Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 204

سورة الأعراف

وَ اِذَا قُرِئَ الۡقُرۡاٰنُ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ وَ اَنۡصِتُوۡا لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۲۰۴﴾

So when the Qur'an is recited, then listen to it and pay attention that you may receive mercy.

اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
قُرِئَ
پڑھا جائے
الۡقُرۡاٰنُ
قرآن
فَاسۡتَمِعُوۡا
پس غور سے سنو
لَہٗ
اسے
وَاَنۡصِتُوۡا
اور خاموش رہو
لَعَلَّکُمۡ
تاکہ تم
تُرۡحَمُوۡنَ
تم رحم کیے جاؤ
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
قُرِئَ
پڑھا جائے
الۡقُرۡاٰنُ
قر آن
فَاسۡتَمِعُوۡا
تو تم توجہ سے سنو
لَہٗ
اس کے لیے
وَاَنۡصِتُوۡا
اور تم خاموش رہو
لَعَلَّکُمۡ
تاکہ تم
تُرۡحَمُوۡنَ
تم پر رحم کیا جائے
Translated by

Juna Garhi

So when the Qur'an is recited, then listen to it and pay attention that you may receive mercy.

اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو شاید کہ تم پر رحم کیا جائے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجب قرآن پڑھاجائے تواسے توجہ سے سنواورخاموش رہوتاکہ تم پر رحم کیاجائے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And when the Qur&an is recited, listen to it and be silent, so that you may be blessed.

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کی طرف کان لگائے رہو اور چپ رہو تاکہ تم پر رحم ہو۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جب قرآن پڑھا جار ہا ہو تو اسے پوری توجہ کے ساتھ سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So when the Qur'an is recited, listen carefully to it, and keep silent so that you may, be shown mercy.'

جب قرآن تمہارے سامنے پڑھا جائے تو اسے توجہ سے سنو اور خاموش رہو ، شاید کہ تم پر بھی رحمت ہوجائے ۔ 153

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو کان لگا کر سنو ، اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحمت ہو ۔ ( ١٠٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جب قرآن پڑھا جاوے تو کان لگا کر سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم ہو 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہوتا کہ تم پر رحم کیا جائے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کو خوب غور سے سنو۔ خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جب قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

So when the Qur'an is recited, listen thereto and keep silence, haply ye may be shewn mercy.

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کی طرف کان لگایا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جب قرآن سنایا جائے تو اس کو توجہ سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جب قرآن کی تلاوت کی جائے تو ( پوری ) توجہ سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جب قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنا کرو۔ اور خاموش رہا کرو۔ تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جب قرآن پڑھا جائے تو تم کان لگا کر سنا کرو، اور خاموش رہا کرو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے،

Translated by

Noor ul Amin

اور جب قرآن پڑھاجائے تواسے غور سے سنو اور خاموش رہو شایدتم پر رحم کیا جائے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور خاموش رہو کہ تم پر رحم ہو ( ف۳۸۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے

Translated by

Hussain Najfi

اور ( اے مسلمانو ) جب قرآن پڑھا جائے تو کان لگا کر ( توجہ سے ) سنو اور خاموش ہو جاؤ تاکہ تم پر رحمت کی جائے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When the Qur'an is read, listen to it with attention, and hold your peace: that ye may receive Mercy.

Translated by

Muhammad Sarwar

Whenever the Quran is recited (to you), listen to it quietly so that you may receive mercy.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So, when the Qur'an is recited, listen to it, and be silent that you may receive mercy.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when the Quran is recited, then listen to it and remain silent, that mercy may be shown to you.

Translated by

William Pickthall

And when the Qur'an is recited, give ear to it and pay heed, that ye may obtain mercy.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जब क़ुरआन पढ़ा जाए तो उसको तवज्जोह से सुनो और ख़ामोश रहो; ताकि तुम पर रहमत की जाए।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگایا کرو اور خاموش رہا کرو (1) امید ہے کہ تم پر رحمت ہو۔ (204)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور چپ رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ “ (٢٠٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جب قران تمہارے سامنے پڑھا جائے تو اسے توجہ سے سنو اور خاموش رہو ، شاید کہ تم پر بھی رحمت ہوجائے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کی طرف کان لگائے رہو اور چپ رہو تاکہ تم پر رحم ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جب قرآن کریم پڑھا جایا کرے تو اس کو پوری توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو شاید کہ تم پر رحم کیا جائے