TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(4) CHAPTER. Umra in (the month of) Ramadan. - رمضان میں عمرہ کرنے کا بیان - The book of al-umra. - Sahih Bukhari with Urdu and English Translation

Chapter 4 of The book of al-umra. in Sahih Bukhari. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 4 of 20 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُخْبِرُنَا ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِامْرَأَةٍ مِنْ الْأَنْصَارِ سَمَّاهَا ابْنُ عَبَّاسٍ فَنَسِيتُ اسْمَهَا : مَا مَنَعَكِ أَنْ تَحُجِّينَ مَعَنَا ؟ , قَالَتْ : كَانَ لَنَا نَاضِحٌ فَرَكِبَهُ أَبُو فُلَانٍ وَابْنُهُ لِزَوْجِهَا وَابْنِهَا ، وَتَرَكَ نَاضِحًا نَنْضَحُ عَلَيْهِ ، قَالَ : فَإِذَا كَانَ رَمَضَانُ اعْتَمِرِي فِيهِ ، فَإِنَّ عُمْرَةً فِي رَمَضَانَ حَجَّةٌ أَوْ نَحْوًا مِمَّا قَالَ .
Narrated Ata: I heard Ibn `Abbas saying, Allah's Apostle asked an Ansari woman (Ibn `Abbas named her but `Ata' forgot her name), 'What prevented you from performing Hajj with us?' She replied, 'We have a camel and the father of so-and-so and his son (i.e. her husband and her son) rode it and left one camel for us to use for irrigation.' He said (to her), 'Perform `Umra when Ramadan comes, for `Umra in Ramadan is equal to Hajj (in reward),' or said something similar.
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن قطان نے بیان کیا، ان سے ابن جریج نے، ان سے عطاء بن ابی رباح نے بیان کیا کہ میں نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا، انہوں نے ہمیں خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری خاتون ( ام سنان رضی اللہ عنہا ) سے ( ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان کا نام بتایا تھا لیکن مجھے یاد نہ رہا ) پوچھا کہ تو ہمارے ساتھ حج کیوں نہیں کرتی؟ وہ کہنے لگی کہ ہمارے پاس ایک اونٹ تھا، جس پر ابوفلاں ( یعنی اس کا خاوند ) اور اس کا بیٹا سوار ہو کر حج کے لیے چل دیئے اور ایک اونٹ انہوں نے چھوڑا ہے، جس سے پانی لایا جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے اچھا جب رمضان آئے تو عمرہ کر لینا کیونکہ رمضان کا عمرہ ایک حج کے برابر ہوتا ہے یا اسی جیسی کوئی بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی۔
1782
Sahih

Chapters

20
01
(1) CHAPTER. The obligation of performing Umrah and its superiority.
عمرہ کا وجوب اور اس کی فضیلت
1 Hadith
02
(2) CHAPTER. The performance of Umra before Hajj.
اس شخص کا بیان جس نے حج سے پہلے عمرہ کیا
1 Hadith
03
(3) CHAPTER. How many times did the Prophet perform Umra?
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے ہیں
7 Hadith
04
(4) CHAPTER. Umra in (the month of) Ramadan.
رمضان میں عمرہ کرنے کا بیان
1 Hadith
05
(5) CHAPTER. The performance of Umra on the night of Hasba (the night of departure from Mina) after finishing Hajj and on other nights.
محصب کی رات عمرہ کرنا یا اس کے علاوہ کسی دن بھی عمرہ کرنے کا بیان
1 Hadith
06
(6) CHAPTER. Umra from At-Tanim.
تنعیم سے عمرہ کرنا
2 Hadith
07
(7) CHAPTER. The performance of Umra after performing Hajj without having a Hady.
حج کے بعد عمرہ کرنا اور قربانی نہ دینا
1 Hadith
08
(8) CHAPTER. The reward of Umra is according to the hardship which one encounters in performing it.
عمرہ میں جتنی تکلیف ہو اتنا ہی ثواب ہے
1 Hadith
09
(9) CHAPTER. If a person performing Umra departs after performing the Tawaf of Umra, will that Tawaf substitute for Tawaf-al-Wada as well?
۔ ( حج کے بعد ) عمرہ کرنے والا عمرہ کا طواف کر کے مکہ سے چل دے تو طواف وداع کی ضرورت ہے یا نہیں ہے
1 Hadith
10
(10) CHAPTER. A person should perform (the same ceremonies) in Umra as he perform in Hajj.
عمرہ میں ان ہی کاموں کا پرہیز ہے جن سے حج میں پرہیز ہے
2 Hadith
11
(11) CHAPTER. When should a person performing Umra finish his Ihramm?
عمرہ کرنے والا احرام سے کب نکلتا ہے ؟
6 Hadith
12
(12) CHAPTER. What should one say on returning from Hajj, Umra and Ghazwa?
حج ، عمرہ یا جہاد سے واپسی پر کیا دعا پڑھی جائے
1 Hadith
13
(13) CHAPTER. Reception of the returning pilgrims; and the riding of three persons on one animal.
مکہ آنے والے حاجیوں کا استقبال کرنا اور تین آدمیوں کا ایک سواری پر چڑھنا
1 Hadith
14
(14) CHAPTER. Arriving in the morning.
۔ ( مسافر کا اپنے ) گھر میں صبح کے وقت آنا
1 Hadith
15
(15) CHAPTER. Returning (home) at Al-Ashi (after middy till sunset).
شام میں گھر کو آنا
1 Hadith
16
(16) CHAPTER. Not to go to one's family on arrival at one's town, at night.
آدمی جب اپنے شہر میں پہنچے تو گھر میں رات کو نہ جائے
1 Hadith
17
(17) CHAPTER. Whoever made his she-camel proceed faster on reaching his town.
جس نے مدینہ طیبہ کے قریب پہنچ کر اپنی سواری تیز کر دی ( تاکہ جلد سے جلداس پاک شہر میں داخلہ نصیب ہو )
1 Hadith
18
(18) CHAPTER. The saying of Allah: … So enter houses through their proper doors … (V. 2:189)
اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا کہ گھروں میں دروازوں سے داخل ہوا کرو
1 Hadith
19
(19) CHAPTER. Travelling is a kind of torture.
سفر بھی گویا عذاب کا ایک حصہ ہے
1 Hadith
20
(20) CHAPTER. What may a traveller do if he has to proceed fast to arrive home early?
مسافر جب جلد چلنے کی کوشش کر رہا ہو اور اپنے اہل میں جلد پہنچنا چاہئے
1 Hadith
No chapter matched that.