TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(37) CHAPTER. Cured meat. خشک کئے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کا بیان ۔

Chapter 37 of The book of foods (meals). in Sahih Bukhari. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 37 of 58 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِمَرَقَةٍ فِيهَا دُبَّاءٌ وَقَدِيدٌ فَرَأَيْتُهُ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ يَأْكُلُهَا .
Narrated Anas: I saw the Prophet being served with soup and containing gourd and cured meat, and I saw him picking and eating the pieces of gourd.
ہم سے حکیم ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے مالک بن انس نے، ان سے اسحاق بن عبداللہ نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شوربہ لایا گیا۔ اس میں کدو اور سوکھے گوشت کے ٹکڑے تھے، پھر میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس میں سے کدو کے قتلے تلاش کر کر کے کھا رہے تھے۔
5437
Sahih
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : مَا فَعَلَهُ إِلَّا فِي عَامٍ جَاعَ النَّاسُ أَرَادَ أَنْ يُطْعِمَ الْغَنِيُّ الْفَقِيرَ ، وَإِنْ كُنَّا لَنَرْفَعُ الْكُرَاعَ بَعْدَ خَمْسَ عَشْرَةَ وَمَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ مَأْدُومٍ ثَلَاثًا .
Narrated `Aisha: The Prophet did not do that (i.e., forbade the storage of the meat of sacrifices for three days) except (he did so) so that the rich would feed the poor. But later we used to keep even trotters to cook, fifteen days later. The family of Muhammad did not eat wheat bread with meat or soup to their satisfaction for three successive days.
ہم سے قبیصہ نے بیان کیا، ان سے سفیان نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن عابس نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کبھی نہیں کیا کہ تین دن سے زیادہ گوشت قربانی والا رکھنے سے منع فرمایا ہو۔ صرف اس سال یہ حکم دیا تھا جس سال قحط کی وجہ سے لوگ فاقے میں مبتلا تھے۔ مقصد یہ تھا کہ جو لوگ غنی ہیں وہ گوشت محتاجوں کو کھلائیں ( اور جمع کر کے نہ رکھیں ) اور ہم تو بکری کے پائے محفوظ کر کے رکھ لیتے تھے اور پندرہ دن بعد تک ( کھاتے تھے ) اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی سالن کے ساتھ گیہوں کی روٹی تین دن تک برابر سیر ہو کر نہیں کھائی۔
5438
Sahih

Chapters

58
01
(1) CHAPTER. Statement of Allah: [O you who believe (In the Oneness of Allah - Islamic Monotheism)] Eat of the lawful things that We have provided you with...” (V.2:172)
کتاب کھانوں کے بیان میں
3 Hadith
02
(2) CHAPTER. One should mention the Name of Allah on starting to eat, and one should eat with his right hand.
کھانے کے شروع میں بسماللہ پڑھنا اوردائیں ہاتھ سے کھانا ۔
1 Hadith
03
(3) CHAPTER. To eat of the dish what is nearer to you.
برتن میں سامنے سے کھانا اور حضرت انس رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( کھانے سے پہلے ) اللہ کا نام لیا کرو اور ہر شخص اپنے نزدیک سے کھائے 2
2 Hadith
04
(4) CHAPTER. Eating from around the dish while taking one's meal with someone else if he knows that his companion does not dislike that.
جس نے اپنے ساتھی کے ساتھ کھاتے وقت پیالے میں چاروں طرف ہاتھ بڑھا ئے بشرطیکہ ساتھی کی طرف سے معلوم ہو کہ اسے کراہیت نہیں ہوگی
1 Hadith
05
(5) CHAPTER. To eat with one's right hand, and to start with the right side in doing other things, etc.
کھانے پینے میں داہنے ہاتھ کا استعمال کرنا ۔
1 Hadith
06
(6) CHAPTER. Whoever ate till he was satisfied.
پیٹ بھر کر کھانا کھانا درست ہے ۔
3 Hadith
07
(7) CHAPTER. “There is no restriction on the blind… (V.24:61)
اللہ تعالیٰ کا سورۃ النور میں فرمانا کہ ” اندھے پر کوئی حرج نہیں اور نہ لنگڑے پر کوئی حرج ہے اور نہ مریض پر کوئی حرج ۔ ۔ ۔ آخر آیت لعلکم تعقلون تک ۔
1 Hadith
08
(8) CHAPTER. Thin bread and eating at an eating table, or a dining table.
( میدہ کی باریک ) چپاتیاں کھانا اور خوان ( دبیز ) اور دسترخوان پر کھانا ۔
5 Hadith
09
(9) CHAPTER. As-Sawiq.
