Surat ul Mutafifeen

Surah: 83

Verse: 26

سورة المطففين

خِتٰمُہٗ مِسۡکٌ ؕ وَ فِیۡ ذٰلِکَ فَلۡیَتَنَافَسِ الۡمُتَنَافِسُوۡنَ ﴿ؕ۲۶﴾

The last of it is musk. So for this let the competitors compete.

جس پر مشک کی مہر ہوگی ، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہیے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

خِتٰمُہٗ
اس کی مہر
مِسۡکٌ
مشک ہو گی
وَفِیۡ ذٰلِکَ
اور اس میں
فَلۡیَتَنَافَسِ
پس چاہیے کہ ایک دوسرے پر بازی لے جائیں
الۡمُتَنَافِسُوۡنَ
بازی لے جانے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

خِتٰمُہٗ
مہر ہوگی اس پر
مِسۡکٌ
کستوری کی 
وَفِیۡ ذٰلِکَ
اور اس میں 
فَلۡیَتَنَافَسِ
پس لازم ہے کہ مقابلہ کریں 
الۡمُتَنَافِسُوۡنَ
رغبت کرنے والے 
Translated by

Juna Garhi

The last of it is musk. So for this let the competitors compete.

جس پر مشک کی مہر ہوگی ، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہیے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس کی مہر کستوری کی ہوگی اور (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ وہ اس بات میں رغبت کریں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس پر کستوری کی مُہر ہوگی اوراس میں رغبت رکھنے والوں کے لیے لازم ہے کہ مقابلہ کریں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

the seal of which will be of musk. And in aspiring for this, the competitors should compete.

جس کی مہر جمتی ہے مشک پر اور اس پر چاہیے کہ ڈھکین ڈھکنے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس کی مہر ہوگی مشک کی۔ اس چیز کے لیے سبقت لے جانے کی کوشش کریں سبقت لے جانے والے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

whose seal is musk – so let all aspirants aspire after that –

جس پر مشک کی مہر لگی ہوگی10 ۔ جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس کی مہر بھی مشک ہی مشک ہوگی ۔ اور یہی وہ چیز ہے جس پر للچانے والوں کو بڑھ چڑھ کر للچانا چاہیے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پی چکنے پر پینے والے کو اس میں مشک کی خوشبو آئی اور ایسے پاکیزہ شراب کی ریس کرنیوالوں کو ریس 12 کرنا چاہیے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس کی مہر مشک کی ہوگی اور نعمتوں کے شائقین کو چاہیے کہ اس میں رغبت کریں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور رغبت کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ اس نفیس شراب کی خواہش کریں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

The seal thereof will be of musk and to this end let the aspirers aspire -

جس پر مشک کی مہر ہوگی ۔ ایسی ہی چیز کی حرص کرنا چاہیے حرص کرنے والوں کو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جس پر مشک کی مہر ہوگی – یہ چیز ہے جس کی طلب میں طالبوں کو سرگرم ہونا چاہئے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اسکی مہر مشک ( کستوری ) ( کی ) ہوگی ، اور اس ( جیسی نعمتوں ) میں رغبت کرنے والوں کو رغبت کرنی چاہیے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جس کی مہر مشک پر ہوگی تو نعمتوں کے شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس کی مہر مشک کی ہوگی تو اس میں بازی لے جانے کی کوشش کرنی چاہیے ان لوگوں کو جو بازی لے جانا چاہتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

جس پر مشک کی مہرہوگی ، پس سبقت کرنے والوں کو ( ان نعمتوں کے حصول کے لئے ) سبقت کرنی چاہیے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۲٦ ) اس کی مہُر مشک پر ہے ، اور اسی پر چاہیے کہ للچائیں للچانے والے ( ف۲٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اس کی مُہر کستوری کی ہوگی ، اور ( یہی وہ شراب ہے ) جس کے حصول میں شائقین کو جلد کوشش کر کے سبقت لینی چاہیے ( کوئی شرابِ نعمت کا طالب و شائق ہے ، کوئی شرابِ قربت کا اور کوئی شرابِ دیدار کا ۔ ہر کسی کو اس کے شوق کے مطابق پلائی جائے گی )

Translated by

Hussain Najfi

جس پر مشک کی مہر ہوگی ۔ اس چیز میں سبقت لے جانے والوں کو سبقت ( اور رغبت ) کرنی چاہیے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The seal thereof will be Musk: And for this let those aspire, who have aspirations:

Translated by

Muhammad Sarwar

which have the fragrance of musk. This is the kind of place for which one should really aspire.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Sealed with musk, and for this let those strive who want to strive.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The sealing of it is (with) musk; and for that let the aspirers aspire.

Translated by

William Pickthall

Whose seal is musk - for this let (all) those strive who strive for bliss -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

मुहर उस की मुश्क ही होगी - जो लोग दूसरों पर बाज़ी ले जाना चाहते हो वे इस चीज़ को प्राप्त करने में बाज़ी ले जाने का प्रयास करें -

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور حرص کرنے والوں کو ایسی چیز کی حرص کرنا چاہیے۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس پر خوشبو کی مہر لگی ہوگی، جو لوگ دوسروں سے بازی لے جانا چاہتے ہیں انہیں بازی لے جانے کی کوشش کرنی چاہیے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس پر مشک کی مہر لگی ہوگی۔ جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس پر مشک کی مہر لگی ہوگی اور حرص کرنے والوں کو ایسی ہی چیز میں حرص کرنا چاہیے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس کی مہر جمتی ہے مشک پر اور اس پر چاہیے کہ ڈھکیں ڈھکنے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس کی مہر مشک کی ہوگی۔ اور رغبت کرنے والوں کو چاہیے کہ اس نفیس شراب کی خواہش کریں۔