Surat ul Aala
Surah: 87
Verse: 2
سورة الأعلى
الَّذِیۡ خَلَقَ فَسَوّٰی ۪ۙ﴿۲﴾
Who created and proportioned
جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا ۔
الَّذِیۡ خَلَقَ فَسَوّٰی ۪ۙ﴿۲﴾
Who created and proportioned
جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا ۔
who created (everything), then made (it) well,
جس نے بنایا پھر ٹھیک کیا
Who created all things and fashioned them in good proportion;
جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیا2 ،
پاکی بیان کیا جس نے سب چیزوں کو بنایا اور عمدگی سے 13 سے بنایا
Who hath created and then proportioned,
جس نے خلق کیا پھر ٹھیک ٹھیک بنایا ۔
جس نے ( کائنات کی ہر چیز کو ) پیدا کیا پھر اسے ( جملہ تقاضوں کی تکمیل کے ساتھ ) درست توازن دیا