سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

قضاء کے متعلق احکام و مسائل

The office of the judge (kitab al-aqdiyah)

باب: منصب قضاء طلب کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Seeking Appointment As A Judge.

باب: قاضی ( جج ) سے فیصلہ میں غلطی ہو جائے تو کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding The Judge Who Is Mistaken.

باب: عہدہ قضاء کو طلب کرنا اور فیصلہ میں جلدی کرنا صحیح نہیں ہے ۔

CHAPTER: Regarding Seeking The Position Of Judge and Hastening To Accept That Position.

باب: رشوت کی حرمت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Bribery Being Disliked.

باب: عمال کو ملنے والے تحفوں اور ہدیوں کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding gifts for workers.

باب: فیصلہ کرنے کے آداب ۔

CHAPTER: How to Judge.

باب: اگر قاضی غلط فیصلہ کر دے تو جس کا اس میں فائدہ ہے اس کے لیے اس سے فائدہ اٹھانا ناجائز ہے ۔

CHAPTER: Regarding the Judges judge when he is mistaken.

باب: دونوں فریق ( مدعی اور مدعا علیہ ) قاضی کے سامنے کس طرح بیٹھیں ؟

CHAPTER: How should the disputants sit before the judge.

باب: غصے کی حالت میں قاضی کا فیصلہ کیسا ہے ؟

CHAPTER: A judge passing judgement while he is angry.

باب: ذمیوں کے درمیان فیصلہ کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Judgement between ahl adh-dhimmah.

باب: فیصلے میں اجتہاد رائے کا بیان ۔

CHAPTER: Struggling for an opinion when passing judgements.

باب: صلح کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding reconciliation.

باب: گواہیوں کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding testimonies.

باب: جھگڑے میں حقیقت جاننے سے پہلے کسی ایک فریق کی مدد کرنا بڑا گناہ ہے ۔

CHAPTER: Regarding a man who helps someone in a dispute without knowing about the case.

باب: جھوٹی گواہی دینے کی برائی کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding false witness.

باب: کس کی گواہی نہیں مانی جائے گی ؟

CHAPTER: The one whose testimony is to be rejected.

باب: شہریوں کے خلاف دیہاتی کی گواہی کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Testimony of a bedouin against townpeople.

باب: رضاعت ( دودھ پلانے ) کی گواہی کا بیان ۔

CHAPTER: Testimony with regard to breastfeeding.

باب: سفر میں کی گئی وصیت کے سلسلہ میں ذمی کی گواہی کا بیان ۔

CHAPTER: The testimony od ahl adh-dhimmah and a will made when traveling.

باب: ایک گواہ کی صداقت پر حاکم کو یقین ہو جائے تو اس کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کے جواز کا بیان ۔

CHAPTER: If the judge knows that the testimony of one person is true, is it permissible for him to pass judgment on the basis of that.