Surat ul Jinn

Surah: 72

Verse: 3

سورة الجن

وَّ اَنَّہٗ تَعٰلٰی جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَۃً وَّ لَا وَلَدًا ۙ﴿۳﴾

And [it teaches] that exalted is the nobleness of our Lord; He has not taken a wife or a son

اور بیشک ہمارے رب کی شان بڑی بلند ہے نہ اس نے کسی کو ( اپنی ) بیوی بنایا ہے نہ بیٹا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّاَنَّہٗ
اور یہ کہ
تَعٰلٰی
بہت بلند ہے
جَدُّ
شان
رَبِّنَا
ہمارے رب کی
مَا
نہیں
اتَّخَذَ
بنائی اس نے
صَاحِبَۃً
کوئی بیوی
وَّلَا
اور نہ
وَلَدًا
کوئی اولاد
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّاَنَّہٗ
اوریقینا
تَعٰلٰی
بہت بلندہے
جَدُّ
شان
رَبِّنَا
ہمارے رب کی
مَا
نہیں
اتَّخَذَ
اس نے بنائی
صَاحِبَۃً
کوئی بیوی
وَّلَا
اورنہ
وَلَدًا
کوئی اولاد
Translated by

Juna Garhi

And [it teaches] that exalted is the nobleness of our Lord; He has not taken a wife or a son

اور بیشک ہمارے رب کی شان بڑی بلند ہے نہ اس نے کسی کو ( اپنی ) بیوی بنایا ہے نہ بیٹا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہمارے پروردگار کی شان بڑی بلند ہے۔ اس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریقیناہمارے رب کی شان بہت بلندہے، اُس نے نہ کو ئی بیوی بنائی اورنہ کوئی اولاد۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and (then the Jinns started talking to each other) that exalted is the Glory of our Lord; He has taken neither a wife, nor a son,

اور یہ کہ اونچی ہے شان ہمارے رب کی نہیں رکھی اس نے جورو نہ بیٹا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یہ کہ ہمارے ربّ کی شان بہت بلند ہے اس نے اپنے لیے نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ کوئی اولاد۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and that “He – exalted be His Majesty – has not taken to Himself either a wife or a son”;

اور یہ کہ ” ہمارے رب کی شان بہت اعلی و ارفع ہے ، اس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے4 ۔ ”

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یہ کہ : ہمارے پروردگار کی بہت اونچی شان ہے ، اس نے نہ کوئی بیوی رکھی ہے ، اور نہ کوئی بیٹا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہمارے مالک کی شان بلند ہے وہ نہ جو رو رکھتا ہے 8 نہ اولاد

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ کہ ہمارا پروردگار بڑی شان والا ہے اس نے نہ تو کسی کو بیوی بنایا اور نہ اولاد

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بلاشک و شبہ ہمارے رب کی بڑی شان ہے۔ نہ اس نے کسی کو بیوی بنایا اور نہ کسی کو بیٹا بنایا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And He - exalted be the majesty of our Lord!-hath taken neither a spouse nor a son.

اور ہمارے پروردگار کی شان بڑی ہے اس نے نہ کسی کو بیوی بنایا اور نہ اولاد ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے ۔ اس نے اپنے لئے نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ کوئی اولاد ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے اس نے ( اپنے لیے ) نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ اولاد ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور یہ کہ ہمارے رب کی عظمت، شان بہت بڑی ہے وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ کہ بڑی بلند ہے شان ہمارے رب کی (سبحانہ و تعالیٰ ) اس نے نہ تو کسی کو بیوی بنایا ہے اور نہ ہی کسی کو اولاد ٹھہرایا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور ہمارے رب کی شان بڑی بلندہے ، اس نے کبھی کسی کو بیوی یابیٹانہیں بنایا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے نہ اس نے عورت اختیار کی اور نہ بچہ ( ف۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے ، اس نے نہ کوئی بیوی بنا رکھی ہے اور نہ ہی کوئی اولاد

Translated by

Hussain Najfi

اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی شان بہت بلند ہے اس نے ( اپنے لئے ) نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ اولاد ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

'And Exalted is the Majesty of our Lord: He has taken neither a wife nor a son.

Translated by

Muhammad Sarwar

our Lord is too exalted to have either a wife or son.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

`And He, exalted be the Jadd of our Lord, has taken neither a wife nor a son.'

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And that He-- exalted be the majesty of our Lord-- has not taken a consort, nor a son:

Translated by

William Pickthall

And (we believe) that He - exalted be the glory of our Lord! - hath taken neither wife nor son,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"और यह कि हमारे रब का गौरब अत्यन्त उच्च है। उस ने अपने लिए न तो कोई पत्नी बनाई और न सन्तान

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (انہوں نے یہ بھی بیان کیا کہ) ہمارے پروردگار کی بڑی شان ہے اس نے نہ کسی کو بیوی بنایا اور نہ اولاد۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیونکہ ہمارے رب کی شان بہت اعلیٰ اور ارفع ہے اس نے کسی کو اپنی بیوی یا اولاد نہیں بنایا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت اعلیٰ وارفع ہے اس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بہت بلند ہے ہمارے رب کی عزت نہیں بنایا اس نے کسی کو بیوی اور نہ اولاد

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یہ کہ اونچی ہے شان ہمارے رب کی نہیں رکھی اس نے جورو نہ بیٹا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی شان بڑی بلند ہے اس نے نہ کسی کو بیوی بنایا اور نہ کسی کی اولاد تجویز کیا۔