وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ وَزِیۡرًا مِّنۡ اَہۡلِیۡ ﴿ۙ۲۹﴾
And appoint for me a minister from my family -
اور میرا وزیر میرے کنبے میں سے کر دے ۔
ہٰرُوۡنَ اَخِی ﴿ۙ۳۰﴾
Aaron, my brother.
یعنی میرےبھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو ۔
اشۡدُدۡ بِہٖۤ اَزۡرِیۡ ﴿ۙ۳۱﴾
Increase through him my strength
تو اس سے میری کمر کس دے ۔
وَ اَشۡرِکۡہُ فِیۡۤ اَمۡرِیۡ ﴿ۙ۳۲﴾
And let him share my task
اور اسے میرا شریک کار کر دے ۔