TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(41) CHAPTER. “Do not take the best from the property of the people of Zakat.” زکوٰۃ میں لوگوں کے عمدہ اور چھٹے ہوئے مال نہ لیے جائیں گے

Chapter 36 of The book of zakat. in Sahih Bukhari. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 36 of 73 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِيٍّ ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا بَعَثَ مُعَاذًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الْيَمَنِ , قَالَ : إِنَّكَ تَقْدَمُ عَلَى قَوْمٍ أَهْلِ كِتَابٍ ، فَلْيَكُنْ أَوَّلَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ عِبَادَةُ اللَّهِ ، فَإِذَا عَرَفُوا اللَّهَ فَأَخْبِرْهُمْ أَنَّ اللَّهَ قَدْ فَرَضَ عَلَيْهِمْ خَمْسَ صَلَوَاتٍ فِي يَوْمِهِمْ وَلَيْلَتِهِمْ ، فَإِذَا فَعَلُوا فَأَخْبِرْهُمْ أَنَّ اللَّهَ فَرَضَ عَلَيْهِمْ زَكَاةً مِنْ أَمْوَالِهِمْ وَتُرَدُّ عَلَى فُقَرَائِهِمْ ، فَإِذَا أَطَاعُوا بِهَا فَخُذْ مِنْهُمْ وَتَوَقَّ كَرَائِمَ أَمْوَالِ النَّاسِ .
Narrated Ibn `Abbas: When Allah's Apostle (p.b.u.h) sent Mu`adh to Yemen, he said (to him), YOU are going to people of a (Divine) Book. First of all invite them to worship Allah (alone) and when they come to know Allah, inform them that Allah has enjoined on them, five prayers in every day and night; and if they start offering these prayers, inform them that Allah has enjoined on them, the Zakat. And it is to be taken from the rich amongst them and given to the poor amongst them; and if they obey you in that, take Zakat from them and avoid (don't take) the best property of the people as Zakat.
ہم سے امیہ بن بسطام نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے زید بن زریع نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے روح بن قاسم نے بیان کیا ‘ ان سے اسماعیل بن امیہ نے ‘ ان سے یحییٰ بن عبداللہ بن صیفی نے ‘ ان سے ابومعبد نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا تو ان سے فرمایا کہ دیکھو! تم ایک ایسی قوم کے پاس جا رہے ہو جو اہل کتاب ( عیسائی یہودی ) ہیں۔ اس لیے سب سے پہلے انہیں اللہ کی عبادت کی دعوت دینا۔ جب وہ اللہ تعالیٰ کو پہچان لیں ( یعنی اسلام قبول کر لیں ) تو انہیں بتانا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔ جب وہ اسے بھی ادا کریں تو انہیں بتانا کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر زکوٰۃ فرض قرار دی ہے جو ان کے سرمایہ داروں سے لی جائے گی ( جو صاحب نصاب ہوں گے ) اور انہیں کے فقیروں میں تقسیم کر دی جائے گی۔ جب وہ اسے بھی مان لیں تو ان سے زکوٰۃ وصول کر۔ البتہ ان کی عمدہ چیزیں ( زکوٰۃ کے طور پر لینے سے ) پرہیز کرنا۔
1458
Sahih

Chapters

73
01
(1) CHAPTER. The obligation of Zakat.
زکوٰۃ دینا فرض ہے
6 Hadith
02
(2) CHAPTER. To give Baiah (pledge) for paying Zakat.
زکوٰۃ دینے پر بیعت کرنا
1 Hadith
03
(3) CHAPTER. The sin of a person who does not pay Zakat.
زکوٰۃ نہ ادا کرنے والے کا گناہ
2 Hadith
04
(4) CHAPTER. A property from which the Zakat is paid is not Al-Kanz (hoarded-money).
جس مال کی زکوٰۃ دے دی جائے وہ کنز ( خزانہ ) نہیں ہے ۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوٰۃ نہیں ہے
5 Hadith
05
(5) CHAPTER. To spend money in the right way.
اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
06
(8) CHAPTER. As-Sadaqa (charity) must be from money earned honestly.
حلال کمائی میں سے خیرات کرنا
1 Hadith
07
(9) CHAPTER. To practise charity (as early as possible) before such time when nobody would accept it.
صدقہ اس زمانے سے پہلے کہ اس کا لینے والا کوئی باقی نہ رہے گا
4 Hadith
08
(10) CHAPTER. “Protect yourself from Hell-fire even with a half date, or with the little object of charity.”
اس بارے میں کہ جہنم کی آگ سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے یا کسی معمولی سے صدقہ کے ذریعے ہو
4 Hadith
09
(11) CHAPTER. What kind of As-Sadaqa (charity) is superior? The superiority of charity practised by a niggardly healthy person.
