Surat ud Dahar

Surah: 76

Verse: 8

سورة الدھر

وَ یُطۡعِمُوۡنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسۡکِیۡنًا وَّ یَتِیۡمًا وَّ اَسِیۡرًا ﴿۸﴾

And they give food in spite of love for it to the needy, the orphan, and the captive,

اور اللہ تعالٰی کی محبت میں کھانا کھلاتے ہیں مسکین یتیم اور قیدیوں کو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَیُطۡعِمُوۡنَ
اور وہ کھلاتے ہیں
الطَّعَامَ
کھانا
عَلٰی حُبِّہٖ
اس کی محبت میں
مِسۡکِیۡنًا
مسکین
وَّیَتِیۡمًا
اور یتیم
وَّاَسِیۡرًا
اور قیدی کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَیُطۡعِمُوۡنَ
اوروہ کھلاتے ہیں
الطَّعَامَ
کھانا
عَلٰی حُبِّہٖ
باوجوداس(کھانے)کی محبت کے
مِسۡکِیۡنًا
مسکین کو
وَّیَتِیۡمًا
اوریتیم کو
وَّاَسِیۡرًا
اورقیدی کو
Translated by

Juna Garhi

And they give food in spite of love for it to the needy, the orphan, and the captive,

اور اللہ تعالٰی کی محبت میں کھانا کھلاتے ہیں مسکین یتیم اور قیدیوں کو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور خود کھانے کی محبت کے باوجود وہ مسکین، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلا دیتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہ باوجوداس (کھانے)کی محبت کے مسکین اور یتیم اورقیدی کو کھاناکھلاتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and they give food, despite their love for it, to the needy, and the orphan, and the captive,

اور کھلاتے ہیں کھانا اس کی محبت پر محتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ کھانا کھلاتے ہیں اللہ کی محبت میں مسکین کو یتیم کو اور قیدی کو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

those who, for the love of Him, feed the needy, and the orphan, and the captive,

اور اللہ کی محبت11 میں مسکین اور یتیم اور قیدی12 کو کھانا کھلاتے ہیں13

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہ اللہ کی محبت کی خاطر مسکینوں ، یتیمو اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اللہ تعالیٰ کی محبت سے یا کھانے کی احتیاج رکھ کر مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلانے تھے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ لوگ محض اس (اللہ) کی محبت میں غریب اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ور وہ لوگ جو اس کی محبت پر محتاج، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلا دیتے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they feed with food, for love of Him, the needy, and the orphan and the captive.

اور کھانا کھلاتے رہتے ہیں مسکینوں اور یتیموں اور غریبوں کو اللہ کی محبت سے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے رہے ہیں ، خود اس کے حاجت مند ہوتے ہوئے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور وہ ( کھانے کی خواہش / حاجت کے باوجود ) اللہ تعالیٰ کی محبت کی وجہ سے مسکینوں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس کے باوجود کہ ان کو خود کھانے کی ضرورت ہے مگر یہ فقیروں یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ کھانا کھلاتے ہیں اس کی محبت پر مسکین یتیم اور قیدی کو

Translated by

Noor ul Amin

اوراپنے لئے کھانے کی طلب ہونے کے باوجود مسکین ، یتیم اور قیدی کو کھاناکھلادیتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کھانا کھلاتے ہیں اس کی محبت پر ( ف۱۸ ) مسکین اور یتیم اور اسیر کو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( اپنا ) کھانا اﷲ کی محبت میں ( خود اس کی طلب و حاجت ہونے کے باوُجود اِیثاراً ) محتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو کھلا دیتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ اس ( اللہ ) کی محبت میں مسکین ، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And they feed, for the love of Allah, the indigent, the orphan, and the captive,-

Translated by

Muhammad Sarwar

They feed the destitute, orphans, and captives for the love of God, saying,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they give food, inspite of their love for it, to the poor, the orphan and the captive,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they give food out of love for Him to the poor and the orphan and the captive:

Translated by

William Pickthall

And feed with food the needy wretch, the orphan and the prisoner, for love of Him,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वे मुहताज, अनाथ और क़ैदी को खाना उस की चाहत रखते हुए खिलाते हैं,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہ لوگ ( محض) خدا کی محبت سے غریب اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور یہ لوگ اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدکو کھانا کھلاتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور کھانا کھلاتے ہیں، اللہ کی محبت کی وجہ سے مسکین کو اور یتیم کو اور قیدی کو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کھلاتے ہیں کھانا اس کی محبت پر محتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ لوگ باوجود کھانے کی رغبت اور احتیاج کے مسکین کر اور یتیم کو اور قیدی کو کھانا کھلا دیتے ہیں۔