TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: On Giving Sadaqah To Banu Hashim. باب: بنی ہاشم کو صدقہ دینا کیسا ہے ؟

Chapter 29 of Zakat (kitab al-zakat) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 29 of 46 · 6 Hadith
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ التَّيْمِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي أَبُو الزَّعْرَاءِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ مَالِكِ بْنِ نَضْلَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْأَيْدِي ثَلَاثَةٌ:‏‏‏‏ فَيَدُ اللَّهِ الْعُلْيَا، ‏‏‏‏‏‏وَيَدُ الْمُعْطِي الَّتِي تَلِيهَا، ‏‏‏‏‏‏وَيَدُ السَّائِلِ السُّفْلَى، ‏‏‏‏‏‏فَأَعْطِ الْفَضْلَ وَلَا تَعْجِزْ عَنْ نَفْسِكَ .
Narrated Malik ibn Nadlah: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Hands are of three types: Allah's hand is the upper one; the bestower's hand is the one near it; the beggar's hand is the lower one. So bestow what is surplus, and do not submit yourself to the demand of your soul.
مالک بن نضلہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاتھ تین طرح کے ہیں: اللہ کا ہاتھ جو سب سے اوپر ہے، دینے والے کا ہاتھ جو اس کے بعد ہے اور لینے والے کا ہاتھ جو سب سے نیچے ہے، لہٰذا جو ضرورت سے زائد ہو اسے دے دو اور اپنے نفس کی بات مت مانو ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف :۱۱۲۰۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۷۳) (صحیح)
1649
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْحَكَمِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي رَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ رَجُلًا عَلَى الصَّدَقَةِ مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لِأَبِي رَافِعٍ:‏‏‏‏ اصْحَبْنِي فَإِنَّكَ تُصِيبُ مِنْهَا ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَتَّى آتِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْأَلَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَأَتَاهُ فَسَأَلَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَإِنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ .
Narrated Abu Rafi: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم sent a man of the Banu Makhzum to collect sadaqah. He said to Abu Rafi: Accompany me so that you may get some of it. He said: (I cannot take it) until I go to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم and ask him. Then he went to him and asked him. He said: The sadaqah is not lawful for us, and the client of a people is treated as one of them.
ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی مخزوم کے ایک شخص کو صدقہ وصول کرنے کے لیے بھیجا، اس نے ابورافع سے کہا: میرے ساتھ چلو اس میں سے کچھ تمہیں بھی مل جائے گا، انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جا کر پوچھ لوں، چنانچہ وہ آپ کے پاس آئے اور دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قوم کا غلام انہیں ۱؎ میں سے ہوتا ہے اور ہمارے لیے صدقہ لینا حلال نہیں ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الزکاة ۲۵ (۶۵۷)، سنن النسائی/الزکاة ۹۷ (۲۶۱۳)، ( تحفة الأشراف :۱۶۵۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۱۰، ۳۹۰، ۱۲۰۱۸) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : ابو رافع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کر دہ غلام تھے لہٰذا وہ بھی بنی ہاشم میں سے ہوئے، اس لئے ان کے لئے بھی صدقہ لینا جائز نہیں ہوا۔
1650
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْحَكَمِ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ رَجُلًا عَلَى الصَّدَقَةِ مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لِأَبِي رَافِعٍ:‏‏‏‏ اصْحَبْنِي فَإِنَّكَ تُصِيبُ مِنْهَا ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَتَّى آتِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْأَلَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَأَتَاهُ فَسَأَلَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَإِنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ .
Anas said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم came upon a date on the road; he would not take it for fear of being a part of the sadaqah.
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر کسی پڑی ہوئی کھجور پر ہوتا تو آپ کو اس کے لے لینے سے سوائے اس اندیشے کے کوئی چیز مانع نہ ہوتی کہ کہیں وہ صدقے کی نہ ہو۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف :۱۱۶۰)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/البیوع ۴ (۲۰۵۵)، واللقطة ۶ (۲۴۳۱)، صحیح مسلم/الزکاة ۵۰ (۱۰۷۱)، مسند احمد (۳/۱۸۴، ۱۹۲، ۲۵۸) (صحیح)
1651
Sahih
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا أَبِي، ‏‏‏‏‏‏عَنْ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ تَمْرَةً، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ لَوْلَا أَنِّي أَخَافُ أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً لَأَكَلْتُهَا . قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ رَوَاهُ هِشَامٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏هَكَذَا.
Anas said: Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم found a date and said: Were it not that I fear it may be part of the sadaqah, I would eat it.
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کھجور ( پڑی ) پائی تو فرمایا: اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہو تاکہ یہ صدقے کی ہو گی تو میں اسے کھا لیتا ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: ہشام نے بھی اسے قتادہ سے اسی طرح روایت کیا ہے
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف :۱۱۶۵)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الزکاة ۵۰ (۱۰۷۱)، مسند احمد (۳/۲۹۱) (صحیح)
1652
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ كُرَيْبٍمَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَعَثَنِي أَبِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِبِلٍ أَعْطَاهَا إِيَّاهُ مِنَ الصَّدَقَةِ .
Narrated Abdullah ibn Abbas: My father sent me to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم to take the camels which he had given him from among those of sadaqah.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس اونٹ کے سلسلہ میں بھیجا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں صدقے میں سے دیا تھا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف :۶۳۴۴)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الکبری/ قیام اللیل ۲۷ (۱۳۳۹)، مسند احمد (۱/۳۶۴) (صحیح)
1653
Zaeef
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، ‏‏‏‏‏‏وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَالِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏نَحْوَهُ، ‏‏‏‏‏‏زَادَ أَبِي يُبَدِّلُهَا لَهُ .
The aforesaid tradition has also been transmitted by Ibn Abbas through a different chain of narrators in a similar manner. This version adds: “My father exchanged them for him”.
اس سند سے بھی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح کی روایت مروی ہے البتہ اس میں ( ابوعبیدہ نے ) یہ اضافہ کیا ہے کہ میرے والد اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بدل رہے تھے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف :۶۳۵۰) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میرے والد عباس رضی اللہ عنہ نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس لئے بھیجا کہ آپ اس اونٹ کو جو آپ نے انہیں دیا تھا صدقہ کے اونٹ سے بدل دیں اس مفہوم کے لحاظ سے «من الصدقة‘‘ ’’يبدلها» سے متعلق ہو گا، ناکہ «أعطاها» سے، کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ اونٹ صدقہ کے علاوہ مال سے دیا تھا، پھر جب صدقہ کے اونٹ آئے تو انہوں نے اسے بدلنا چاہا اس صورت میں خطابی اور بیہقی کی اس تاویل کی ضرورت نہیں جو انہوں نے اوپر والی حدیث کے سلسلہ میں کی ہے۔
1654
Zaeef

Chapters

46
01
CHAPTER: Zakat.
باب: مال کی اس مقدار ( یعنی نصاب ) کا بیان جس میں زکاۃ واجب ہے ۔
2 Hadith
02
CHAPTER: Property On Which Zakat Is Payable.
باب: کن چیزوں میں زکوٰۃ واجب ہے ؟
7 Hadith
03
CHAPTER: If The Property Is Meant For Trade, Will Zakat Be Levied Upon It?
باب: کیا تجارتی سامان میں زکاۃ ہے ؟
1 Hadith
04
CHAPTER: On The Meaning Of Kanz (Treasure) And Zakat On Jewellery.
باب: کنز کیا ہے ؟ اور زیور کی زکاۃ کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: Zakat On Pasturing Animals.
باب: چرنے والے جانوروں کی زکاۃ کا بیان
19 Hadith
06
CHAPTER: On Pleasing The Collector Of Zakat.
باب: زکاۃ وصول کرنے والے کی رضا مندی کا بیان ۔
4 Hadith
07
CHAPTER: Blessing Of The Collector Of Zakat To The Payers.
باب: زکاۃ وصول کرنے والا زکاۃ دینے والوں کے لیے دعا کرے ۔
1 Hadith
08
CHAPTER
باب: اونٹوں کی عمر کی تفصیل ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: On The Place Where Zakat Is To Be Paid.
باب: مال کی زکاۃ کہاں وصول کی جائے ؟
1 Hadith
10
CHAPTER: On A Person Who Buys His Zakat After Its Payment.
باب: زکاۃ دے کر پھر اس کو خریدنے کا بیان ۔
2 Hadith
11
CHAPTER: Zakat On Slaves
باب: غلام اور لونڈی کی زکاۃ کا بیان ۔
1 Hadith
12
CHAPTER: Zakat On Agricultural Produce.
باب: کھیتوں میں پیدا ہونے والی چیزوں کی زکاۃ کا بیان ۔
4 Hadith
13
CHAPTER: Zakat On Honey.
باب: شہد کی زکاۃ کا بیان ۔
3 Hadith
14
CHAPTER: Estimating Vines For Zakat.
باب: درختوں پر انگور کا تخمینہ ( اندازہ ) لگانا ۔
3 Hadith
15
CHAPTER: When Palm-Trees Are To Be Estimated.
باب: کھجور کا تخمینہ کب لگایا جائے گا ؟
1 Hadith
16
CHAPTER: Which Fruits Are Not To be Accepted As Zakat
باب: جن پھلوں کو زکاۃ میں دینا جائز نہیں ان کا بیان ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: Zakat For The Closing Of Fast At The End Of Ramadan.
باب: صدقہ فطر کا بیان ۔
2 Hadith
18
CHAPTER: When Sadaqah At The End Of Ramdan Is To Be Given.
