Surat ul Anfaal

Surah: 8

Verse: 69

سورة الأنفال

فَکُلُوۡا مِمَّا غَنِمۡتُمۡ حَلٰلًا طَیِّبًا ۫ ۖوَّ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۶۹﴾٪  5

So consume what you have taken of war booty [as being] lawful and good, and fear Allah . Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

پس جو کچھ حلال اور پاکیزہ غنیمت تم نے حاصل کی ہے خوب کھاؤ پیو اور اللہ سے ڈرتے رہو یقیناً اللہ غفور و رحیم ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَکُلُوۡا
پس کھاؤ
مِمَّا
اس میں سے جو
غَنِمۡتُمۡ
غنیمت پائی تم نے
حَلٰلًا
حلال
طَیِّبًا
پاک
وَّاتَّقُوا
اور ڈرو
اللّٰہَ
اللہ سے
اِنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
غَفُوۡرٌ
بہت بخشنے والا ہے
رَّحِیۡمٌ
نہایت رحم کرنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَکُلُوۡا
سو تم کھاؤ
مِمَّا
اُس میں سے جو
غَنِمۡتُمۡ
مال ِ غنیمت حا صل کیا تم نے
حَلٰلًا
حلال
طَیِّبًا
پاک
وَّاتَّقُوا
اور تم ڈرو
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ سے
اِنَّ
بلاشبہ
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
غَفُوۡرٌ
بے حد بخشنے والا
رَّحِیۡمٌ
نہایت رحم والا ہے
Translated by

Juna Garhi

So consume what you have taken of war booty [as being] lawful and good, and fear Allah . Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

پس جو کچھ حلال اور پاکیزہ غنیمت تم نے حاصل کی ہے خوب کھاؤ پیو اور اللہ سے ڈرتے رہو یقیناً اللہ غفور و رحیم ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو کچھ تم نے بطور غنیمت بطور غنیمت حاصل کیا ہے اسے تم کھا سکتے ہو۔ یہ حلال اور پاکیزہ ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ اللہ یقینا معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

سو جومالِ غنیمت تم نے حاصل کیا ہے اُس میں سے کھاؤ،حلال اور پاک ہے۔اوراﷲ تعالیٰ سے ڈرتے رہو،بلاشبہ اﷲ تعالیٰ بے حدبخشنے والا،نہایت رحم والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, eat of the spoils you have got, lawful and pure, and fear Allah. Surely, Allah is Most-Forgiving, Very-Merciful.

سو کھاؤ جو تم کو غنیمت میں ملا حلال ستھرا اور ڈرتے رہو اللہ سے بےبیشک اللہ ہے بخشنے والا مہربان۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو اب کھاؤ جو کچھ تمہیں ملا ہے غنیمت میں سے (کہ وہ تمہارے لیے ) حلال اور طیب (ہے) اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو یقیناً اللہ بخشنے والا رحم فرمانے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So eat that which you have obtained - for it is lawful and clean--and fear Allah. Surely Allah is Ever-Forgiving, Most Merciful.

پس جو کچھ تم نے مال حاصل کیا ہے اسے کھاؤ کہ وہ حلال اور پاک ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو 49 ، یقیناً اللہ درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔ ؏ ۹

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لہذا اب تم نے جو مال غنیمت میں حاصل کیا ہے ، اسے پاکیزہ حلال مال کے طور پر کھاؤ اور اللہ سے ڈرتے رہو ۔ یقینا اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔ ( ٤٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(جو ہوا سو ہوا) اب جو تم نے کمایا (لوٹ کا مال یا فدیہ کا مال) اس کو کھاؤ وہ حلال اور پاکیزہ ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو اللہ بخشنے والا مہربان ہے 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو مال غنیمت تم کو ملا ہے سو اسے کھاؤ وہ حلال اور پاکیزہ ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ بخشنے والے مہربان ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو تمہیں غنیمت میں سے حلال اور پاکیزہ مال ملے اس کو کھائو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ بیشک اللہ مغفرت کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو جو مالِ غنیمت تمہیں ملا ہے اسے کھاؤ (کہ وہ تمہارے لیے) حلال طیب رہے اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Eat ye then of that which ye have obtained of spoi1, lawful and clean, fear Allah; verily Allah is Forgiving, Merciful

