Surat ul Qadar
Surah: 97
Verse: 1
سورة القدر
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ ۚ﴿ۖ۱﴾
Indeed, We sent the Qur'an down during the Night of Decree.
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا ۔
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ ۚ﴿ۖ۱﴾
Indeed, We sent the Qur'an down during the Night of Decree.
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا ۔
اِنَّاۤ
بےشک ہم
|
اَنۡزَلۡنٰہُ
نازل کیا ہم نے اسے
|
فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ
لیلۃ القدر میں
|
اِنَّاۤ
یقیناً ہم نے
|
اَنۡزَلۡنٰہُ
نازل کیا اس کو
|
فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ
لیلۃ القدر میں
|
Indeed, We sent the Qur'an down during the Night of Decree.
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا ۔
We have sent it (the Qur&an) down in the Night of Qadr.
ہم نے اس کو اتارا شب قدر میں
Behold, We revealed this (Qur'an) on the Night of Power.
ہم نے اس ﴿قرآن ﴾ کو شب قدر میں نازل کیا ہے ۔ 1
بیشک ہم نے اس ( قرآن ) کو شب قدر میں نازل کیا ہے ۔ ( 1 )
بیشک ہم نے قرآن کو لوح محفوظ سے پہلے 1 آسمان پر شب قدر میں اتارا
Verily We! We have sent it down on the night of Power.
بیشک ہم نے اسے (قرآن کو) شب قدر میں اتارا ہے ۔
ہم نے اس ( قرآن ) کوشب قدر ( یعنی باعزت اور خیروبرکت والی رات ) میں نازل کیا
بیشک قرآن کو ہم نے شب قدر میں اتارا ہے اور (شوق بڑھانے کے لیے فرماتے ہیں کہ) ۔