Surat ul Alaq
Surah: 96
Verse: 18
سورة العلق
سَنَدۡعُ الزَّبَانِیَۃَ ﴿ۙ۱۸﴾
We will call the angels of Hell.
ہم بھی ( دوزخ کے ) پیادوں کو بلا لیں گے ۔
سَنَدۡعُ الزَّبَانِیَۃَ ﴿ۙ۱۸﴾
We will call the angels of Hell.
ہم بھی ( دوزخ کے ) پیادوں کو بلا لیں گے ۔
We will call the soldiers of the Hell.
ہم بھی بلاتے ہیں پیادے سیاست کرنے کو
We too shall summon the guards of Hell.
ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے ۔ 15
ہم بھی اب اپنے سخت جلاد فرشتوں کو اس کی سزا دینے کے لئے بلا لیں گے 9
We also shall call the infernal guards.
ہم بھی دوزخ کے پیادوں کو بلاتے ہیں ۔
ہم بھی عنقریب ( اپنے ) سپاہیوں ( یعنی دوزخ کے عذاب پر مقرر فرشتوں ) کو بلا لیں گے
(اگر اس نے ایسا کیا تو) ہم بھی دوزح کے پیادوں کو بلا لیں گے۔ (5)
ہرگز اس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور اپنے رب کا قرب حاصل کرو