Surat ud Dahar

Surah: 76

Verse: 4

سورة الدھر

اِنَّاۤ اَعۡتَدۡنَا لِلۡکٰفِرِیۡنَ سَلٰسِلَا۠ وَ اَغۡلٰلًا وَّ سَعِیۡرًا ﴿۴﴾

Indeed, We have prepared for the disbelievers chains and shackles and a blaze.

یقیناً ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں اور طوق اور شعلوں والی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّاۤ
بےشک ہم
اَعۡتَدۡنَا
تیار کر رکھا ہے ہم نے
لِلۡکٰفِرِیۡنَ
کافروں کے لیے
سَلٰسِلَا۠
زنجیروں کو
وَاَغۡلٰلًا
اور طوق کو
وَّسَعِیۡرًا
اور بھڑکتی آگ کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّاۤ
یقیناہم نے
اَعۡتَدۡنَا
تیارکررکھی ہیں
لِلۡکٰفِرِیۡنَ
کافروں کے لیے
سَلٰسِلَا۠
زنجیریں
وَاَغۡلٰلًا
اورطوق
وَّسَعِیۡرًا
اوربھڑکتی آگ
Translated by

Juna Garhi

Indeed, We have prepared for the disbelievers chains and shackles and a blaze.

یقیناً ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں اور طوق اور شعلوں والی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلاشبہ ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں ، طوق اور بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اورطوق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

We have prepared for the disbelievers shackles and iron-collars and a blazing Fire.

ہم نے تیار کر رکھی ہیں منکروں کے واسطے زنجیریں اور طوق اور آگ دہکتی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقینا کافروں کے لیے ہم نے تیار کر رکھی ہیں زنجیریں اور طوق اور دہکتی ہوئی آگ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

For the unbelievers, We have kept ready chains and fetters and a Blazing Fire.

کفر کرنے والوں کے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہم نے ہی کافروں کے لیے زنجیریں ، گلے کے طورق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ہم ہی نے کافروں کیلئے (آخرت میں) زنجیریں اور طوق اور دہکتی آگ یہ سب چیزیں تیار کر رکھی ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں اور طوق اور دہکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں، طوق اور دھکتی آگ تیار کر رکھی ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہم نے کافروں کے لئے زنجیر اور طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily We! We have gotten ready for the infidels chains and collars and a Blaze.

ہم ہی نے کافروں کیلئے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک ہم نے کفر کرنے والوں کیلئے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک ہم نے کافروں کے ( عذاب کے ) لیے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی آگ تیار کررکھی ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہم نے کفار کے لیے زنجیریں طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ ہم نے تیار کر رکھی ہیں کافروں کے لئے بڑی ہولناک زنجیریں بھاری طوق اور ایک بڑی ہی (خوفناک اور) دہکتی آگ

Translated by

Noor ul Amin

بلاشبہ ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں ، طوق اور بھڑکتی آگ تیاررکھی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک ہم نے کافروں کے لیے تیار کر رکھی ہیں زنجیریں ( ف۱۰ ) اور طوق ( ف۱۱ ) اور بھڑکتی آگ ( ف۱۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک ہم نے کافروں کے لئے ( پاؤں کی ) زنجیریں اور ( گردن کے ) طوق اور ( دوزخ کی ) دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے

Translated by

Hussain Najfi

بےشک ہم نے کافروں کیلئے زنجیریں ، طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

For the Rejecters we have prepared chains, yokes, and a blazing Fire.

Translated by

Muhammad Sarwar

We have prepared chains, shackles, and flaming fire (for the disbelievers).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, We have prepared for the disbelievers iron chains, iron collars, and Sa`ir.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely We have prepared for the unbelievers chains and shackles and a burning fire.

Translated by

William Pickthall

Lo! We have prepared for disbelievers manacles and carcans and a raging fire.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हम ने इनकार करने वालों के लिए ज़ंजीरें और तौक़ और भड़कती हुई आग तैयार कर रखी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں اور طوق اور آتش سوزاں تیار کر رکھی ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں، طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کفر کرنے والوں کے لئے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کررکھی ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور دہکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ہم نے یار کر رکھی ہیں منکروں کے واسطے زنجیریں اور طوق اور آگ دہکتی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک ہم نے منکرین حق کے لئے زنجیریں اور طوق اور دہکتی ہوئی آگ تیار کر کھی ہے۔