Surat Nooh

Surah: 71

Verse: 10

سورة نوح

فَقُلۡتُ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ غَفَّارًا ﴿ۙ۱۰﴾

And said, 'Ask forgiveness of your Lord. Indeed, He is ever a Perpetual Forgiver.

اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ ( اور معافی مانگو ) وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَقُلۡتُ
پھر کہا میں نے
اسۡتَغۡفِرُوۡا
بخشش مانگو
رَبَّکُمۡ
اپنے رب سے
اِنَّہٗ
بےشک وہ
کَانَ
ہے وہ
غَفَّارًا
بہت بخشنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَقُلۡتُ
تو میں نے کہا
اسۡتَغۡفِرُوۡا
بخشش مانگ لو
رَبَّکُمۡ
اپنے رب سے
اِنَّہٗ
یقیناًوہ
کَانَ
۔(ہمیشہ سے) ہے
غَفَّارًا
بہت معاف کرنے والا
Translated by

Juna Garhi

And said, 'Ask forgiveness of your Lord. Indeed, He is ever a Perpetual Forgiver.

اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ ( اور معافی مانگو ) وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگ لو، بلاشبہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تومیں نے کہاکہ اپنے رب سے بخشش مانگ لو!یقیناًوہ ہمیشہ سے بہت معاف کرنے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So I said, _Pray to your Lord for your forgiveness,__ Indeed He is Very-Forgiving, __

تو میں نے کہا گناہ بخشواؤ اپنے رب سے بیشک وہ ہے بخشنے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پس میں نے ان سے کہا کہ تم اپنے رب سے استغفار کرو۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

I said to them: “Ask forgiveness from your Lord; surely He is Most Forgiving.

میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو ، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ میں نے کہا کہ : اپنے پروردگار سے مغفرت مانگو ، یقین جانو وہ بہت بخشنے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اپنے مالک سے بخشش مانگو بیشک وہ بڑا بخشنے والا ہے 12

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر میں نے (ان سے) کہا اپنے پروردگار (اللہ) سے معافی مانگو بیشک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور میں نے ان سے کہا کہ تم اپنے پروردگار سے اپنی خطائوں کی معافی مانگ لو بیشک وہ بہت بخشنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And I said: ask forgiveness of your Lord; verily He is ever Most Forgiving.

چناچہ میں نے کہا اپنے پروردگار سے مغفرت چاہو بیشک وہ بڑا بخشنے والا ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

سو میں نے کہا: اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو! بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس میں نے کہا: تم اپنے رب سے بخشش طلب کرو ، بلاشبہ وہ مغفرت فرمانے والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کہا کہ اپنے رب سے معافی مانگو وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو میں نے (ان سے) کہا کہ تم لوگ بخشش مانگو اپنے رب سے (اپنے گناہوں کی وہ بخش دے گا کہ) بلاشبہ وہ بڑا ہی بخشنے والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور کہا کہ اپنے رب سے معافی مانگ لوبلاشبہ وہ بڑامعاف کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو ( ف۲۰ ) وہ بڑا معاف فرمانے والا ہے ( ف۲۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر میں نے کہا کہ تم اپنے رب سے بخشش طلب کرو ، بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( چنانچہ ) میں نے ( ان سے ) کہا کہ اپنے پروردگار سے مغفرت طلب کرو وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Saying, 'Ask forgiveness from your Lord; for He is Oft-Forgiving;

Translated by

Muhammad Sarwar

and told them, "Ask forgiveness from your Lord; He is All-forgiving".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

I said (to them): Ask forgiveness from your Lord, verily, He is Oft-Forgiving;

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then I said, Ask forgiveness of your Lord, surely He is the most Forgiving:

Translated by

William Pickthall

And I have said: Seek pardon of your Lord. Lo! He was ever Forgiving.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"और मैंने कहा, अपने रब से क्षमा की प्रार्थना करो। निश्चय ही वह बड़ा क्षमाशील है,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (اس سمجھانے میں) میں نے (ان سے یہ) کہا کہ تم اپنے پروردگار سے گناہ بخشواؤ بیشک وہ بڑابخشنے والا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بیشک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

میں نے کہا : اپنے رب سے معافی مانگو ، بیشک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو میں نے کہا کہ تم اپنے رب سے مغفرت طلب کرو بلاشبہ وہ بہت بخشنے والا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو میں نے کہا گناہ بخشواؤ اپنے رب سے بیشک وہ ہے بخشنے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور میں نے ان سے کہا تم اپنے پروردگار سے بخشش طلب کرو بیشک وہ بڑا بخشنے والا ہے۔