سو جو کچھ تم نے ان سے لیا ہے اس کو حلال پاک سمجھ کر کھاؤ اور اللہ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ بڑا مغفرت والا ہے بڑا رحمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس جو مالِ غنیمت تم نے حاصل کیا اس کو حلال وطیب سمجھ کر کھاؤ برتو اور اللہ سے ڈرتے رہو ۔ بیشک اللہ بخشنے والا اور مہربان ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جو کچھ تمہیں غنیمت کا مال مل گیا ہے اس میں حلال پاکیزہ سمجھ کر کھائو اور اﷲ ( تعالیٰ ) سے ڈرو ۔ بلاشبہ وہ بخشنے والے ، مہربان ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو جو مال غنیمت تمہیں ملا ہے اسے کھائو کہ تمہارے لیے حلال (اور) پاکیزہ ہے۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس (مال) کی بناء پر جو تم نے (اس ضمن میں) لیا ہے، پس اب کھاؤ (پیو) تم لوگ اس مال غنیمت میں سے جو تم نے حاصل کیا ہے حلال پاکیزہ، اور ڈرتے رہو تم اللہ سے، بیشک اللہ ہی بڑا بخشنے والا نہایت ہی مہربان ہے،

Translated by

Noor ul Amin

جو تم نے بطور غنیمت حاصل کیا ہے اسے کھاسکتے ہویہ حلال اور پاکیزہ ہے اور اللہ سے ڈرو اللہ یقینًا بخشنے والا اور رحم والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو کھاؤ جو غنیمت تمہیں ملی حلال پاکیزہ ( ف۱۲۸ ) اور اللہ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

سو تم اس میں سے کھاؤ جو حلال ، پاکیزہ مالِ غنیمت تم نے پایا ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو ، بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے

Translated by

Hussain Najfi

بہرکیف جو کچھ تمہیں بطورِ غنیمت حاصل ہو اسے حلال اور پاکیزہ سمجھ کر کھاؤ اور اللہ ( کی نافرمانی سے ) ڈرو ۔ بے شک اللہ بڑا بخشنے والا ، بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But (now) enjoy what ye took in war, lawful and good: but fear Allah: for Allah is Oft-forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Sarwar

Use what you have acquired (from the battle) as your own good, lawful property. Have fear of God; He is All-forgiving and All-merciful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So enjoy what you have gotten of booty in war, lawful and good, and have Taqwa of Allah. Certainly, Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Eat then of the lawful and good (things) which you have acquired in war, and be careful of (your duty to) Allah; surely Allah is Forgiving, Merciful.

Translated by

William Pickthall

Now enjoy what ye have won, as lawful and good, and keep your duty to Allah. Lo! Allah is Forgiving, Merciful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

पस जो माल तुमने लिया है उसको खाओ (वह) तुम्हारे लिए हलाल और पाक है और अल्लाह से डरो, बेशक अल्लाह बख़्शने वाला, मेहरबान है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو جو کچھ تم نے لیا ہے اس کو حلال پاک سمجھ کر کھاؤ۔ اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو۔ بیشک اللہ تعالیٰ بڑے بخشنے والے بڑی رحمت والے ہیں۔ (69)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

سو تم نے جو غنیمت حاصل کی ہے اس میں سے کھاؤ کہ حلال طیب ہے اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔ “ (٦٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس جو کچھ تم نے مال حاصل کیا ہے اسے کھاؤ کہ وہ حلال اور پاک ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو ، یقینا الہ در گزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو کھاؤ اس میں سے جو تمہیں بطور غنیمت کے مل گیا حلال پاکیزہ ہونے کی حالت میں، اور اللہ سے ڈرو۔ بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو کھاؤ جو تم کو غنیمت میں ملا حلال ستھراف اور ڈرتے رہو اللہ سے بیشک اللہ ہے بخشنے والا مہربان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اب جو کچھ تم نے بطور فدیہ حاصل کیا ہے اس کو حلال اور پاکیزہ سمجھ کر کھائو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ یقیناً اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