Surat ud Dahar

Surah: 76

Verse: 30

سورة الدھر

وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿٭ۖ۳۰﴾

And you do not will except that Allah wills. Indeed, Allah is ever Knowing and Wise.

اور تم نہ چاہو گے مگر یہ کہ اللہ تعالٰی ہی چاہے بیشک اللہ تعالٰی علم والا با حکمت ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَا
اور نہیں
تَشَآءُوۡنَ
تم چاہتے
اِلَّاۤ
مگر
اَنۡ
یہ کہ
یَّشَآءَ
چاہے
اللّٰہُ
اللہ
اِنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ
کَانَ
ہے وہ
عَلِیۡمًا
بہت علم والا
حَکِیۡمًا
خوب حکمت والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَا
اورنہیں
تَشَآءُوۡنَ
تم چاہتے
اِلَّاۤ
مگر
اَنۡ
یہ کہ
یَّشَآءَ
چاہے
اللّٰہُ
اﷲتعالیٰ
اِنَّ
بلاشبہ
اللّٰہَ
اﷲتعالیٰ
کَانَ
۔ (ہمیشہ سے)ہے
عَلِیۡمًا
سب کچھ جاننے والا
حَکِیۡمًا
کمال حکمت والا
Translated by

Juna Garhi

And you do not will except that Allah wills. Indeed, Allah is ever Knowing and Wise.

اور تم نہ چاہو گے مگر یہ کہ اللہ تعالٰی ہی چاہے بیشک اللہ تعالٰی علم والا با حکمت ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور تم وہی کچھ چاہ سکتے ہو جو اللہ چاہتا ہے۔ اللہ یقینا سب کچھ جاننے والا ہے حکمت والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورتم نہیں چاہتے مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ چاہے، بلاشبہ اﷲ تعالیٰ ہمیشہ سے سب کچھ جاننے والا،کمال حکمت والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And you will not so wish, unless Allah so wills. Indeed Allah is All-Knowing, All-Wise.

اور تم نہیں چاہو گے مگر جو چاہے اللہ بیشک اللہ ہے سب کچھ جاننے والا حکمتوں والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور تمہارے چاہے کچھ نہیں ہوسکتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے۔ یقینا اللہ سب کچھ جاننے والا کمال حکمت والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But your willing shall be of no avail until Allah Himself so wills. Surely Allah is All-Knowing, Most Wise.

اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے33 ۔ یقینا اللہ بڑا علیم و حکیم ہے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تم چاہوگے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے ۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے ، حکمت کا بھی مالک ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور تم کوئی بات چاہ بھی نہیں سکتے جب اللہ نہ چاہے 1 بیشک اللہ تعالیٰ جاننے والا حکومت والا ہے 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور تم نہیں چاہو گے سوائے اس کے جو اللہ چاہیں بیشک اللہ بڑے علم والے بڑی حکمت والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور تم اس وقت تک نہیں چاہ سکتے جب تک اللہ نہ چاہیے۔ بیشک وہ بہت جاننے والا اور بڑی حکمت والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And ye will not, unless Allah willeth. Verily Allah is ever Knowing, Wise.'

اور تم چاہ بھی تو بس وہی سکتے ہو جو اللہ چاہے بیشک اللہ بڑا علم والا ہے بڑا حکمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور تم نہیں چاہ سکتے مگر یہ کہ اللہ چاہے ۔ بیشک اللہ علم وحکمت والا ہے

Translated by

Mufti Naeem

اور تم صرف وہی چاہ سکتے ہو جو اللہ ( تعالیٰ ) چاہیں ، بے شک اللہ ( تعالیٰ ) بڑے علم والے بڑی حکمت والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور تم بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو اللہ کو منظور ہو بیشک اللہ جاننے والا حکمت والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا مگر یہ کہ اللہ چاہے بیشک اللہ سب کچھ جانتا بڑا ہی حکمت والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور تم وہی کچھ چاہ سکتے ہوجواللہ چاہتا ہے ، اللہ یقینا سب کچھ جاننے والا ہے حکمت والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور تم کیا چاہو مگر یہ کہ اللہ چاہے ( ف۵۲ ) بیشک وہ علم و حکمت والا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور تم خود کچھ نہیں چاہ سکتے سوائے اس کے جو اللہ چاہے ، بے شک اللہ خوب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور تم نہیں چاہتے ہو مگر وہی جو خدا چاہتا ہے بےشک اللہ بڑا جاننے والا ، بڑا حکمت والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But ye will not, except as Allah wills; for Allah is full of Knowledge and Wisdom.

Translated by

Muhammad Sarwar

(The virtuous mentioned in this chapter) want only what God wants. God is All-knowing and All-wise.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But you cannot will, unless Allah wills. Verily, Allah is Ever All-Knowing, All-Wise.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And you do not please except that Allah please, surely Allah is Knowing, Wise;

Translated by

William Pickthall

Yet ye will not, unless Allah willeth. Lo! Allah is Knower, Wise.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और तुम नहीं चाह सकते सिवाय इस के कि अल्लाह चाहे। निस्संदेह अल्लाह सर्वज्ञ, तत्वदर्शी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور بدون خدا کے چاہے تم لوگ کوئی بات چاہ نہیں سکتے ( اور بعض لوگوں کے لئے خدا کے نہ چاہنے میں بعضے حکمتیں ہوتی ہیں کیونکہ خدائے تعالیٰ بڑا علم و حکمت والا ہے ․

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جب تک اللہ نہ چاہے تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے ، یقینا اللہ بڑا علیم و حکیم ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ کی مشیت کے بغیر تم کچھ نہیں چاہ سکتے، بلاشبہ اللہ علیم ہے حکیم ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تم نہیں چاہو گے مگر جو چاہے اللہ بیشک اللہ ہے سب کچھ جاننے والا حکمتوں والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بدون خدا کے چاہے تم لوگ کوئی بات نہیں چاہ سکتے بیشک اللہ تعالیٰ بڑے علم اور بڑی حکمت والا ہے۔