Surat Nooh
Surah: 71
Verse: 14
سورة نوح
وَ قَدۡ خَلَقَکُمۡ اَطۡوَارًا ﴿۱۴﴾
While He has created you in stages?
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے ۔
وَ قَدۡ خَلَقَکُمۡ اَطۡوَارًا ﴿۱۴﴾
While He has created you in stages?
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے ۔
|
وَقَدۡ
اور تحقیق
|
خَلَقَکُمۡ
اس نے پیدا کیا تمہیں
|
اَطۡوَارًا
مختلف مرحلوں میں
|
|
وَقَدۡ
حالانکہ یقینا
|
خَلَقَکُمۡ
اس نے پیدا کیا تمہیں
|
اَطۡوَارًا
مختلف حالتوں میں
|
While He has created you in stages?
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے ۔
while He has created you in different phases?
اور اسی نے بنایا تم کو طرح طرح سے
when He has created you in stages?
حالانکہ اس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے14 ۔
حالانکہ اس نے تمہیں تخلیق کے مختلف مرحلوں سے گذار کر پیدا کیا ہے ( ٣ )
And surely He hath created you by stages.
حالانکہ اسی نے تم کو طرح طرح سے بنایا ۔
حالانکہ اس نے تم کو پیدا کیا طرح طرح سے (اور مختلف مراحل سے گزار کر)
"हालाँकि उस ने तुम्हें विभिन्न अवस्थाओं से गुज़ारते हुए पैदा किया