Surat ul Mutafifeen
Surah: 83
Verse: 35
سورة المطففين
عَلَی الۡاَرَآئِکِ ۙ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
On adorned couches, observing.
تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہونگے ۔
عَلَی الۡاَرَآئِکِ ۙ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
On adorned couches, observing.
تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہونگے ۔
While (sitting) on thrones, they will be seeing
تختوں پر بیٹھے دیکھتے ہیں
seated upon their couches, they are looking around.
مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں ،
تختوں پر بیٹھے سیر کر رہے ہیں یا دوزخیوں کا حال دیکھ رہے ہیں
Reclining on couches, looking on.
مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے ۔
اس حال میں کہ وہ پلنگوں پر ( بیٹھے کفار کے برے انجام کو ) دیکھ رہے ہوں گے ۔
اونچی اونچی مسندوں پر بیٹھے (ان کا حال اپنی آنکھوں سے) دیکھ رہے ہوں گے
سجے ہوئے تختوں پر بیٹھے ( اپنی خوش حالی اور کافروں کی بدحالی کا ) نظارہ کر رہے ہیں
On Thrones (of Dignity) they will command (a sight) (of all things).
while reclining on couches and reviewing (the bounties given to them).