Surat ul Balad
Surah: 90
Verse: 10
سورة البلد
وَ ہَدَیۡنٰہُ النَّجۡدَیۡنِ ﴿ۚ۱۰﴾
And have shown him the two ways?
ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے ۔
وَ ہَدَیۡنٰہُ النَّجۡدَیۡنِ ﴿ۚ۱۰﴾
And have shown him the two ways?
ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے ۔
And did We not show him the two highroads (of good and evil)?
اور دونوں نمایاں راستے اسے ﴿نہیں﴾ دکھا دیے10؟
(یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے
And shown Unto him the two highways?
اور ہم ہی نے اسے دونوں راستے بتادیئے ۔
اور کیا ہم نے اس کو بتا نہیں دئیے (پوری صراحت و وضاحت سے خیر و شر) کے دونوں راستے ؟
اور (پھر) ہم نے اس کو دونوں رستے (خیر و شر کے) بتلا دیے۔
اور (نیکی اور بدی کے) دونوں نمایاں راستے اسے (نہیں) دکھا دیئے ؟