Surat ut Takveer

Surah: 81

Verse: 10

سورة التكوير

وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ ﴿۪ۙ۱۰﴾

And when the pages are made public

اورجب نامہ اعمال کھول دئیے جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
الصُّحُفُ
اعمال نامے
نُشِرَتۡ
پھیلادیئے جائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
الصُّحُفُ
اعمال نامے
نُشِرَتۡ
پھیلائے جائیں گے 
Translated by

Juna Garhi

And when the pages are made public

اورجب نامہ اعمال کھول دئیے جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجب اعمال نامے پھیلائے جائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] and when the scrolls (of deeds) will be unrolled,

اور جب اعمال نامے کھولے جائیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جب اعمال نامے کھول دیے جائیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and when the scrolls of (men's) deeds shall be unfolded,

اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جب اعمال نامے کھول دئے جائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جب نامہ اعمال پھیلائے جائیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب (اعمال کے) دفتر کھولے جائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جب نامہ اعمال کھول (کر سامنے) رکھ دئیے جائیں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And when the Writs shall be lain open,

اور جب (اعمال کے) صحیفے کھول دیئے جائیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جبکہ اعمال نامے کھولے جائیں گے

Translated by

Mufti Naeem

اور جس وقت ( تمام ) اعمال نامے کھول دیے جائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جب عملوں کے دفتر کھولے جائیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جب اعمال ناموں کو کھول دیا جائے گا

Translated by

Noor ul Amin

اور جب اعمال نامے کھولے جائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱۰ ) اور جب نامہٴ اعمال کھولے جائیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جب اَعمال نامے کھول دیئے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When the scrolls are laid open;

Translated by

Muhammad Sarwar

the records of deeds are made public,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And when the pages are laid open.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when the books are spread,

Translated by

William Pickthall

And when the pages are laid open,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जब कर्म-पत्र फैला दिए जाएँगे,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جب نامہٴ اعمال کھولے جاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جب اعمال نامے کھول دیئے جائیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جب اعمالنامے کھولے جائیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جب نامہ اعمال کھول دیئے جائیں۔