تندرستی اور مال کی خواہش کے زمانہ میں صدقہ دینے کی فضیلت
1 Hadith
10
CHAPTER
۔ ۔ ۔
1 Hadith
11
(14) CHAPTER. If one gives an object of charity to a wealthy person unknowingly.
اگر لاعلمی میں کسی نے مالدار کو صدقہ دے دیا ( تو اس کو ثواب مل جائے گا )
1 Hadith
12
(15) CHAPTER. If a person gives something in charity to his own son unknowingly.
اگر باپ ناواقفی سے اپنے بیٹے کو خیرات دیدے کہ اس کو معلوم نہ ہو ؟
1 Hadith
13
(16) CHAPTER. To give objects of charity with the right hand.
خیرات داہنے ہاتھ سے دینی بہتر ہے
2 Hadith
14
(17) CHAPTER. Whoever ordered his servant to give something in charity and did not give it himself.
اس کے بارے میں کہ جس نے اپنے خدمت گار کو صدقہ دینے کا حکم دیا اور خود اپنے ہاتھ سے نہیں دیا
1 Hadith
15
(18) CHAPTER. The wealthy only are required to give in charity.
صدقہ وہی بہتر ہے جس کے بعد بھی آدمی مالدار ہی رہ جائے ( بالکل خالی ہاتھ نہ ہو بیٹھے )
4 Hadith
16
(20) CHAPTER. Whoever loves to give something in charity on the very day (on shich he receives his earnings).
خیرات کرنے میں جلدی کرنی چاہیے
1 Hadith
17
(21) CHAPTER. To exhort one to give in charity and to intercede for the same purpose.
لوگوں کو صدقہ کی ترغیب دلانا اور اس کے لیے سفارش کرنا
3 Hadith
18
(22) CHAPTER. To give in charity as much as you can afford.
جہاں تک ہو سکے خیرات کرنا
1 Hadith
19
(23) CHAPTER. As-Sadaqa (charity) expiates sins.
صدقہ خیرات سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
1 Hadith
20
(24) CHAPTER. Whoever gave things in charity while he was a Mushrik and then embraced Islam.
اس بارے میں کہ جس نے شرک کی حالت میں صدقہ دیا اور پھر اسلام لے آیا
1 Hadith
21
(25) CHAPTER. The servant gets a reward for giving charity when ordered by the owner of the property, as long as the servant has no intention of spoiling it (his master's property).
خادم نوکر کا ثواب ‘ جب وہ مالک کے حکم کے مطابق خیرات دے اور کوئی بگاڑ کی نیت نہ ہو
2 Hadith
22
(26) CHAPTER. The reward of the lady who gives in charity, or provides somebody with food from her husband
عورت کا ثواب جب وہ اپنے شوہر کی چیز میں سے صدقہ دے یا کسی کو کھلائے اور ارادہ گھر بگاڑنے کا نہ ہو
3 Hadith
23
(27) CHAPTER. The Statement of Allah.
( سورۃ واللیل میں ) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ
1 Hadith
24
(28) CHAPTER. The examples of an alms-giver and a miser.
صدقہ دینے والے کی اور بخیل کی مثال کا بیان
2 Hadith
25
(30) CHAPTER. Every Muslim has to give in charity; and whoever does not find anytingto give, should do all that is good [i.e. enjoin Al-Maruf (Islamic Monotheism, and all that Islam has ordained)].
ہر مسلمان پر صدقہ کرنا ضروری ہے اگر ( کوئی چیز دینے کے لیے ) نہ ہو تو اس کے لیے اچھی بات پر عمل کرنا یا اچھی بات دوسرے کو بتلا دینا بھی خیرات ہے
1 Hadith
26
(31) CHAPTER. How much is Zakat, and how much may be given in charity? And whoever gave a sheep in charity.
زکوٰۃ یا صدقہ میں کتنا مال دینا درست ہے اور اگر کسی نے ایک پوری بکری دے دی ؟
1 Hadith
27
(32) CHAPTER. The Zakat of silver.
چاندی کی زکوٰۃ کا بیان
1 Hadith
28
(33) CHAPTER. Zakat may be paid in kind (and not in cash).
زکوٰۃ میں ( چاندی سونے کے سوا اور ) اسباب کا لینا
2 Hadith
29
(34) CHAPTER. The individual property of different people should neither be gathered together nor the joint property should be divided, in assessing the Zakat.
زکوٰۃ لیتے وقت جو مال جدا جدا ہوں وہ اکٹھے نہ کئے جائیں اور جو اکٹھے ہوں وہ جدا جدا نہ کیے جائیں اور سالم نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا ہی روایت کیا ہے
1 Hadith
30
(35) CHAPTER. If a property is equally owned by two partners, its Zakat is to be paid as a whole, and each partner is to pay the same amount.
