Surat ul Mutafifeen
Surah: 83
Verse: 28
سورة المطففين
عَیۡنًا یَّشۡرَبُ بِہَا الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۸﴾
A spring from which those near [to Allah ] drink.
۔ ( یعنی ) وہ چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے ۔
عَیۡنًا یَّشۡرَبُ بِہَا الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۸﴾
A spring from which those near [to Allah ] drink.
۔ ( یعنی ) وہ چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے ۔
عَیۡنًا
جو ایک چشمہ ہے
|
یَّشۡرَبُ
پیئیں گے
|
بِہَا
اس سے
|
الۡمُقَرَّبُوۡنَ
مقرب لوگ
|
عَیۡنًا
ایک چشمہ
|
یَّشۡرَبُ
پئیں گے
|
بِہَا
جس میں سے
|
الۡمُقَرَّبُوۡنَ
مقرب لوگ
|
A spring from which those near [to Allah ] drink.
۔ ( یعنی ) وہ چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے ۔
] a spring from which will drink those who are blessed with nearness.
وہ ایک چشمہ ہے جس سے پیتے ہیں نزدیک والے
a fountain at which the chosen ones shall drink.
یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے ۔
جو ایک ایسا چشمہ ہے کہ جس سے اللہ کے مقرب بندے پانی پئیں گے ۔
A fountain whereof will drink those brought nigh.
وہ چشمہ جس سے مقرب بندے پئیں گے ۔
یہ ایک ایسا عظیم الشان چشمہ ہوگا جس کے (پانی کے) ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے
हाल यह है कि वह एक स्रोत है, जिस पर बैठकर सामीप्य प्राप्त लोग पिएँगे
یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ ملا کر مقرب لوگ شراب پئیں گے