروردگار مجھ سے اور میرے بھائی سے درگزر کر اور ہم دونوں کو اپنی رحمت (خاص) میں داخل کر اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

موسیٰ نے دعا کی: اے میرے پروردگار! مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر ، ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما ، تو ارحم الراحمین ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

موسیٰ ( علیہ السلام ) نے عرض کیا اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دیجیے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما دیجیے اور آپ تمام رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تب انہوں نے دعا کی کہ اے میرے رب ! مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تب موسیٰ نے کہا اے میرے رب ! معاف فرما دے مجھے بھی اور میرے بھائی کو بھی، اور داخل فرما دے ہمیں اپنی رحمت میں، اور تو ہی سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا،

Translated by

Noor ul Amin

موسیٰ نے دعا کی:’’اے میرے رب مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

عرض کی اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے ( ف۲۸٦ ) اور ہمیں اپنی رحمت کے اندر لے لے اور تو سب مہر والوں سے بڑھ کر مہر والا

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) عرض کیا: اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما دے اور ہمیں اپنی رحمت ( کے دامن ) میں داخل فرما لے اور تو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

تب موسیٰ نے کہا ۔ پروردگار! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب رحم کرنے والوں میں سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Moses prayed: "O my Lord! forgive me and my brother! admit us to Thy mercy! for Thou art the Most Merciful of those who show mercy!"

Translated by

Muhammad Sarwar

Moses prayed, "Lord, forgive me and my brother and admit us into Your mercy; you are the most Merciful."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He (Musa) said: "O my Lord! Forgive me and my brother, and admit us into Your mercy, for You are the Most Merciful of those who show mercy."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: My Lord! forgive me and my brother and cause us to enter into Thy mercy, and Thou art the most Merciful of the merciful ones.

Translated by

William Pickthall

He said: My Lord! Have mercy on me and on my brother; bring us into Thy mercy, Thou the Most Merciful of all who show mercy.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

मूसा (अलै॰) ने कहाः ऐ मेरे रब! मुझे और मेरे भाई को माफ़ कर दीजिए और हमको अपनी रहमत में दाख़िल फ़रमाइए, और आप ही सबसे ज़्यादा रहम फ़रमाने वाले हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا کہ اے میرے رب میری خطا معاف فرمادے اور میرے بھائی کی بھی اور ہم دونوں کو اپنی رحمت میں داخل فرمائیے۔ اور آپ اب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں۔ (151)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

موسیٰ نے کہا اے میرے رب مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔ “ (١٥١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تب موسیٰ نے کہا اے رب ، مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما ، تو سب سے بڑھ کر رحیم ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

موسیٰ نے عرض کیا کہ اے میرے رب مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما اور آپ ارحم الراحمین ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولا اے میرے رب معاف کر مجھ کو اور میرے بھائی کو اور داخل کر ہم کو اپنی رحمت میں اور تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے اس پر کہا اے میرے رب میری اور میرے بھائی کی کوتاہی کو معاف کردے اور ہم کو اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو ہی سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے