TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(5) CHAPTER. Employing labourers for services in holy battles. - جہاد میں کسی کومزدور کر کے لے جانا - The book of hiring. - Sahih Bukhari with Urdu and English Translation

Chapter 5 of The book of hiring. in Sahih Bukhari. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 5 of 21 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَيْشَ الْعُسْرَةِ ، فَكَانَ مِنْ أَوْثَقِ أَعْمَالِي فِي نَفْسِي ، فَكَانَ لِي أَجِيرٌ ، فَقَاتَلَ إِنْسَانًا فَعَضَّ أَحَدُهُمَا ، إِصْبَعَ صَاحِبِهِ فَانْتَزَعَ إِصْبَعَهُ فَأَنْدَرَ ثَنِيَّتَهُ فَسَقَطَتْ ، فَانْطَلَقَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهْدَرَ ثَنِيَّتَهُ ، وَقَالَ : أَفَيَدَعُ إِصْبَعَهُ فِي فِيكَ تَقْضَمُهَا ، قَالَ : أَحْسِبُهُ قَالَ : كَمَا يَقْضَمُ الْفَحْلُ .
Narrated Ya`la bin Umaiya: I fought in Jaish-al-Usra (Ghazwa of Tabuk) along with the Prophet and in my opinion that was the best of my deeds. Then I had an employee, who quarrel led with someone and one of the them bit and cut the other's finger and caused his own tooth to fall out. He then went to the Prophet (with a complaint) but the Prophet canceled the suit and said to the complainant, Did you expect him to let his finger in your mouth so that you might snap and cut it (as does a stallion camel)?
ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں ابن جریج نے خبر دی، کہا کہ مجھے عطا بن ابی رباح نے خبر دی، انہیں صفوان بن یعلیٰ نے، ان کو یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ نے، انہوں نے کہا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جیش عسرۃ ( غزوۃ تبوک ) میں گیا تھا یہ میرے نزدیک میرا سب سے زیادہ قابل اعتماد نیک عمل تھا۔ میرے ساتھ ایک مزدور بھی تھا وہ ایک شخص سے جھگڑا اور ان میں سے ایک نے دوسرے مقابل والے کی انگلی چبا ڈالی۔ دوسرے نے جو اپنا ہاتھ زور سے کھینچا تو اس کے آگے کے دانت بھی ساتھ ہی کھینچے چلے آئے اور گر گئے۔ اس پر وہ شخص اپنا مقدمہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر پہنچا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے دانت ( ٹوٹنے کا ) کوئی قصاص نہیں دلوایا۔ بلکہ فرمایا کہ کیا وہ انگلی تمہارے منہ میں چبانے کے لیے چھوڑ دیتا۔ راوی نے کہا کہ میں خیال کرتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں بھی فرمایا۔ جس طرح اونٹ چبا لیا کرتا ہے۔
2265
Sahih
قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ : وَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ جَدِّهِ بِمِثْلِ هَذِهِ الصِّفَةِ ، أَنَّ رَجُلًا عَضَّ يَدَ رَجُلٍ ، فَأَنْدَرَ ثَنِيَّتَهُ ، فَأَهْدَرَهَا أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .
Narrated Ibn Juraij from `Abdullah bin Abu Mulaika from his grandfather a similar story: A man bit the hand of another man and caused his own tooth to fall out, but Abu Bakr judged that he had no right for compensation (for the broken tooth).
ابن جریج نے کہا اور مجھ سے عبداللہ بن ابی ملیکہ نے بیان کیا اور ان سے ان کے دادا نے بالکل اسی طرح کا واقعہ بیان کیا کہ ایک شخص نے ایک دوسرے شخص کا ہاتھ کاٹ کھایا۔ ( دوسرے نے اپنا ہاتھ کھینچا تو ) اس کاٹنے والے کا دانت ٹوٹ گیا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اس کا کوئی قصاص نہیں دلوایا۔
2266
Sahih

