Verb

أُسِّسَ

founded

جس کی بنیاد رکھی گئی

Verb Form 2
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
أَسَّسَ
يُؤَسِّسُ
أَسِّسْ
مُؤَسِّس
مُؤَسَّس
تَأْسِيْس
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

(اَسَّسَ بُنۡیَانَہٗ ) (۹:۱۰۹) کے معنی ہیں : اس نے عمارت کی بنیاد رکھی اور بنیاد کو اُسٌّ وَاَسَاسٌ کہا جاتا ہے۔ اُسٌّ کی جمع اِسَاسٌ اور اَسَاسٌ کی جمع اُسُسٌ آتی ہے محاورہ ہے : کَانَ ذٰلِکَ عَلٰی اُسِّ الدَّھْرِ (واست الدھر) (بودآں برہمیشگی زمانہ و اول آن) یعنی وہ قدیم زمانہ سے ہے جیساکہ عَلٰی وَجْہِ الدَّھْرِ کا محاورہ مشہور ہے۔

Lemma/Derivative

3 Results
أَسَّسَ
Surah:9
Verse:108
جس کی بنیاد رکھی گئی
founded
Surah:9
Verse:109
بنیاد رکھی
founded
Surah:9
Verse:109
بنیاد رکھی
founded