کچھ لوگ غیر اﷲ سے اﷲ جیسی محبت کرتے ہیں لیکن اہل ایمان کی اﷲ سے محبت زیادہ ہوتی ہے۔

0 Verses on This Topic
40 Related Topics

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کا ایمان، پوری امت کے لیے معیا رہے۔

شہید مرتا نہیں بلکہ زندہ ہے، لیکن تمہیں اس کی زندگی کا شعور نہیں۔

اہل ایمان کی آزمائشوں کے پانچ مختلف انداز اور صابرین کے انعامات کا بیان۔

احکامِ الٰہی کے مقابلے میں باپ دادا کی پیروی کرتے رہنا شیوۂ کفار ہے۔

کفار سے قتال فرض ہے لیکن شاید تم کوئی چیز ناپسند کرو جبہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔

شراب او رجوئے میں فوائد کی نسبت نقصانات بہت زیادہ ہیں۔

تمام اہل ایمان کا ولی اﷲ تعالیٰ جبکہ کافروں کا ولی شیطان ہے۔

زمینی پیداوار سے بھی خرچ کریں، لیکن مال دل لگتا ہو۔

بعض فقراء لوگوں سے مانگتے تو نہیں لیکن وہ صدقات کے مستحق ہوتے ہیں۔

حا لت نزع میں ایمان مقبول نہیں

تمام انبیاء علیہم السلام سے حضرت محمد ﷺ کی آمد پر ایمان و نصرت کا وعدہ لیا گیا۔

قیامت کے روز کفار کے چہرے سیاہ جبکہ اہل ایمان کے چہرے سفید ہوں گے

سابقہ انبیاء بھی امتوں کو ساتھ لے کر جہاد کرتے رہے ہیں

غزوۂ احد کے دوسرے راؤنڈ میں اﷲ تعالیٰ کی اہل ایمان پر چند نوازشات

نبی کریم ﷺ کی بعثت اہل ایمان پر خصوصی انعام ہے

کافروں کو مہلت دینے کا مقصد یہ ہے کہ گناہ زیادہ کرلیں

اہل کتاب میں سے ایمان داروں کے اوصاف کا بیان

اہل ایمان کو ہمہ وقت جہاد کے لیے تیار رہنا چاہیے

فاحشہ عورتوں اور غلط کار مردوں کی ابتدائے اسلام میں سزا کیا ہوتی تھی؟

اہل کتاب کو ایمان نہ لانے پر وارننگ

بعض لوگ ایمان کا دعویٰ رکھنے کے باوجود شیطان سے فیصلے کروانا چاہتے ہیں

ایک سے زائد بیویاں رکھنے کی صورت میں کسی ایک کی جانب زیادہ جھکاؤ نہ رکھیں

ایمان اور شکر گزاری کے ساتھ عذاب الٰہی ٹل جاتا ہے

انبیاء میں تفریق اہل کفر کا عقیدہ اور عدم تفریق اہل ایمان کا عقیدہ ہے

پوری انسانیت کو رسول اﷲ ﷺ پر ایمان لانے کی دعوت

اہل کتاب انبیاء کی تکذیب اور ان کو قتل کیوں کرتے رہے؟

عیسائیوں میں سے ایمان لانے والے حضرات کا تذکرہ

کفار کو صاحب ایمان بنانے کے لیے معجزات لانا نبی کے بس میں نہیں

اﷲ تمہیں مشکلات سے نکالتا ہے پھر تم شرک کرتے ہو؟

شیاطین بھی اپنے اولیاء کو وحی کرتے ہیں

ہر بستی کے رئیس ہی بڑے مجرم ہوا کرتے ہیں

متشابہ لیکن مختلف ذائقوں والے پھل … قدرت الٰہی کا شاہکار

ایک وقت آنے والا ہے کہ ایمان معتبر نہ ہوگا

کھاؤ پیو لیکن فضول خرچی مت کرو

ایمان اور تقویٰ کی بدولت زمین و آسمان سے برکتیں ملتی ہیں

فرشتے بھی عبادت کرتے ہیں

سچے اور پکے اہل ایمان کی پانچ صفات اور ان کی کامیابی کا تذکرہ

اﷲ تعالیٰ اہل ایمان کے ساتھ ہے لہٰذا کفار کی کثرت انہیں فائدہ نہ دے سکی

اگر وہ ایمان قبول کرلیں تو وہ تمہارے دینی بھائی بن جائیں گے

کفار و منافقین کے مقابلے میں نبی اہل ایمان کے لیے رحمت ہے