Chapters

21
01
(1) CHAPTER. To hire a pious man.
کسی بھی نیک مرد کو مزدوری پر لگانا اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا کہ
2 Hadith
02
(2) CHAPTER. To shepherd sheep for Qirat.
چند قیراط کی مزدوری پر بکریاں چرانا
1 Hadith
03
(3) CHAPTER. The employment of Mushrikun (by Muslims) if necessary, or if no Muslim is available for that purpose.
جب کوئی مسلمان مزدور نہ ملے تو ضرورت کے وقت مشرکوں سے مزدوری کرانا جائز ہے
1 Hadith
04
(4) CHAPTER. It is legal if somebody hires someone to work for him after three days, or after one month or after a year. When that period elapses they should carry out their contract.
کوئی شخص کسی مزدور کو اس شرط پر رکھے کہ
1 Hadith
05
(5) CHAPTER. Employing labourers for services in holy battles.
جہاد میں کسی کومزدور کر کے لے جانا
2 Hadith
06
(7) CHAPTER. It is permissible for one to employ someone to repair a wall which is about to collapse.
اگر کوئی شخص کسی کو اس کام پر مقرر کرے کہ وہ گرتی ہوئی دیوار کو درست کر دے تو جائز ہے
1 Hadith
07
(8) CHAPTER. Employment up to midday.
آدھے دن کے لیے مزدور لگانا ( جائز ہے )
1 Hadith
08
(9) CHAPTER. Employment up to the Asr.
عصر کی نماز تک مزدور لگانا
1 Hadith
09
(10) CHAPTER. The sin of him who withholds the wages of employee.
اس امر کا بیان کہ مزدور کی مزدوری مار لینے کا گناہ کتنا ہے
1 Hadith
10
(11) CHAPTER. Employment from Asr till night.
عصر سے لے کر رات تک مزدوری کرانا
1 Hadith
11
(12) CHAPTER. Whosover employed a labourer (and after comleting the work) the labourer left the wages and went away. The employer invested that money in some way and increased it thereby, or whoever invested somebody else's money in business and increased it thereby.
اگر کسی نے کوئی مزدور کیا اور وہ مزدور اپنی اجرت لیے بغیر چلا گیا
1 Hadith
12
(13) CHAPTER. One who employs himself to carry loads on his back and then gives in charity from his wages, and (what is said about) the wages of porters.
جس نے اپنی پیٹھ پر بوجھ اٹھانے کی مزدوری کی یعنی حمالی کی اور پھر اسے صدقہ کر دیا اور حمال کی اجرت کا بیان
1 Hadith
13
(14) CHAPTER. Wages of a broker.
دلالی کی اجرت لینا
1 Hadith
14
(15) CHAPTER. Is it permissible for a Muslim to work as an employee for Mushrikun in a land of infidelity?
کیا کوئی مسلمان دار الحرب میں کسی مشرک کی مزدوری کر سکتا ہے ؟
1 Hadith
15
(16) CHAPTER. What is paid for Ruqya (i.e., Divine Speech recited as a means of curing diseases) with Surat Al-Fatiha, when practised over an Arab tribe.
سورۃ الفاتحہ پڑھ کر عربوں پر پھونکنا اور اس پر اجرت لے لینا
1 Hadith
16
(17) CHAPTER. The taxes imposed on the slaves by their masters; and the leniency in imposing taxes on female slaves.
غلام لونڈی پر روزانہ ایک رقم مقرر کردینا
1 Hadith
17
(18) CHAPTER. The wages of one who has the profession of cupping.
پچھنا لگانے والے کی اجرت کا بیان
3 Hadith
18
(19) CHAPTER. Whoever appealed to the masters of a slave to reduce his taxes.
اس کے متعلق جس نے کسی غلام کے مالکوں سے غلام کے اوپر مقررہ ٹیکس میں کمی کے لیے سفارش کی
1 Hadith
19
(20) CHAPTER. The earnings of prostitutes and female-slaves.
رنڈی اور فاحشہ لونڈی کی خرچی کا بیان
2 Hadith
20
(21) CHAPTER. (Charging for) the semen of a male animal, (i.e., copulation of animals).
نر کی جفتی ( پر اجرت ) لینا
1 Hadith
21
(22) CHAPTER. If somebody rents land and he or the owner of the land dies (will the contract be cancelled)?
اگر کوئی زمین کو ٹھیکہ پر لے پھر ٹھیکہ دینے والا یا لینے والا مرجائے
2 Hadith
No chapter matched that.