Surat ul Alaq
Surah: 96
Verse: 2
سورة العلق
خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ عَلَقٍ ۚ﴿۲﴾
Created man from a clinging substance.
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا ۔
خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ عَلَقٍ ۚ﴿۲﴾
Created man from a clinging substance.
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا ۔
|
خَلَقَ
اس نے پیدا کیا
|
الۡاِنۡسَانَ
انسان کو
|
مِنۡ عَلَقٍ
جمے ہوئے خون سے
|
|
خَلَقَ
اس نے پیدا کیا
|
الۡاِنۡسَانَ
انسان کو
|
مِنۡ عَلَقٍ
خون کے لوتھڑے سے
|
Created man from a clinging substance.
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا ۔
He created man from a clot of blood.
بنایا آدمی کو جمے ہوئے لہو سے
انسان کو پیدا کیا ہے اس جونک کی طرح کی چیز سے جو رحم مادر میں چمٹ گئی تھی۔
created man from a clot of congealed blood.
جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی ۔ 4
Hath created man from a clot!
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا ہے ۔
جس نے مخلوقات کو پیدا کیا (2) جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا۔