تمام درختوں کی قلمیں اور سمندروں کی روشنائی بھی کلمات الٰہی کا احاطہ نہیں کرسکتیں

0 Verses on This Topic
40 Related Topics

سینوں میں وسوسے ڈالنے والے جن وانس کے شیاطین سے پناہِ الٰہی میں آنے کا حکم

کتاب الٰہی کو پس پشت ڈالے رکھنا یہود ایک وتیرہ رہا ہے۔

جادو بذات خود اثر نہیں کرسکتا جب تک اﷲ کا حکم نہ ہو۔

مسجدوں میں یاد الٰہی سے روکنا او رانہیں ویران بنانا بہت بڑا ظلم ہے۔

اﷲ تعالیٰ کے ارادے کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا۔

یہود و نصاریٰ مسلمانوں سے راضی نہیں ہوسکتے جب تک ان کی پیروی نہ کی جائے۔

تم صرف اپنے اعمال کے ضامن ہو، گزشتہ قوموں کے تم مسئول نہیں۔

شہید مرتا نہیں بلکہ زندہ ہے، لیکن تمہیں اس کی زندگی کا شعور نہیں۔

اللہ کے سوا کوئ اورمعبود نہیں

احکامِ الٰہی کے مقابلے میں باپ دادا کی پیروی کرتے رہنا شیوۂ کفار ہے۔

مرتد ہونے والے کی تمام نیکیاں غارت ہوجاتی ہیں۔

سب رسول درجات میں ہم مرتبہ نہیں ہیں۔

قیامت کے روز کوء یدوستی یا سفارش نہیں، بلکہ صدقات و خیرات کام آئیں گے۔

دین میں زبردستی ہے ہی نہیں۔

تمام اہل ایمان کا ولی اﷲ تعالیٰ جبکہ کافروں کا ولی شیطان ہے۔

اﷲ تعالیٰ کے لیے کسی چیز کو دوبارہ زندہ کرنا مشکل نہیں، اس کی واقعاتی مثالیں۔

دکھلاوے کے لیے اور رضائے الٰہی کے لیے مال خرچ کرنے کی مثالیں۔

ہدایت پر گامزن کرنا نبی ﷺ کے اختیار میں نہیں بلکہ یہ اﷲ تعالیٰ کا کام ہے۔

بعض فقراء لوگوں سے مانگتے تو نہیں لیکن وہ صدقات کے مستحق ہوتے ہیں۔

ارض و سما میں کوئی چیز بھی اﷲ تعالیٰ سے پوشیدہ نہیں ہے۔

کافروں کا مال اور اولاد انہیں عذاب الٰہی سے چھڑا نہ سکیں گے

حا لت نزع میں ایمان مقبول نہیں

بے بنیاد دعویٰ کی آڑ میں کتاب الٰہی کا فیصلہ ماننے سے رُوگردانی کرنا…؟

کافروں سے دوستی کرنے والا حمایت الٰہی سے محروم ہوجاتا ہے

تمام اعمال نیک و بد ہر شخص کے سامنے آجائیں گے

محبت الٰہی کے حصول کا فقط ایک راستہ: اتباع سنن نبوی

اولاد لینا یا دینا کسی نبی کے اختیار میں بھی نہیں ہے، ایک سچا واقعہ۔

تمام انبیاء علیہم السلام سے حضرت محمد ﷺ کی آمد پر ایمان و نصرت کا وعدہ لیا گیا۔

دین اسلام تمام نبیوں پر نازل شدہ احکامات کو برحق ماننے کا داعی ہے

مرتد پر اﷲ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہے

امت محمدیہ تمام امتوں سے بہتر ہے

اہل کتاب مرد میدان نہیں ہیں

غزوۂ بدر میں فرشتوں کا نزول اور نصرت الٰہی کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی مدد کے سوا کسی کی مدد کارگر نہیں ہوسکتی

اﷲ تعالیٰ ظلم نہیں کرتا، البتہ نیکی کا اجر و ثواب ضرور بڑھا کر دیتا ہے

یہود کے وحی الٰہی اور عام باتوں میں تحریف کرنے کا بیان

اﷲ تعالیٰ مشرک کو نہیں بخشے گا

حکم الٰہی کے مطابق رسول کی اطاعت گزاری کرنا ہی اس کی بعث ت کا منشا ہے

رسول اﷲ ﷺ کے فیصلوں کو دل سے نہ ماننے والا مومن نہیں ہوسکتا

ہجرت کن لوگوں پر فرض اور کن پر فرض نہیں ہے؟