Surat ul Mutafifeen
Surah: 83
Verse: 12
سورة المطففين
وَ مَا یُکَذِّبُ بِہٖۤ اِلَّا کُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِیۡمٍ ﴿ۙ۱۲﴾
And none deny it except every sinful transgressor.
اسے صرف وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے آگے نکل جانے والا ( اور ) گناہگار ہوتا ہے ۔
وَ مَا یُکَذِّبُ بِہٖۤ اِلَّا کُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِیۡمٍ ﴿ۙ۱۲﴾
And none deny it except every sinful transgressor.
اسے صرف وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے آگے نکل جانے والا ( اور ) گناہگار ہوتا ہے ۔
وَمَا
اور نہیں
|
یُکَذِّبُ
جھٹلاتا
|
بِہٖۤ
اسے
|
اِلَّا
مگر
|
کُلُّ
ہر
|
مُعۡتَدٍ
حد سے بڑھنے والا
|
اَثِیۡمٍ
سخت گناہ گار
|
وَمَا
اور نہیں
|
یُکَذِّبُ
جھٹلاتا
|
بِہٖۤ
اسے
|
اِلَّا
مگر
|
کُلُّ
ہر وہ شخص
|
مُعۡتَدٍ
حد سے گزرنے والا
|
اَثِیۡمٍ
سخت گناہ گار ہے
|
And none deny it except every sinful transgressor.
اسے صرف وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے آگے نکل جانے والا ( اور ) گناہگار ہوتا ہے ۔
اوراُسے نہیں جھٹلاتامگرہروہ شخص جو حد سے گزرنے والا،سخت گناہ گارہے۔
And none denies it but every sinful transgressor.
اور اس کو جھٹلاتا ہے وہی جو جڑھ نکلنے والا گنہگار ہے
اور نہیں جھٹلاتا اس دن کو مگر وہی کہ جو حد سے بڑھنے والا گناہگار ہے۔
Yet none gives the lie to it except the transgressor immersed in sin;
اور اسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بدعمل ہے ۔
اور اس دن کو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے گذرا ہوا گنہگار ہو ۔
اور بدلے کے دن کو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے بڑھ جانے والا بدکار ہو
اور اس کو صرف وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
اور اس کو تو وہی جھٹلا سکتا ہے جو حد سے بڑھ جانے والا گناہ گار ہے۔
And none belieth it save each trespasser, sinner.
اور اس کو تو بس وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے گزرنے والا ہوں گناہوں میں پڑا ہوا ہو
اور اس کو نہیں جھٹلاتا مگر وہی شخص جو حد سے بڑھنے والا پکا بدکار ہے
اور اس دن کو نہیں جھٹلاتا مگر وہ شخص جو حد سے گزر نے والا ( اور ) گنہگار ہے ۔
And none can deny it but the Transgressor beyond bounds the Sinner!
And none can deny it except every transgressor beyond bounds, the sinner!
And none gives the lie to it but every exceeder of limits, sinful one
और उसे तो बस प्रत्येक वह व्यक्ति ही झूठलाता है जो सीमा का उल्लंघन करने वाला, पापी है
اور اس (روز جزا کو) تو وہی شخص جھٹلاتا ہے جو حّد (عبودیت) سے گزرنے والا ہو (اور) مجرم ہو۔
اور اسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے۔
اور اس کو وہی شخص جھٹلاتا ہے جو حد سے گزرنے والا ہے مجرم ہے،