TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(30) CHAPTER. The skin of dead animals. مردار جانور کی کھال کا کیا حکم ہے ؟

Chapter 30 of The book of slaughtering and hunting. in Sahih Bukhari. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 30 of 37 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ : أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِشَاةٍ مَيِّتَةٍ ، فَقَالَ : هَلَّا اسْتَمْتَعْتُمْ بِإِهَابِهَا ؟ قَالُوا إِنَّهَا مَيِّتَةٌ ، قَالَ : إِنَّمَا حَرُمَ أَكْلُهَا .
Narrated `Abdullah bin `Abbas: Once Allah's Apostle passed by a dead sheep and said (to the people), Why don't you use its hide? They said, But it is dead, He said, Only eating it, is prohibited.
ہم سے زہیر بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا، ان سے صالح نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابن شہاب نے بیان کیا، انہیں عبیداللہ بن عبداللہ نے خبر دی اور انہیں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مری ہوئی بکری کے قریب سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے اس کے چمڑے سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟ لوگوں نے کہا کہ یہ تو مری ہوئی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ صرف اس کا کھانا حرام کیا گیا ہے۔
5531
Sahih
حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، يَقُولُ : مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَنْزٍ مَيِّتَةٍ ، فَقَالَ : مَا عَلَى أَهْلِهَا ؟ لَوِ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا .
Narrated Ibn `Abbas: The Prophet passed by a dead goat and said, There is no harm if its owners benefit from its skin.
ہم سے خطاب بن عثمان نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن حمیر نے بیان کیا، ان سے ثابت بن عجلان نے بیان کیا، انہوں نے سعید بن جبیر سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا، انہوں نے بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرے ہوئے بکرے کے پاس سے گزرے تو فرمایا کہ اس کے مالکوں کو کیا ہو گیا ہے اگر وہ اس کے چمڑے کو کام میں لاتے ( تو بہتر ہوتا ) ۔
5532
Sahih

