قیامت کے روز کفار کے چہرے سیاہ جبکہ اہل ایمان کے چہرے سفید ہوں گے

4 Verses on This Topic

یَّوۡمَ تَبۡیَضُّ وُجُوۡہٌ وَّ تَسۡوَدُّ وُجُوۡہٌ ۚ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اسۡوَدَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ ۟ اَکَفَرۡتُمۡ بَعۡدَ اِیۡمَانِکُمۡ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾

On the Day [some] faces will turn white and [some] faces will turn black. As for those whose faces turn black, [to them it will be said], "Did you disbelieve after your belief? Then taste the punishment for what you used to reject."

جس دن بعض چہرے سفید ہونگے اور بعض سیاہ ، سیاہ چہرےوالوں ( سے کہا جائے گا ) کہ کیا تم نے ایمان لانے کے بعد کُفر کیا؟ اب اپنے کفر کا عذاب چکھّو ۔

Parah: 4
Surah: 3
Verse: 106

وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ ابۡیَضَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ فَفِیۡ رَحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾

But as for those whose faces will turn white, [they will be] within the mercy of Allah . They will abide therein eternally.

اور سفید چہرے والے اللہ تعالٰی کی رحمت میں داخل ہونگے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Parah: 4
Surah: 3
Verse: 107

تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ؕ وَ مَا اللّٰہُ یُرِیۡدُ ظُلۡمًا لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾

These are the verses of Allah . We recite them to you, [O Muhammad], in truth; and Allah wants no injustice to the worlds.

اے نبی! ہم ان حقانی آیتوں کی تلاوت آپ پر کر رہے ہیں اور اللہ تعالٰی کا ارادہ لوگوں پر ظلم کرنے کا نہیں ۔

Parah: 4
Surah: 3
Verse: 108

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۱۰۹﴾٪  2

To Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And to Allah will [all] matters be returned.

اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ تعالٰی ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں ۔

Parah: 4
Surah: 3
Verse: 109
40 Related Topics

قیامت کے روز کفار کے چہرے سیاہ جبکہ اہل ایمان کے چہرے سفید ہوں گے

ایمان والے قیامت سے ڈرتے ہیں جبکہ کافر اسے جلدی مانگتے ہیں

روشن چہرے والوں اور سیاہ چہرے والوں کا تذکرہ

روز قیامت ذلیل چہرے والوں کے خورونوش کا بیان

عورت کا چہرے کو ڈھاپنا

The woman's covering her face

بنی اسرائیل کے چہرے مسخ ہونا

Transforming of the children of Israel

قیامت کے قائم ہونے پر ایمان لانا

Faith when the Hour is established

روز قیامت تمام امتوں کے کفار کے سامنے حق اور ضلالت کھل کر آجائیں گے

روز قیامت کافروں کو مہلت ملے گی نہ ان کا ایمان مقبول ہوگا

قیامت، کفار اور دوزخ میں کفار کے برے حال کا بیان

کفار کا نبی کریم ﷺ اور قیامت قیامت کے متعلق ناروا لہجہ

قیامت کے متعلق کفار کے تمسخر کے انداز

روز قیامت اﷲ تعالیٰ کفار سے شدید بیزاری کا اظہار کریں گے

روز قیامت اﷲ کی بادشاہت اور عدل اور حالت کفار کا بیان

روز قیامت جن و انس کے کفار کا اپنے قائدین کو پیروں تلے روندنے کا عزم

بیٹی کی پیدائش پر کفار کی حالت جبکہ وہ فرشتوں کو اﷲ کی بیٹیاں قرار دیتے ہیں

کفار کے اعمال بردباد، اہل ایمان کے قبول، دونوں میں فرق کی وجوہات کا بیان

قیامت کی علامات پوری ہوچکیں، لہٰذا ایمان میں جلدی کرلو

شق قمر، قرب قیامت کی نشانی، جسے کفار جادو کہہ کر اس کا انکار کرتے ہیں

روز قیامت اہل ایمان اپنا مذاق اڑانے والوں کا مذاق اڑائیں گے

آسودہ چہرے والوں کا اخروی رہن سہن

چہرے کو (خود اپنے آپو کو) مطیع بنانا بھی اسلام میں داخل ہے۔

تمام اہل ایمان کا ولی اﷲ تعالیٰ جبکہ کافروں کا ولی شیطان ہے۔

جس نے اپنے چہرے کو اﷲ کا فرمانبردار بنالیا اس کا دین سب سے بہتر ہے

کفار کو صاحب ایمان بنانے کے لیے معجزات لانا نبی کے بس میں نہیں

اﷲ تعالیٰ اہل ایمان کے ساتھ ہے لہٰذا کفار کی کثرت انہیں فائدہ نہ دے سکی

کفار و منافقین کے مقابلے میں نبی اہل ایمان کے لیے رحمت ہے

ایمان میں زیادتی اور اس کے نقصان

Excess and diminution of faith

ایمان کا بدلہ

The reward of faith

ایمان کا کمزورہونا

Weakness of faith

قول اور عمل ایمان ہے

Faith is by word and deeds

مومن کا ایمان لانا دنیا اور آخرت میں

Believer's state of security in this world and in the Hereafter.

ایمان والوں میں سے کمزوروں پر ظلم ڈھایا جانا

Torturing the weak believers

ایمان کی مثال

Similitude of faith

شیطان کا اللہ کی رحمت سے دور ہونا اور قیامت تک اس پر لعنت ہونا

Expelling and cursing lblis till the Last Day

قیامت کے دن کافروں کا دوبارہ زندگی کا مطالبہ

Unbelievers ask for returning back on the Day of Judgment

کفار بعض بعض کے دوست

The unbelievers are the protectors of one another

کفار کی مسلمانوں سے دشمنی

The disbelievers enmity to Muslims

کفار کی نافرمانی میں بیوقوفی

The unbelievers' insolence

ایمان لانا مال اور خون کو محفوظ کرنا ہے

Acknowledgment of faith preserves money and blood