Surat ul Jinn

Surah: 72

Verse: 20

سورة الجن

قُلۡ اِنَّمَاۤ اَدۡعُوۡا رَبِّیۡ وَ لَاۤ اُشۡرِکُ بِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۰﴾

Say, [O Muhammad], "I only invoke my Lord and do not associate with Him anyone."

آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجیے
اِنَّمَاۤ
بےشک
اَدۡعُوۡا
میں پکارتا ہوں
رَبِّیۡ
اپنے رب کو
وَلَاۤ
اور نہیں
اُشۡرِکُ
میں شریک ٹھہراتا
بِہٖۤ
ساتھ اس کے
اَحَدًا
کسی ایک کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
کہہ دو 
اِنَّمَاۤ
یقینا 
اَدۡعُوۡا
میں پکارتاہوں 
رَبِّیۡ
اپنے رب ہی کو 
وَلَاۤ
اورنہیں 
اُشۡرِکُ
میں شریک بناتا 
بِہٖۤ
اس کے ساتھ 
اَحَدًا
کسی ایک کو 
Translated by

Juna Garhi

Say, [O Muhammad], "I only invoke my Lord and do not associate with Him anyone."

آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ ان سے کہہ دیجئے کہ : میں تو صرف اپنے پروردگار کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کہہ دوکہ میں اپنے رب ہی کوپکارتاہوں اور میں اُس کے ساتھ کسی کوشریک نہیں بناتا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] Say, |"I invoke my Lord, and do not associate with Him anyone.|"

تو کہہ میں تو پکارتا ہوں بس اپنے رب کو اور شریک نہیں کرتا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ کہہ دیجیے کہ میں تو اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Say, (O Prophet): “I call on my Lord alone, and I do not associate aught with Him in His Divinity.”

اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، کہو کہ ” میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا21 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : میں تو صرف اپنے پروردگار کی عبادت کرتا ہوں ، اور اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں مانتا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر کہہ دے میں تو بس اپنے مالک کا پوجا کرتا ہے خدائے واحد کا اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمادیجئے بیشک میں اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: I simply call upon Allah, and I associate not with Him any-one.

آپ کہہ دیجئے میں تو بس اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہیں کرتا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہراؤں گا!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) آپ فرمادیجیے میں تو فقط اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں اور میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہہ دو کہ میں تو اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کہو (ان سے اے پیغمبر ! ) کہ میں تو بہرحال اپنے رب ہی کو پکارتا رہوں گا اور اس کے ساتھ کسی کو بھی (کسی بھی درجے میں) شریک نہیں ٹھہراؤں گا

Translated by

Noor ul Amin

کہہ دیجئے کہ میں توصرف اپنے رب کو پکارتاہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ میں تو اپنے رب ہی کی بندگی کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں ٹھہراتا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

آپ فرما دیں کہ میں تو صرف اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتا

Translated by

Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہئے! کہ میں تو صرف اپنے پروردگار کو پکارتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک قرار نہیں دیتا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "I do no more than invoke my Lord, and I join not with Him any (false god)."

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), say, "I worship only my Lord and do not consider anyone equal to Him".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "I invoke only my Lord, and I associate none as partners along with Him."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: I only call upon my Lord, and I do not associate any one with Him.

Translated by

William Pickthall

Say (unto them, O Muhammad): I pray unto Allah only, and ascribe unto Him no partner.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कह दो, "मैं तो बस अपने रब ही को पुकारता हूँ, और उस के साथ किसी को साझी नहीं ठहराता।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ یہ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے پروردگار کی عبادت کرتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی فرما دیں کہ میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں۔ اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی ! کہو کہ میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہیں ٹھہرا تا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ میں تو پکارتا ہوں بس اپنے رب کو اور شریک نہیں کرتا اس کا کسی کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ ان سے کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے پروردگار کی عبادت کرتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