Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 186

سورة الأعراف

مَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَلَا ہَادِیَ لَہٗ ؕ وَ یَذَرُہُمۡ فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ یَعۡمَہُوۡنَ ﴿۱۸۶﴾

Whoever Allah sends astray - there is no guide for him. And He leaves them in their transgression, wandering blindly.

جس کو اللہ تعالٰی گمراہ کردے اس کو کوئی راہ پر نہیں لا سکتا ۔ اور اللہ تعالٰی ان کو ان کی گمراہی میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَنۡ
جسے
یُّضۡلِلِ
بھٹکا دیتا ہے
اللّٰہُ
اللہ
فَلَا
پس نہیں
ہَادِیَ
کوئی ہدایت دینے والا
لَہٗ
اسے
وَیَذَرُہُمۡ
اور چھوڑ دیتا ہے انہیں
فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ
ان کی سرکشی میں
یَعۡمَہُوۡنَ
وہ سرگرداں پھرتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَنۡ
جس کو
یُّضۡلِلِ
گمراہ کر دے
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
فَلَا
تو نہیں
ہَادِیَ
کوئی راستہ دکھانے والا
لَہٗ
اس کے لیے
وَیَذَرُہُمۡ
اور وہ چھوڑ دیتا ہے انہیں
فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ
اُن کی سر کشی میں
یَعۡمَہُوۡنَ
وہ بھٹکتے پھرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Whoever Allah sends astray - there is no guide for him. And He leaves them in their transgression, wandering blindly.

جس کو اللہ تعالٰی گمراہ کردے اس کو کوئی راہ پر نہیں لا سکتا ۔ اور اللہ تعالٰی ان کو ان کی گمراہی میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جسے اللہ گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ انہیں ان کی سرکشی میں چھوڑ رہا ہے کہ سر ٹکراتے پھریں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس کو اﷲ تعالیٰ گمراہ کردے تواُس کو راستہ دکھانے والا کوئی نہیں اور انہیں وہ سرکشی میں چھوڑدیتا ہے کہ وہ بھٹکتے پھرتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Whomsoever Allah lets go astray, for him there is no one to give guidance. And He leaves them wandering blindly in their rebellion.

جس کو اللہ بچلائے اس کو کوئی نہیں راہ دکھلانے والا، اور اللہ چھوڑے رکھتا ہے ان کو ان کی شرارت میں سرگرداں،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس کو اللہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے اور وہ چھوڑ دے گا ان کو ان کی سر کشی میں اندھے ہو کر آگے بڑھتے ہوئے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

For those whom Allah lets go astray, there is no guide; and He will leave them in their transgression to stumble blindly.

جس کو اللہ رہنمائی سے محروم کر دے اس کے لیے پھر کوئی رہنما نہیں ہے ، اور اللہ انہیں ان کی سرکشی ہی میں بھٹکتا ہوا چھوڑے دیتا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس کو اللہ گمراہ کردے اس کو کوئی ہدایت نہیں سے سکتا ، اور ایسے لوگوں کو اللہ ( بےیارومددگار ) چھوڑ دیتا ہے کہ وہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے پھریں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جس کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی راہ پر لگانے والا نہیں اور وہ ان کافروں کو اپنی شرارت میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیتا ہے 13

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس کو اللہ گمراہ کریں تو اس کو کوئی راہ پر نہیں لاسکتا اور وہ ایسوں کو گمراہی میں بھٹکتا ہوا چھوڑ دیتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جس کو اللہ بھٹکادے اس کو راستہ دکھانے والا کوئی نہیں۔ اور اللہ ان کو ان کی سرکشی میں گھومنے کے لئے چھوڑدیتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ ان (گمراہوں) کو چھوڑے رکھتا ہے کہ اپنی سرکشی میں پڑے بہکتے رہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Whomsoever Allah sendeth astray, no guide is then for him, and He letteth them wander perplexed in their exorbitance.