اگر دو آدمی ساجھی ہوں تو زکوٰۃ کا خرچہ حساب سے برابر برابر ایک دوسرے سے مجرا کر لیں
1 Hadith
31
(36) CHAPTER. The Zakat of camels.
اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان
1 Hadith
32
(37) CHAPTER. Whoever has to pay a Bint Makhad (one year old she-camel) as Zakat and has not got it.
جس کے پاس اتنے اونٹ ہوں کہ زکوٰۃ میں ایک برس کی اونٹنی دینا ہو اور وہ اس کے پاس نہ ہو
1 Hadith
33
(38) CHAPTER. The Zakat of sheep.
بکریوں کی زکوٰۃ کا بیان
1 Hadith
34
(39) CHAPTER. Neither an old, nor a defective animal, nor a male-goat may be taken as Zakat except if the Zakat collector wishes (to take it).
زکوٰۃ میں بوڑھا یا عیب دار یا نر جانور نہ لیا جائے گا مگر جب زکوٰۃ وصول کرنے والا مناسب سمجھے تو لے سکتا ہے
1 Hadith
35
(40) CHAPTER. To accept a she-kid as Zakat.
بکری کا بچہ زکوٰۃ میں لینا
2 Hadith
36
(41) CHAPTER. “Do not take the best from the property of the people of Zakat.”
زکوٰۃ میں لوگوں کے عمدہ اور چھٹے ہوئے مال نہ لیے جائیں گے
1 Hadith
37
(42) CHAPTER. There is no Zakat for less than five camels.
پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں
1 Hadith
38
(43) CHAPTER. The Zakat of cows.
گائے بیل کی زکوٰۃ کا بیان
1 Hadith
39
(44) CHAPTER. The giving of Zakat to relatives.
اپنے رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینا
2 Hadith
40
(45) CHAPTER. No Zakat is imposed on the horse of a Muslim.
مسلمان پر اس کے گھوڑوں کی زکوٰۃ دینا ضروری نہیں ہے
1 Hadith
41
(46) CHAPTER. No Zakat is imposed on the slave belonging to a Muslim.
مسلمان کو اپنے غلام ( لونڈی ) کی زکوٰۃ دینی ضروری نہیں ہے
1 Hadith
42
(47) CHAPTER. Giving in charity to orphans.
یتیموں پر صدقہ کرنا بڑا ثواب ہے
1 Hadith
43
(48) CHAPTER. The giving of Zakat to one
عورت کا خود اپنے شوہر کو یا اپنی زیر تربیت یتیم بچوں کو زکوٰۃ دینا
2 Hadith
44
(49) CHAPTER. The Statement of Allah;
اللہ تعالیٰ کے فرمان
1 Hadith
45
(50) CHAPTER. To abstain from begging.
سوال سے بچنے کا بیان
4 Hadith
46
(51) CHAPTER. The one whom Allah gives something without his asking for it, or without avarice for it.
اگر اللہ پاک کسی کو بن مانگے اور بن دل لگائے اور امیدوار رہے کوئی چیز دلا دے ( تو اس کو لے لے )
1 Hadith
47
(52) CHAPTER. Whoever asks the people (for something) so as to increase his wealth.
اگر کوئی شخص اپنی دولت بڑھانے کے لیے لوگوں سے سوال کرے ؟
2 Hadith
48
(53) CHAPTER. The Statement of Allah:
۔ ( سورۃ البقرہ میں ) اللہ تعالیٰ کا ارشاد
5 Hadith
49
(54) CHAPTER. (The lawfulness of) estimating the amount of the date-fruit while they are still on the palms for the sake of taking the Zakat.
کھجور کا درختوں پر اندازہ کر لینا درست ہے
2 Hadith
50
(55) CHAPTER. Ushr is to be imposed on the yield of the land which is either irrigated by rain or the running water channel.
اس زمین کی پیداوار سے دسواں حصہ لینا ہو گا جس کی سیرابی بارش یا جاری ( نہر ‘ دریا وغیرہ ) پانی سے ہوئی ہو اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے شہد میں زکوٰۃ کو ضروری نہیں جانا
1 Hadith
51
(56) CHAPTER. There is no Zakat on less than five Awsuq.
پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ فرض نہیں ہے
1 Hadith
52
(57) CHAPTER. Zakat of dates should be taken during their plucking season. Can a child touch the dates collectd as Zakat?
