Surat ul Anfaal

Surah: 8

Verse: 3

سورة الأنفال

الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ؕ﴿۳﴾

The ones who establish prayer, and from what We have provided them, they spend.

جو کہ نماز کی پابندی کرتے ہیں اور ہم نے ان کو جو کچھ دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡنَ
وہ جو
یُقِیۡمُوۡنَ
قائم کرتے ہیں
الصَّلٰوۃَ
نماز
وَمِمَّا
اور اس میں سے جو
رَزَقۡنٰہُمۡ
رزق دیا ہم نے انہیں
یُنۡفِقُوۡنَ
وہ خرچ کرتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡنَ
جولوگ
یُقِیۡمُوۡنَ
وہ قائم کرتے ہیں
الصَّلٰوۃَ
نماز
وَمِمَّا
اور اُ س میں سے جو
رَزَقۡنٰہُمۡ
دیا ہم نے اُنہیں
یُنۡفِقُوۡنَ
وہ خرچ کرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

The ones who establish prayer, and from what We have provided them, they spend.

جو کہ نماز کی پابندی کرتے ہیں اور ہم نے ان کو جو کچھ دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ مال و دولت ہم نے انہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ لوگ جونماز قائم کرتے ہیں اورجو ہم نے انہیں دیااس میں سے خرچ کرتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(They are) those who establish Sarah, and give away from what We have given them.

وہ لوگ جو کہ قائم رکھتے ہیں نماز کو اور ہم نے جو ان کو روزی دی ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

) جو نماز کو قائم رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who establish Prayer and spend out of what We have provided them.

جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے ﴿ہماری راہ میں ، خرچ کرتے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جو نماز قائم کرتے ہیں ، اور ہم نے ان کو جو رزق دیا ہے اس میں سے ( فی سبیل اللہ ) خرچ کرتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو نماز کو درستی سے ادا کرتے ہیں اور ہم نے جو ان کو دیا ہے اس میں سے کرچ کرتے ہیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(اور) وہ لوگ کو قائم کرتے ہیں نماز کو اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے (نیکی پہ) خرچ کرتے ہیں۔

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ نماز قائم کرتے ہیں اور ہم نے ان کو جو کچھ دیا ہے وہ خرچ کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اور) وہ جو نماز پڑھتے ہیں اور جو مال ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Who establish prayer and who expend of that wherewith We have provided them.

(اور) نماز کی پابندی رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو نماز کا اہتمام کریں اور اس مال میں سے ، جو ہم نے ان کو بخشا ہے ، خرچ کریں ۔

Translated by

Mufti Naeem

جو نماز کی پابندی کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور وہ نماز پڑھتے ہیں اور جو رزق ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو (ٹھیک ٹھیک) قائم رکھتے ہیں اپنی نمازوں کو اور وہ خرچ کرتے ہیں اس میں سے جو کہ ہم نے ان کو دیا ہوتا ہے (ہماری رضا کے لئے)

Translated by

Noor ul Amin

جونماز قائم کرتے ہیں اورجو کچھ مال ودولت ہم نے انہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ جو نماز قائم رکھیں اور ہمارے دیے سے کچھ ہماری راہ میں خرچ کریں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( یہ ) وہ لوگ ہیں جو نماز قائم رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیا ہے اس میں سے ( اس کی راہ میں ) خرچ کرتے رہتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے کچھ ( ہماری راہ میں ) خرچ کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Who establish regular prayers and spend (freely) out of the gifts We have given them for sustenance:

Translated by

Muhammad Sarwar

They are steadfast in prayer and spend part of what We have given them for the cause of God.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Who perform the Salah and spend out of what We have provided them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those who keep up prayer and spend (benevolently) out of what We have given them.

Translated by

William Pickthall

Who establish worship and spend of that We have bestowed on them.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे नमाज़ क़ायम करते हैं और जो कुछ हमने उन्हें दिया है उसमें से ख़र्च करते हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

( اور) جو کہ نماز کی پابندی کرتے ہیں اور ہم نے انکو جو کچھ دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو ہم نے انہیں دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔ (٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (ہماری راہ میں) خرچ کرتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ لوگ جو کہ قائم رکھتے ہیں نماز کو اور ہم نے جو ان کو روزی دی ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ ایسے ہیں جو نماز کی پابندی کرتے ہیں اور ہمارے دیئے میں سے کچھ خرچ بھی کیا کرتے ہیں۔