Surat ul Aala
Surah: 87
Verse: 17
سورة الأعلى
وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی ﴿ؕ۱۷﴾
While the Hereafter is better and more enduring.
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے ۔
وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی ﴿ؕ۱۷﴾
While the Hereafter is better and more enduring.
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے ۔
|
وَالۡاٰخِرَۃُ
اور آخرت
|
خَیۡرٌ
بہتر ہے
|
وَّاَبۡقٰی
اور زیادہ باقی رہنے والی ہے
|
|
وَالۡاٰخِرَۃُ
اور آخرت
|
خَیۡرٌ
بہت بہتر ہے
|
وَّاَبۡقٰی
اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے
|
While the Hereafter is better and more enduring.
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے ۔
while the Hereafter is much better and much more durable.
اور پچھلا گھر بہتر ہے اور باقی رہنے والا
whereas the Hereafter is better and more enduring.
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے17 ۔
Whereas the Hereafter is better and more lasting.
حالانکہ آخرت بدرجہابہتر اور پائیدار ہے ۔
حالانکہ آخرت اس سے کہیں بڑھ کر اچھی بھی ہے اور سدا باقی رہنے والی بھی