Surat ud Dahar

Surah: 76

Verse: 24

سورة الدھر

فَاصۡبِرۡ لِحُکۡمِ رَبِّکَ وَ لَا تُطِعۡ مِنۡہُمۡ اٰثِمًا اَوۡ کَفُوۡرًا ﴿ۚ۲۴﴾

So be patient for the decision of your Lord and do not obey from among them a sinner or ungrateful [disbeliever].

پس تو اپنے رب کے حکم پر قائم رہ اور ان میں سے کسی گنہگار یا ناشکرے کا کہنا نہ مان ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاصۡبِرۡ
پس صبر کیجیے
لِحُکۡمِ
حکم کے لیے
رَبِّکَ
اپنے رب کے
وَلَا
اور نہ
تُطِعۡ
آپ اطاعت کیجیے
مِنۡہُمۡ
ان میں سے
اٰثِمًا
کسی گناہ گار کی
اَوۡ
یا
کَفُوۡرًا
بہت ناشکرے کی
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاصۡبِرۡ
چنانچہ آپ صبرکرو
لِحُکۡمِ
فیصلے تک
رَبِّکَ
اپنے رب کے
وَلَا
اورنہ
تُطِعۡ
بات مان
مِنۡہُمۡ
ان میں سے
اٰثِمًا
کسی گناہ گارکی
اَوۡ کَفُوۡرًا
یابہت ناشکرے کی
Translated by

Juna Garhi

So be patient for the decision of your Lord and do not obey from among them a sinner or ungrateful [disbeliever].

پس تو اپنے رب کے حکم پر قائم رہ اور ان میں سے کسی گنہگار یا ناشکرے کا کہنا نہ مان ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

لہٰذا آپ اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کیجیے اور ان میں سے کسی گنہگار یا ناشکرے کی بات نہ مانئے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

چنانچہ اپنے رب کے فیصلے تک صبرکرو،اوراُن میں سے کسی گناہ گاریا ناشکرے کی بات نہ مانو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, submit patiently to your Lord&s decision, and do not obey any one of them who is sinner or ungrateful.

سو تو انتظار کرتا اپنے رب کے حکم کا اور کہنا مت مان ان میں سے کسی گنہگار یا ناشکر کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو آپ انتظار کیجیے اپنے رب کے حکم کا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان میں سے کسی گناہگار یا ناشکرے کی باتوں پر دھیان نہ دیجیے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So persevere with the command of your Lord and do not pay any heed to the wicked and the unbelieving,

لہذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو28 ، اور ان میں سے کسی بد عمل یا منکر حق کی بات نہ مانو29 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لہذا تم اپنے پروردگار کے حکم پر ثابت قدم رہو ، اور ان لوگوں میں سے کسی نافرمان یا کافر کی بات نہ مانو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو اپنے مالک کے حکم کے انتظار میں صبر کئے بیٹھا 9 اور کافروں میں سے کسی بدکار یا ناشکرے کا کہنا مت مان 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس اپنے پروردگار کے حکم پر صبر کریں (قائم رہیں) اور ان میں سے کسی بدکار یا کافر کے کہنے میں نہ آئیے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آپ اپنے پروردگار کے حکم پر ڈٹے رہیے اور ان میں سے کس فاسق و کافر کے بات نہ مانئیے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Wherefore persevere thou with the commandment of thy Lord, and obey not thou of them, any sinner or ingrate.

سو آپ اپنے پروردگار کے حکم پر مستقل رہئے اور ان میں سے کسی فاسق یا کافر کے کہنے میں نہ آئیے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو صبر کے ساتھ اپنے رب کے فیصلہ کا انتظار کرو اور ان میں سے کسی گنہگار یا ناشکرے کی بات کا دھیان نہ کرو ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس آپ ( ﷺ ) اپنے رب کے فیصلے کا انتظار فرمائیے اور ان ( کفار ) میں سے ( کسی ) گنہگار یا ناشکرے کی بات نہ مانیے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو اپنے رب کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی گناہ گار ناشکرے کا کہا نہ مانو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس آپ صبر ہی سے کام لیتے رہیں اپنے رب کے حکم کے مطابق اور (کسی بھی قیمت پر) بات نہیں ماننا ان میں سے کسی بھی بدکار یا منکر حق کی

Translated by

Noor ul Amin

لہٰذا آپ اپنے رب کے حکم کے مطابق صبرکیجئے اور ان میں سے کسی گنہگار یاناشکرے کی بات نہ مانئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اپنے رب کے حکم پر صابر رہو ( ف٤۰ ) اور ان میں کسی گنہگار یا ناشکرے کی بات نہ سنو ( ف٤۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

سو آپ اپنے ربّ کے حکم کی خاطر صبر ( جاری ) رکھیں اور ان میں سے کسی کاذب و گنہگار یا کافر و ناشکرگزار کی بات پر کان نہ دھریں

Translated by

Hussain Najfi

اور اپنے پروردگار کے حکم کی خاطر صبر کیجئے اور ان میں سے کسی گنہگار یا ناشکرگزار ( منکر ) کی بات نہ مانئیے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Therefore be patient with constancy to the Command of thy Lord, and hearken not to the sinner or the ingrate among them.

Translated by

Muhammad Sarwar

So wait patiently for the command of your Lord and do not yield to any sinful or disbelieving person among them (people).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Therefore be patient with constancy to the command of your Lord, and obey neither a sinner nor a disbeliever among them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Therefore wait patiently for the command of your Lord, and obey not from among them a sinner or an ungrateful one.

Translated by

William Pickthall

So submit patiently to thy Lord's command, and obey not of them any guilty one or disbeliever.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः अपने रब के हुक्म और फ़ैसले के लिए धैर्य से काम लो और उन में से किसी पापी या कृतघ्न का आज्ञापालन न करना

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو آپ اپنے پروردگار کے حکم پر (کہ اس میں تبلیغ بھی داخل ہے) مستقل رہئیے۔ اور ان میں سے کسی فاسق یا کافر کے کہنے میں نہ آئیے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

لہٰذا آپ اپنے رب کے حکم سے صبر کریں اور ان میں سے کسی بدعمل یا کافر کی بات نہ مانیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

لہٰذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو ، اور ان میں سے کسی بدعمل یا منکر حق کی بات نہ مانو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو آپ پروردگار کے حکم پر جمے رہیے اور ان میں سے کسی فاسق کافر کی بات نہ مانیے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو تو انتظار کر اپنے رب کے حکم کا اور کہنا مت مان ان میں سے کسی گناہ گار کا یا ناشکر کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو آپ اپنے رب کے حکم پر جمے رہیے اور ان میں سے کسی فاسق یا کافر کا کہا نہ مانئیے۔