Surat ul Aala
Surah: 87
Verse: 6
سورة الأعلى
سَنُقۡرِئُکَ فَلَا تَنۡسٰۤی ۙ﴿۶﴾
We will make you recite, [O Muhammad], and you will not forget,
ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا ۔
سَنُقۡرِئُکَ فَلَا تَنۡسٰۤی ۙ﴿۶﴾
We will make you recite, [O Muhammad], and you will not forget,
ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا ۔
سَنُقۡرِئُکَ
عنقریب ہم پڑھا دیں گے آپ کو
|
فَلَا
پھر نہیں
|
تَنۡسٰۤی
آپ بھولیں گے
|
سَنُقۡرِئُکَ
جلد ہی ہم تمہیں پڑھوا دیں گے
|
فَلَا تَنۡسٰۤی
توآپ نہیں بھولیں گے
|
We will make you recite, [O Muhammad], and you will not forget,
ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا ۔
We will make you recite, then you will not forget
البتہ ہم پڑھائیں گے تجھ کو پھر تو نہ بھولے گا
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ہم آپ کو پڑھا دیں گے پھر آپ بھولیں گے نہیں۔
We shall make you recite and then you will not forget,
ہم تمہیں پڑھوا دیں گے ، پھر تم نہیں بھولو گے7
۔ ( اے پیغمبر ) ہم تمہیں پڑھائیں گے پھر تم بھولو گے نہیں ۔
(اے پیغمبر) ہم تجھ کو اچھی طرح قرآن پڑھا دیں گے، 16 پھر تو نہیں بھولنے کا، 17
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم آپ کو وہ پڑھائیں گے جسے آپ بھولیں گے نہیں۔
We shall enable thee to recite, and then thou shalt not forget,
ہم آپ کو (قرآن) پڑھا دیا کریں گے پھر آپ (اسے) نہ بھولیں گے
ہم خود ہی آپ کو پڑھائیں گے (اے پیغمبر اور اس طور پر کہ) آپ کبھی (اس میں سے کچھ) بھولیں گے نہیں
۔ ( اے حبیبِ مکرّم! ) ہم آپ کو خود ( ایسا ) پڑھائیں گے کہ آپ ( کبھی ) نہیں بھولیں گے
By degrees shall We teach thee to declare (the Message), so thou shalt not forget,
(اس قرآن کی نسبت ہم وعدہ کرتے ہیں کہ) ہم (جتنا) قرآن (نازل کرتے جاویں) آپ کو پڑھا دیا کریں گے (یعنی یاد کرا دیا کریں گے) پھر آپ (اسمیں سے کوئی جز) نہیں بھولیں گے۔