ستو کھانے کے بیان میں ۔
1 Hadith
10
(10) CHAPTER. The Prophet never used to eat anything unless it was named for him so that he might know what it was.
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کوئی کھانا ( جو پہچانا نہ جاتا ) نہ کھاتے جب تک لوگ بتلانہ دیتے کہ فلانا کھانا ہے اور آپ کو جب معلوم نہ ہو جاتا نہ کھاتے تھے ۔
1 Hadith
11
(11) CHAPTER. The food of one person is sufficient for two persons.
ایک آدمی کا پورا کھانا دو کے لیے کافی ہو سکتا ہے ۔
1 Hadith
12
(12) CHAPTER. A believer eats in one intestine (i.e., he is satisfied with a little food).
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے ( اور کافر سات آنتوں میں ) اس باب میں ایک حدیث مرفوع حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ سے مروی ہے
5 Hadith
13
(13) CHAPTER. To eat while leaning (against something).
تکیہ لگا کر کھانا کیسا ہے ؟
2 Hadith
14
(14) CHAPTER. (What is said regarding) roasted (meat).
بھنا ہوا گوشت کھانا اور اللہ تعالیٰ کا فرمان پھر وہ بھنا ہوا بچھڑا لے کر آئے لفظ حنیذ کے معنی بھنا ہوا ہے ۔
1 Hadith
15
(15) CHAPTER. Al-Khazira (a kind of dish prepared from white flour with fat).
خزیرہ کا بیان اورنضر بن شمیل نے کہا کہ خزیرہ بھو سی سے بنتا ہے اور حریرہ دودھ سے ۔
1 Hadith
16
(16) CHAPTER. (What is said about) Al-Aqit (dried yoghourt).
پنیر کا بیان ۔
1 Hadith
17
(17) CHAPTER. (What is said regarding) As-Salq (a kind of beet) and barley.
چقندر اور جو کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
18
(18) CHAPTER. To seize and catch flesh with the teeth (to strip the bone of its flesh) (while eating).
گوشت کے پکنے سے پہلے اسے ہانڈی سے نکال کر کھانا اور منہ سے نوچنا ۔
3 Hadith
19
(19) CHAPTER. To eat the flesh of a foreleg (by stripping the bone of its meat with the teeth).
بازو کا گوشت نوچ کر کھانا درست ہے ۔
1 Hadith
20
(20) CHAPTER. To cut the meat with a knife.
گوشت چھری سے کاٹ کر کھانا ۔
1 Hadith
21
(21) CHAPTER. The Prophet never criticized any food (that was offered to him).
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی قسم کے کھانے میں کوئی عیب نہیں نکالا ہے ۔
1 Hadith
22
(22) CHAPTER. To blow (powdered) barley (to remove the husk).
جوکو پیس کر منہ سے پھونک کر اس کا بھوسہ اڑادینا درست ہے ۔
1 Hadith
23
(23) CHAPTER. What the Prophet and his Companions used to eat.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہکرام رضیاللہعنہم کی خوارک کا بیان ۔
6 Hadith
24
(24) CHAPTER. At-Talbina (a kind of dish prepared from flour or bran, and sometimes honey, is added).
تلبینہ یعنی حریرہ کا بیان ۔
1 Hadith
25
(25) CHAPTER. Ath-Tharid (a special dish prepared from meat and bread).
ثرید کے بیان میں ۔
3 Hadith
26
(26) CHAPTER. A roasted sheep (and the eating of a piece of meat) from the shoulder of mutton or from the ribs.
کھال سمیت بھنی ہوئی بکری اور شانہ اورپسلی کے گوشت کا بیان ۔
2 Hadith
27
(27) CHAPTER. What our predecessors used to store of food, meat, etc., in their houses and carry with them while on a journey.
سلف صالحین اپنے گھروں میں اور سفروں میں جس طرح کا کھانا میسر ہوتا اور گوشت وغیرہ محفوظ رکھ لیا کرتے تھے ۔
2 Hadith
28
(28) CHAPTER. Al-Hais (special dish prepared from dried yoghourt, butter and dates).
حیس کا بیان
1 Hadith
29
(29) CHAPTER. Eating in a dish decorated with silver.
چاندی کے برتن میں کھانا کیسا ہے ؟
1 Hadith
30
(30) CHAPTER. The mention of food.
کھانے کا بیان ۔
3 Hadith
31
(31) CHAPTER. Al-Udm (additional food taken with bread).
سالن کا بیان ۔
1 Hadith
32
(32) CHAPTER. Sweet edible things and honey.
میٹھی چیز اور شہد کا بیان ۔
2 Hadith
33
(33) CHAPTER. Ad-Dubba (gourd).