کھجور کے پھل توڑنے کے وقت زکوٰۃ لی جائے
1 Hadith
53
(58) CHAPTER. Whoever sold his fruits, his date-palm trees, his land or his crops and the Ushr or Zakat was due on them, and gave Zakat from some other property, or sold his fruits when Zakat was due.
جو شخص اپنا میوہ یاکھجور کا درخت یا کھیت بیچ ڈالے
3 Hadith
54
(59) CHAPTER. Can one buy the thing which he has given in charity?
کیا آدمی اپنی چیز کو جو صدقہ میں دی ہو پھر خرید سکتا ہے ؟ اور دوسرے کا دیا ہوا صدقہ خریدنے میں تو کوئی حرج نہیں
2 Hadith
55
(60) CHAPTER. What is said regarding what is given to the Prophet and his offspring in charity.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر صدقہ کا حرام ہونا
1 Hadith
56
(61) CHAPTER. As-Sadaqa (alms) for the freed slave-girls of the wives of the Prophet (do they accept things given in charity)?
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کی لونڈیوں اور غلاموں کو صدقہ دینا درست ہے
2 Hadith
57
(62) CHAPTER. When alms is transferred. (It will be legal for the Prophet's folk to accept it as a gift).
جب صدقہ محتاج کی ملکیت ہو جائے
2 Hadith
58
(63) CHAPTER. Zakat should be taken from the rich (Muslims) and given to the poor (Muslims) wherever they are.
مالداروں سے زکوٰۃ وصول کی جائے ۔ اور فقراء پر خرچ کر دی جائے خواہ وہ کہیں بھی ہوں
1 Hadith
59
(64) CHAPTER. The invoking and supplicating Allah of the Imam for the one who gives in charity.
امام ( حاکم ) کی طرف سے زکوٰۃ دینے والے کے حق میں دعائے خیر و برکت کرنا
1 Hadith
60
(65) CHAPTER. (Is Zakat imposed on) what is taken out of the sea (or not)?
جو مال سمندر سے نکالا جائے
1 Hadith
61
(66) CHAPTER. There is Khumus on Rikaz.
رکاز میں پانچواں حصہ واجب ہے
1 Hadith
62
(67) CHAPTER. The Statement of Allah: … And those employed to collect (the funds) … (V. 9:60)
اللہ تعالیٰ نے سورۃ التوبہ میں فرمایا زکوٰۃ کے تحصیلداروں کو بھی زکوٰۃ سے دیا جائے گا
1 Hadith
63
(68) CHAPTER. The use of the camels given as Zakat and their milk for travellers.
زکوٰۃ کے اونٹوں سے مسافر لوگ کام لے سکتے ہیں اور ان کا دودھ پی سکتے ہیں
1 Hadith
64
(69) CHAPTER. Branding the camels given in As-Sadaqa (Zakat) by the Imam with his own hands.
زکوٰۃ کے اونٹوں پر حاکم کا اپنے ہاتھ سے داغ دینا
1 Hadith
65
(70) CHAPTER. Obligation of Sadaqat-ul-Fitr.
صدقہ فطر کا فرض ہونا
1 Hadith
66
(71) CHAPTER. Sadaqat-ul-Fitr is compulsory on the free or the slave Muslims.
صدقہ فطر کا مسلمانوں پر یہاں تک کہ غلام لونڈی پر بھی فرض ہونا
1 Hadith
67
(72) CHAPTER. Sadaqat-ul-Fitr is one Sa of barley.
صدقہ فطر میں اگر جو دے تو ایک صاع ادا کرے
1 Hadith
68
(73) CHAPTER. Sadaqat-ul-Fitr is one Sa of meal (per head).
گیہوں یا دوسرا اناج بھی صدقہ فطر میں ایک صاع ہونا چاہیے
1 Hadith
69
(74) CHAPTER. Sadaqat-ul-Fitr is one Sa of dates (per head).
صدقہ فطر میں کھجور بھی ایک صاع نکالی جائے
1 Hadith
70
(75) CHAPTER. (Sadaqat-ul-Fitr is) one Sa of raisins (dried grapes) (per head).
صدقہ فطر میں منقیٰ بھی ایک صاع دینا چاہیے
1 Hadith
71
(76) CHAPTER. Sadaqat-ul-Fitr is to be given before the Eid prayers.
صدقہ فطر نمازعید سے پہلے ادا کرنا
2 Hadith
72
(77) CHAPTER. Sadaqat-ul-Fitr (is compulsory) on a slave as well as on a free Muslim.
صدقہ فطر آزاد اور غلام پر واجب ہونا
1 Hadith
73
(78) CHAPTER. Sadaqat-ul-Fitr is obligatory on the young and the old.
صدقہ فطر بڑوں اور چھوٹوں پر واجب ہے
1 Hadith
No chapter matched that.