Surat ul Aala
Surah: 87
Verse: 8
سورة الأعلى
وَ نُیَسِّرُکَ لِلۡیُسۡرٰی ۚ﴿ۖ۸﴾
And We will ease you toward ease.
ہم آپ کیلئے آسانی پیدا کر دیں گے ۔
وَ نُیَسِّرُکَ لِلۡیُسۡرٰی ۚ﴿ۖ۸﴾
And We will ease you toward ease.
ہم آپ کیلئے آسانی پیدا کر دیں گے ۔
|
وَنُیَسِّرُکَ
اور ہم آسانی کر دیں گے آپ کے لیے
|
لِلۡیُسۡرٰی
آسان(راستے)کی
|
|
وَنُیَسِّرُکَ
اور ہم آپ کو سہولت دیں گے
|
لِلۡیُسۡرٰی
آسان( راستے )کے لیے
|
And We will facilitate for you (to reach) the easiest way.
اور سہج سہج پہنچائیں گے ہم تجھ کو آسانی تک
We shall ease you to follow the way of Ease.
اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں ،
اور ہم تمہیں آسان شریعت ( پر چلنے کے لیے ) سہولت دیں گے ۔ ( ٤ )
And We shall make easy Unto thee the easy way.
اور ہم اس آسان (شریعت) کے لئے آپ کو سہولت دے دیں گے ۔
اور ہم آپ کو اس آسان ( شریعت پر عمل پیرا ہونے ) کے لئے ( بھی ) سہولت فراہم فرمائیں گے
हम तुम्हें सहज ढंग से उस चीज़ की पात्र बना देंगे जो सहज एवं मृदुल (आरामदायक) है
وہ ہر ظاہر اور مخفی کو جانتا ہے (3) (اور اسی طرح ہم اس آسان شریعت کے لیے آپ کو سہولت دیں گے (یعنی سمجھنا بھی آسان ہوگا اور عمل بھی آسان ہوگا) ۔