اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ٪﴿۳﴾ 28
Except for those who have believed and done righteous deeds and advised each other to truth and advised each other to patience.
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور ( جنہوں نے ) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی ۔