باب: صدقہ فطر کب دیا جائے ؟
1 Hadith
19
CHAPTER: How Much Sadaqah Should Be Given At The End Of Ramadan.
باب: صدقہ فطر کتنا دیا جائے ؟
8 Hadith
20
CHAPTER: The View That Half A Sa’ Of Wheat Is To Be Given As Sadaqah.
باب: گیہوں میں آدھا صاع صدقہ فطر دینے کے قائلین کی دلیل کا بیان ۔
4 Hadith
21
CHAPTER: Payment Of Zakat In Advance Before It Falls Due.
باب: وقت سے پہلے زکاۃ نکال دینے کا بیان ۔
2 Hadith
22
CHAPTER: Transfer Of Zakat Of One City To Another City.
باب: زکاۃ ایک شہر سے دوسرے شہر میں لے جانا کیسا ہے ؟
1 Hadith
23
CHAPTER: To Whom Zakat Is To Be Paid And The Definition Of A Wealthy Person.
باب: زکاۃ کسے دی جائے ؟ اور غنی ( مالداری ) کسے کہتے ہیں ؟
9 Hadith
24
CHAPTER: The Rich Person Who Is Allowed To Accept Sadaqah.
باب: جس مالدار کو صدقہ لینا جائز ہے اس کا بیان ۔
3 Hadith
25
CHAPTER: How Much Zakat Can Be Given To A Single Person.
باب: ایک شخص کو کتنی زکاۃ دی جائے ؟
1 Hadith
26
CHAPTER: Situations Where Begging Is Allowed And Where It Is Not Allowed.
باب: کن صورتوں میں سوال ( مانگنا ) جائز ہے ؟
3 Hadith
27
CHAPTER: Disapproval Of Begging.
باب: بھیک مانگنے کی کراہت کا بیان ۔
2 Hadith
28
CHAPTER: On Abstinence From Begging.
باب: سوال سے بچنے کا بیان ۔
5 Hadith
29
CHAPTER: On Giving Sadaqah To Banu Hashim.
باب: بنی ہاشم کو صدقہ دینا کیسا ہے ؟
6 Hadith
30
CHAPTER: A Poor Man Can Give A Gift From The Sadaqah To A Rich Man.
باب: فقیر مالدار کو صدقہ کا مال ہدیہ کر سکتا ہے ۔
1 Hadith
31
CHAPTER: On A Person Who Gives The Sadaqah And He Inherits It Later On.
باب: ایک شخص نے صدقہ دیا پھر اس کا وارث ہو گیا تو اسے لے لے ۔
1 Hadith
32
CHAPTER: The Rights Relating To Property.
باب: مال کے حقوق کا بیان ۔
8 Hadith
33
CHAPTER: The Right Of A Beggar.
باب: سائل کے حق کا بیان ۔
3 Hadith
34
CHAPTER: The Giving Of Sadaqah (Alms) To Non Muslims.
باب: ذمی کو صدقہ دینے کا بیان ۔
1 Hadith
35
CHAPTER: Things Which Should Not Be Refused When Asked For
باب: جس چیز کا روکنا جائز نہیں اس کا بیان ۔
1 Hadith
36
CHAPTER: Begging In The Mosques.
باب: مسجد کے اندر سوال کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
37
CHAPTER: Repugnance Of Begging In The Name Of Allah, The Exalted.
باب: اللہ کے نام پر مانگنے کی کراہت کا بیان ۔
1 Hadith
38
CHAPTER: On Giving A Person Who Begs In The Name Of Allah.
باب: جو شخص اللہ کے نام پر مانگے اسے دینے کا بیان ۔
1 Hadith
39
CHAPTER: On Giving All The Property As Sadaqah By A Mam.
باب: اگر آدمی اپنا پورا مال صدقہ کر دے تو کیسا ہے ؟
4 Hadith
40
CHAPTER: Concession For Giving All The Property As Sadaqah
باب: سارا مال صدقہ کرنے کی اجازت کا بیان ۔
2 Hadith
41
CHAPTER: On The Excellence Of Supplying Drinking Water.
باب: پانی پلانے کی فضیلت کا بیان ۔
4 Hadith
42
CHAPTER: On Lending Something.
باب: عطیہ دینے کا بیان ۔
1 Hadith
43
CHAPTER: Reward For A Trustee.
باب: خازن ( خزانچی ) کے ثواب کا بیان ۔
1 Hadith
44
CHAPTER: Sadaqah Given By A Woman From Her Husband’s Property.
باب: عورت کا اپنے شوہر کے مال سے صدقہ دینے کا بیان ۔
4 Hadith
45
CHAPTER: On Doing Kindness To Near Relatives
باب: رشتے داروں سے صلہ رحمی ( اچھے برتاؤ ) کا بیان ۔
9 Hadith
46
CHAPTER: Disapproval Of Avarice.
باب: حرص اور بخل کی برائی کا بیان ۔
3 Hadith
No chapter matched that.