Surat ut Takveer

Surah: 81

Verse: 24

سورة التكوير

وَ مَا ہُوَ عَلَی الۡغَیۡبِ بِضَنِیۡنٍ ﴿ۚ۲۴﴾

And Muhammad is not a withholder of [knowledge of] the unseen.

اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَا
اور نہیں
ہُوَ
وہ
عَلَی الۡغَیۡبِ
غیب پر
بِضَنِیۡنٍ
ہر گز بخیل
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَا
اور نہیں 
ہُوَ
وہ 
عَلَی الۡغَیۡبِ
غیب پر
بِضَنِیۡنٍ
بخیل 
Translated by

Juna Garhi

And Muhammad is not a withholder of [knowledge of] the unseen.

اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور وہ غیب (کے اس علم کو لوگوں تک پہنچانے کے معاملہ) میں بخیل نہیں ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور وہ غیب پرہرگزبخیل نہیں ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And he (the Prophet) is not stingy about (the news of) the unseen.

اور یہ غیب کی بات بتانے میں بخیل نہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ غیب کے معاملے میں حریص یا بخیل نہیں ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

nor does he grudge (conveying this knowledge about) the Unseen;

اور وہ غیب ﴿کے اس علم کو لوگوں تک پہنچانے﴾ کے معاملہ میں بخیل نہیں ہے20 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہ غیب کی باتوں کے بارے میں بخیل بھی نہیں ہیں ۔ ٠١٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور وہ جو باتیں غیب کی اسکو معلوم ہوتی ہیں اللہ بتلاتا ہے ان کے بیان کر دنیے میں بخیل نہیں ہے 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ غیب کی بات بتانے میں بخیل نہیں ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور وہ پوشیدہ باتیں بتانے میں بخیل بھی نہیں ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And he is of the unseen not a tenacious concealer.

اور وہ غیب کے بارے میں بخیل بھی نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور یہ غیب کی باتوں کا کوئی حریص نہیں ہے

Translated by

Mufti Naeem

اور یہ ( حضور ﷺ ) غیب ( وحی کی باتیں بتانے ) میں بخیل بھی نہیں ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور وہ پوشیدہ باتوں کے ظاہر کرنے میں بخیل نہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ پیغمبر اس غیب کو بتانے میں کوئی بخل نہیں کرتے

Translated by

Noor ul Amin

اور وہ غیب کی باتوں کو ( لوگوں تک ) پہنچانے میں بخیل نہیں ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۲٤ ) اور یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ ( یعنی نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) غیب ( کے بتانے ) پر بالکل بخیل نہیں ہیں ( مالکِ عرش نے ان کے لئے کوئی کمی نہیں چھوڑی )

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ غیب کی باتوں کے معاملہ میں بخیل نہیں ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Neither doth he withhold grudgingly a knowledge of the Unseen.

Translated by

Muhammad Sarwar

He (Muhammad) is not accused of lying about the unseen.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And he withholds not a knowledge of the Unseen.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nor of the unseen is he a tenacious concealer.

Translated by

William Pickthall

And he is not avid of the Unseen.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वह परोक्ष के मामले में कृपण नहीं है,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یہ پیغمبر مخفی (بتلائی ہوئی وحی کی) باتوں پر بخل کرنے والے بھی نہیں۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور وہ غیب کے معاملہ میں بخیل نہیں ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور وہ غیب (کے اس علم کو لوگوں تک پہنچانے) کے معاملہ میں بخیل نہیں ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ غیب کی باتوں پر بخل کرنے والا نہیں ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یہ غیب کی بات بتانے میں بخیل نہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پوشیدہ باتوں کے بتانے پر بخیل بھی نہیں ہیں یعنی وحی کی باتوں پر ۔