کدو کا بیان
1 Hadith
34
(34) CHAPTER. A man may take the trouble to prepare a meal for (Muslim) brethren.
اپنے دوستوں اور مسلمان بھائیوں کی دعوت کے لیے کھانا تکلف سے تیار کرائے ۔
1 Hadith
35
(35) CHAPTER. Whoever invited a man to a meal and then went to carry on his job.
صاحب خانہ کے لیے ضروری نہیں ہے کہ مہمان کے ساتھ آپ بھی وہ کھائے ۔
1 Hadith
36
(36) CHAPTER. Soup.
شوربہ کا بیان ۔
1 Hadith
37
(37) CHAPTER. Cured meat.
خشک کئے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کا بیان ۔
2 Hadith
38
(38) CHAPTER. Whoever handed over or presented something to the companion across the dining table.
جس نے ایک ہی دسترخوان پرکوئی چیزاٹھا کر اپنے دوسرے ساتھی کو دی یا اس کے سامنے رکھی ۔
1 Hadith
39
(39) CHAPTER. The eating of snake cucumber with fresh dates.
تازہ کھجور اور ککڑی ایک ساتھ کھانا ۔
1 Hadith
40
(40) CHAPTER.
ردی کھجور ( بوقت ضرورت راشن تقسیم کرنے ) کے بیان میں ۔
1 Hadith
41
(41) CHAPTER. Fresh dates and dry dates.
تازہ کھجور اورخشک کھجور کے بیان میں ۔
2 Hadith
42
(42) CHAPTER. The eating of a spadix of the palm tree.
کھجور کے درخت کا گوند کھانا جائز ہے ۔
1 Hadith
43
(43) CHAPTER. At-Ajwa (a special kind of date).
عجوہ کھجور کا بیان ۔
1 Hadith
44
(44) CHAPTER. To eat two dates at a time.
دو کھجور وں کو ایک ساتھ ملا کر کھانا ۔
1 Hadith
45
(45) CHAPTER. The snake cucumber.
ککڑی کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
46
(46) CHAPTER. The goodness of the date-palm tree.
کھجور کے درخت کی برکت کا بیان ۔
1 Hadith
47
(47) CHAPTER. The taking of two kinds of fruit or two kinds of food at a time.
ایک وقت میں دو طرح کے ( پھل ) یا دو قسم کے کھانے جمع کر کے کھانا ۔
1 Hadith
48
(48) CHAPTER. Whoever admitted the guests in batches of ten persons (by turns).
دس دس مہمانوں کوایک ایک بار بلاکرکھانے پر بٹھانا ۔
1 Hadith
49
(49) CHAPTER. What is disliked as regarding the eating of garlic or other (bad smelling vegetables).
لہسن اور دوسری ( بدبودار ) ترکاریوں کا بیان ۔ ( جیسے پیازمولی وغیرہ ) اس بارے میں حضرت ابنعمر رضیاللہعنہما نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کراہت نقل کی ہے 2
2 Hadith
50
(50) CHAPTER. Al-Kabath, i.e., the leaves of Al-Arak.
کباث کا بیان اور وہ پیلو کے درخت کا پھل ہے ۔
1 Hadith
51
(51) CHAPTER. To rinse the mouth after taking meals.
کھانا کھانے کے بعد کلی کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
52
(52) CHAPTER. To lick and suck the fingers before cleaning them with a handkerchief.
رو مال سے صاف کرنے سے پہلے انگلیوں کو چاٹنا ۔
1 Hadith
53
(53) CHAPTER. The handkerchief.
رو مال کا بیان ۔
1 Hadith
54
(54) CHAPTER. What one should say after finishing one's meal.
کھانا کھانے کے بعد کیا دعاپڑھنی چاہیئے ؟
2 Hadith
55
(55) CHAPTER. To eat with one's servant.
خادم کو بھی ساتھ میں کھانا کھلانا مناسب ہے ۔
1 Hadith
56
(57) CHAPTER. A man is invited to a meal, whereupon he says, “May this (person) come with me too?”
کسی شخص کی کھانے کی دعوت ہو ۔
1 Hadith
57
(58) CHAPTER. If super or dinner is served then one should not hurry to finish it [when the time for Salat (prayer) is due].
شام کا کھانا حاضر ہو تو نماز کے لیے جلدی نہ کرے ۔
4 Hadith
58
(59) CHAPTER. The Statement of Allah: “And when you have taken your meal disperse. (V.33:53)
اللہ تعالیٰ کاارشاد پھر جب تم کھانا کھا چکو تو دعوت والے کے گھر سے اٹھ کر چلے جاؤ ۔
1 Hadith
No chapter matched that.