Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 76

سورة الأعراف

قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا بِالَّذِیۡۤ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۷۶﴾

Said those who were arrogant, "Indeed we, in that which you have believed, are disbelievers."

وہ متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین لائے ہوئے ہو ہم تو اس کے منکرین ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں نے جنہوں نے
اسۡتَکۡبَرُوۡۤا
تکبر کیا
اِنَّا
بےشک ہم
بِالَّذِیۡۤ
جس چیز پر
اٰمَنۡتُمۡ
تم ایمان لائے ہو
بِہٖ
اس کا
کٰفِرُوۡنَ
انکار کرنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
کہا
الَّذِیۡنَ
اُن لوگوں نے (جو)
اسۡتَکۡبَرُوۡۤا
بڑے بنے ہو ئے تھے
اِنَّا
بلاشبہ ہم
بِالَّذِیۡۤ
ساتھ اُ س کے جو
اٰمَنۡتُمۡ
ایمان لائے ہو تم
بِہٖ
اُس کا
کٰفِرُوۡنَ
انکار کرنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Said those who were arrogant, "Indeed we, in that which you have believed, are disbelievers."

وہ متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین لائے ہوئے ہو ہم تو اس کے منکرین ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ متکبر کہنے لگے : جس بات پر تم ایمان لائے ہو، ہم تو اسے ماننے والے نہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ان لوگوں نے کہاجوبڑے ہوئے تھے: ’’بلاشبہ جس پرتم ایمان لائے ہوہم اُس کاانکارکرنے والے ہیں۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Those who were arrogant said, |"Surely, we disbelieve in what you believe in.|"

کہنے لگے وہ لوگ جو متکبر تھے جس پر تم کو یقین ہے ہم اس کو نہیں مانتے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اس پر) وہ استکبار کرنے والے کہتے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم اس کے منکر ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

The haughty ones remarked. 'Most certainly we disbelieve in that which you believe.'

ان بڑائی کے مدعیوں نے کہا جس چیز کو تم نے مانا ہے ہم اس کے منکر ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ مغرور لوگ کہنے لگے : جس پیغام پر تم ایمان لائے ہو ، اس کے تو ہم سب منکر ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ متکبر (غروری) کہنے لگے ہم تو جس پر تم ایمان لائے ہو اس کو نہیں مانے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ لوگ جنہوں نے تکبر کیا تھا کہنے لگے جس پر تم ایمان رکھتے ہو ہم یقینا اس کا انکار کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان تکبر کرنے والوں نے کہا کہ جس پر تمہیں یقین ہے ہم اس کو نہیں مانتے بلکہ انکار کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو (سرداران) مغرور کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کو نہیں مانتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Those who were stiff-necked said: verily we are disbelievers in that which ye believe.

وہ متکبر لوگ کہنے لگے ہم تو اس چیز کے منکر ہیں جس پر تم ایمان لا چکے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

متکبروں نے کہا کہ ہم تو اس چیز کے منکر ہیں ، جس پر تم ایمان لائے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

متکبر لوگوں نے کہا تم جس پر ایمان رکھتے ہو بلاشبہ ہم ان کا انکار کرتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو مغرور سردار کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کو نہیں مانتے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس پر اپنی بڑائی کا گھمنڈ رکھنے والے ان لوگوں نے کہا کہ ہم تو قطعی طور پر منکر ہیں اس کے جس پر تم لوگ ایمان رکھتے ہو،

Translated by

Noor ul Amin

وہ متکبر کہنے لگے:جس بات پر تم ایمان لائے ہو ، ہم تو اسے ماننے والے نہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

متکبر بولے جس پر تم ایمان لائے ہمیں اس سے انکار ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

متکبّر لوگ کہنے لگے: بیشک جس ( چیز ) پر تم ایمان لائے ہو ہم اس کے سخت منکر ہیں

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( یہ سن کر ) متکبر مزاج بڑے کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم اس کے کافر و منکر ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The Arrogant party said: "For our part, we reject what ye believe in."

Translated by

Muhammad Sarwar

The proud oppressors said, "We reject that which you believe in".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who were arrogant said: "Verily, we disbelieve in that which you believe in."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those who were haughty said: Surely we are deniers of what you believe in.

Translated by

William Pickthall

Those who were scornful said: Lo! in that which ye believe we are disbelievers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे मुतकब्बिर लोग कहने लगे कि हम तो उस चीज़ के मुनकिर हैं जिस पर तुम ईमान लाए हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس چیز پر یقین لائے ہوئے ہو ہم تو اس کے منکر ہیں۔ (76)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” متکبر لوگ کہنے لگے بیشک جس پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کے منکر ہیں۔ (٧٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان بڑائی کے مدعیوں نے کہا جس چیز کو تم نے مانا ہے ہم اس کے منکر ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

متکبر سرداروں نے کہا کہ اس میں شک نہیں کہ تم جس پر ایمان لائے ہو ہم اس کے منکر ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہنے لگے وہ لوگ جو متکبر تھے جس پر تم کو یقین ہے ہم ان کو نہیں مانتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس پر ان سرکشوں نے کہا تم جس حکم پر ایمان لائے ہو ہم یقیناً اس کے منکر ہیں