Surat ul Jinn
Surah: 72
Verse: 21
سورة الجن
قُلۡ اِنِّیۡ لَاۤ اَمۡلِکُ لَکُمۡ ضَرًّا وَّ لَا رَشَدًا ﴿۲۱﴾
Say, "Indeed, I do not possess for you [the power of] harm or right direction."
کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نفع نقصان کا اختیار نہیں ۔
قُلۡ اِنِّیۡ لَاۤ اَمۡلِکُ لَکُمۡ ضَرًّا وَّ لَا رَشَدًا ﴿۲۱﴾
Say, "Indeed, I do not possess for you [the power of] harm or right direction."
کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نفع نقصان کا اختیار نہیں ۔
قُلۡ
کہہ دیجیے
|
اِنِّیۡ
بےشک میں
|
لَاۤاَمۡلِکُ
نہیں میں مالک ہو سکتا
|
لَکُمۡ
تمہارے لیے
|
ضَرًّا
کسی نقصان کا
|
وَّلَا
اور نہ
|
رَشَدًا
کسی بھلائی کا
|
قُلۡ
کہہ دو
|
اِنِّیۡ
بلاشبہ میں
|
لَاۤ
نہ
|
اَمۡلِکُ
میں اختیاررکھتا ہوں
|
لَکُمۡ
تمہارے لیے
|
ضَرًّا
کسی نقصان کا
|
وَّلَا
اورنہ
|
رَشَدًا
کسی بھلائی کا
|
Say, "Indeed, I do not possess for you [the power of] harm or right direction."
کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نفع نقصان کا اختیار نہیں ۔
کہیے کہ : میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا
کہہ دو بلاشبہ میں نہ تمہارے کسی نقصان کا اختیار رکھتاہوں اورنہ کسی بھلائی کا۔
] Say, |"I possess no power to cause you any harm or bring you to a right way.|"
اس کا کسی کو تو کہہ میرے اختیار میں نہیں
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دیجیے کہ مجھے کوئی اختیار نہیں تمہارے لیے کسی نقصان کا اور نہ راہ پر لانے کا۔
Say: “Surely neither it is in my power to hurt you nor to bring you to the Right Way.”
” کہو ” میں تم لوگوں کے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا ۔
کہہ دو کہ : نہ تمہارا کوئی نقصان میرے اختیار میں ہے ، اور نہ کوئی بھلائی ۔
(اے پیغمبر) کہہ دے میں تمہارے نقصان یا نفع کا اختیار نہیں رکھتا
(اور یہ بھی) فرمادیجئے کہ میں تمہارے حق میں نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا
آپ کہہ دیجئے کہ میں تمہارے لئے کسی برائی کا یا بھلائی کا اختیار نہیں رکھتا۔
(یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا
Say thou: 'verily own not for you power of hurt nor of benefit
آپ کہہ دیجئے میں تمہارے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ (تمہاری) ہدایت کا ۔
کہہ دو: میں نہ تمہارے لئے کسی ضرر پر کوئی اختیار رکھتا نہ کسی نفع پر!
آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے بے شک میں تمہارے حق میں کسی نقصان کا اور نہ ہی کسی فائدے کا اختیار رکھتا ہوں
یہ بھی کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نفع اور نقصان کا کچھ اختیار نہیں رکھتا
(نیز ان سے یہ بھی) کہہ دو کہ میں نہ تو تمہارے لئے کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا
آپ کہہ دیجئے کہ میں تمہارے لئے کسی نقصان ونفع کامالک نہیں ہوں اور نہ کسی بھلائی کا
آپ فرما دیں کہ میں تمہارے لئے نہ تو نقصان ( یعنی کفر ) کا مالک ہوں اور نہ بھلائی ( یعنی ایمان ) کا ( گویا حقیقی مالک اللہ ہے میں تو ذریعہ اور وسیلہ ہوں )
کہیے! میں تمہارے لئے نہ کسی نقصان اور برائی کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا ۔
Say: "It is not in my power to cause you harm, or to bring you to right conduct."
Say: "It is not in my power to cause you harm, or to bring you to the right path."
कह दो, "मैं तो तुम्हारे लिए न किसी हानि का अधिकार रखता हूँ और न किसी भलाई का।"
آپ کہیئے کہ میں تمہارے نہ کسی ضرر کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا۔ (2)
کہو میں تم لوگوں کے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا
کہو ، میں تم لوگوں کے لئے کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا
آپ فرما دیجئے کہ بیشک میں تمہارے لیے کسی ضرر کا اور کسی بھلائی کا مالک نہیں ہوں،
تو کہہ میرے اختیار میں نہیں تمہارا برا اور نہ راہ پر لانا