جسے اللہ گمراہ کردے اس کے لیے کوئی راہ دکھانے والا نہیں اور وہ انہیں ان کی سرکشی میں بھٹکتا ہوا چھوڑے رکھتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جن کو خدا گمراہ کردے ، ان کیلئے کوئی ہدایت دینے والا نہیں بن سکتا اور ان کو وہ ان کی سرکشی ہی میں بھٹکتا ہوا چھوڑ دیتا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اﷲ ( تعالیٰ ) جسے گمراہ کردیں پس اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ انہیں سرکشی میں بھٹکتے ہوئے چھوڑے رکھتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جس شخص کو اللہ گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ ان گمراہوں کو چھوڑے رکھتا ہے کہ اپنی سرکشی میں پڑے بہکتے رہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(پس اصل بات یہی ہے کہ) جس کو اللہ ڈال دے گمراہی (کے گڑھے) میں اس کو کوئی راہ پر نہیں لاسکتا، اور اللہ چھوٹ دے رہا ہے ان کو، یہ اپنی سرکشی میں پڑے بھٹک رہے ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

جسے اللہ گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ انہیں اس کی سرکشی میں چھوڑرہا ہے کہ سرٹکراتے پھریں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جسے اللہ گمراہ کرے اسے کوئی راہ دکھانے والا نہیں اور انہیں چھوڑتا ہے کہ اپنی سرکشی میں بھٹکا کریں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

جسے اللہ گمراہ ٹھہرا دے تو اس کے لئے ( کوئی ) راہ دکھانے والا نہیں ، اور وہ انہیں ان کی سرکشی میں چھوڑے رکھتا ہے تاکہ ( مزید ) بھٹکتے رہیں

Translated by

Hussain Najfi

جس کو اللہ گمراہی میں چھوڑ دے اس کو کوئی ہدایت نہیں کر سکتا اور وہ ( خدا ) انہیں چھوڑ دیتا ہے تاکہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے رہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To such as Allah rejects from His guidance, there can be no guide: He will leave them in their trespasses, wandering in distraction.

Translated by

Muhammad Sarwar

No one can guide those whom God has caused to go astray and has left to continue blindly in their rebellion.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Whomsoever Allah sends astray, none can guide him; and He lets them wander blindly in their transgressions.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Whomsoever Allah causes to err, there is no guide for him; and He leaves them alone in their inordinacy, blindly wandering on.

Translated by

William Pickthall

Those whom Allah sendeth astray, there is no guide for them. He leaveth them to wander blindly on in their contumacy.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह जिसको गुमराह कर दे उसको कोई राह दिखाने वाला नहीं, और वह उनको उनकी सरकशी ही में भटकता हुआ छोड़ देता है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس کو اللہ تعالیٰ گمراہ کرے اس کو کوئی راہ پر نہیں لاسکتا۔ (پھر غم لاحاصل) اور (الله تعالیٰ ) ان کو ان کی گمراہی میں بھٹکتے ہوئے چھوڑدیتا ہے۔ (186)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جسے اللہ گمراہ کردے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ انہیں ان کی سرکشی میں چھوڑ دیتا ہے بھٹکتے پھرتے ہیں۔ “ (١٨٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس کو اللہ رہنمائی سے محروم کردے اس کے لیے پھر کوئی رہنما نہیں ہے ، اور اللہ انہیں ان کی سرکشی ہی میں بھٹکتا ہوا چھوڑ دیتا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ جسے گمراہ کرے سو اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ انہیں گمراہی میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیتا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس کو اللہ بچلائے اس کو کوئی نہیں راہ دکھانے والا، اور اللہ چھوڑے رکھتا ہے ان کو ان کی شرارت میں سرگرداں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس کسی شخص کو اللہ تعالیٰ اپنی رہنمائی سے محروم کردے تو اس کو کوئی راہ بتانے والا نہیں اور خدا ان کو ان کی سرکشی ہی میں حیران و سرگرداں چھوڑے رکھتا ہے