Chapters

37
01
(1) CHAPTER. The mentioning of Allah's Name while hunting.
شکار پر بسماللہ پڑھنا اور اللہ تعالیٰ نے سورۃ المائدہ میں فرمایا کہ تم پر مردار کا کھانا حرام کیا گیا ہے ۔
1 Hadith
02
(2) CHAPTER. The game killed by the Mirad.
بے پر کے تیر یعنی لکڑی گز وغیرہ سے شکار کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
03
(3) CHAPTER. The game killed by the broad side of Al-Mirad. (i.e., a sharp-edged piece of wood or a piece of wood provided with a sharp piece of iron for hunting).
جب بے پر کے تیر یا لکڑی کے عرض سے شکار مارا جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
1 Hadith
04
(4) CHAPTER. About hunting with a bow...
تیر کمان سے شکار کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
05
(5) CHAPTER. Al-Khadhf (throwing stones with the middle finger and the thumb) and Al-Bunduqa (a ball of clay thrown through a hollow stick or the like).
انگلی سے چھوٹے چھوٹے سنگ ریزے اور غلے مارنا ۔
1 Hadith
06
(6) CHAPTER. Whoever keeps a (pet) dog neither for hunting, nor for guarding livestock.
اس کے بیان میں جس نے ایسا کتا پالا جو نہ شکار کے لیے ہو اور نہ مویشی کی حفاظت کے لیے ۔
3 Hadith
07
(7) CHAPTER. If a hound eats (of the game).
جب کتا شکار میں سے خود کھا لے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
1 Hadith
08
(8) CHAPTER. If the hunter hits a game but does not catch it till two or three days have passed.
جب شکار کیا ہوا جانور شکاری کو دو یا تین دن کے بعد ملے تو دہ کیا کرے ؟
2 Hadith
09
(9) CHAPTER. If somebody finds another hound with the game (besides his hound).
شکاری جب شکار کے ساتھ دوسرا کتا پائے تو وہ کیا کرے ؟
1 Hadith
10
(10) CHAPTER. What have been said about hunting.
شکار کرنے کو بطور مشغلہ اختیار کرنا ۔
5 Hadith
11
(11) CHAPTER. To hunt on mountains.
اس بیان میں کہ پہاڑوں پر شکار کرنا جائز ہے ۔
1 Hadith
12
(12) CHAPTER. The Statement of Allah: “Lawful to you is (the pursuit of) water-game and its use for food... for the benefit of yourselves. … (V.5:96)
سورۃ المائدہ کی اس آیت کی تفسیر کہ ” حلال کیا گیا ہے تمہارے لیے دریا کا شکار کھانا “
2 Hadith
13
(13) CHAPTER. The eating of locusts.
ٹڈی کھانا جائز ہے ۔
1 Hadith
14
(14) CHAPTER. The utensils of Magians and (the eating of) dead flesh.
مجوسیوں کا برتن استعمال کرنا اور مردار کا کھانا کیسا ہے ؟
2 Hadith
15
(15) CHAPTER. Mentioning Allah's Name on slaughtering an animal, and whoever does not mention Allah's Name intentionally (while slaughtering).
ذبح پر بسماللہ پڑھنا اور جس نے اسے قصداً چھوڑ دیا ہو اس کا بیان ۔
1 Hadith
16
(16) CHAPTER. Animals that are sacrificed (slaughtered) on An-Nusub and for the idols.
وہ جانور جن کو تھانوں اور بتوں کے نام پر ذبح کیا گیا ہوان کا کھانا حرام ہے ۔
1 Hadith
17
(17) CHAPTER.The saying of Prophet : “So slaughter by mentioning the Name of Allah.”
اس بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جانور کو اللہ ہی کے نام پر ذبح کرنا چاہیئے ۔
1 Hadith
18
(18) CHAPTER. (About the instruments) that cause the blood (of slaughter animals) to gush out, e.g., of cane, granite stone, or iron.
بانس ، سفید دھاردار اور لوہار جو خون بہادے اس کاحکم کیا ہے ؟
3 Hadith
19
(19) CHAPTER. The animal slaughtered by a lady or a lady slave.
( مسلمان ) عورت اور لونڈی کا ذبیحہ بھی جائز ہے ۔
2 Hadith
20
(20) CHAPTER. Not to slaughter with a tooth, a bone or a nail.
اس بارے میں کہ جانور کو دانت ، ہڈی اور ناخن سے ذبح نہ کیا جائے ۔
1 Hadith
21
(21) CHAPTER. The animals slaughtered by bedouins or the like.
دیہاتیوں یا ان کے جیسے ( احکام دین سے بےخبر لوگوں ) کا ذبیحہ کیسا ہے ؟
1 Hadith
22
(22) CHAPTER. The animals slaughtered by the people of the Scripture (Jews and Christians) and their fat, whether those people were at war with the Muslims or not.
اہلکتاب کے ذبیحے اور ان ذبیحوں کی چربی کا بیان ۔
1 Hadith
23
(23) CHAPTER. Any domestic animal that runs away should be treated like a wild animal.
اس بیان میں کہ جو پالتو جانور بدک جائے وہ جنگلی جانور کے حکم میں ہے ۔
1 Hadith
24
(24) CHAPTER. An-Nahr and Adh-Dhabh.
نحر اور ذبح کے بیان میں ۔
3 Hadith
25
(25) CHAPTER. What is dislike of Al-Muthla, Al-Masbura, and Mujaththama.
زندہ جانور کے پاؤں وغیرہ کاٹنا یا اسے بند کر کے تیر مارنا یا باندھ کر اسے تیروں کا نشانہ بنا نا جائز نہیں ہے ۔
4 Hadith
26
(26) CHAPTER. The meat of chickens.
مرغی کھانے کا بیان ۔
2 Hadith
27
(27) CHAPTER. Horse flesh.
گھوڑے کاگوشت کھانے کا بیان ۔
2 Hadith
28
(28) CHAPTER. (It is unlawful to eat) the meat of donkeys.
پالتو گدھوں کا گوشت کھانا منع ہے ۔
9 Hadith
29
(29) CHAPTER. (It is unlawful) to eat the meat of beasts of prey having fangs.
ہر پھاڑ کر کھانے والے درندے ( وپرندے ) کے گوشت کھانے کے بارے میں ۔
1 Hadith
30
(30) CHAPTER. The skin of dead animals.
مردار جانور کی کھال کا کیا حکم ہے ؟
2 Hadith
31
(31) CHAPTER. The musk (a kind of perfume).
مشک کا استعمال جائز ہے ۔
2 Hadith
32
(32) CHAPTER. The rabbit
خرگوش کا گو شت حلال ہے ۔
1 Hadith
33
(33) CHAPTER. The mastigure.
ساہنہ کھانا جائز ہے ۔
2 Hadith
34
(34) CHAPTER. If a mouse falls into solid or liquid butter-fat (As-Samn).
جب جمے ہوئے یا پگھلے ہوئے گھی میں چوہا پڑ جائے تو کیا حکم ہے ۔
3 Hadith
35
(35) CHAPTER. Branding the faces.
جانوروں کے چہروں پر داغ دینا یا نشان کرنا کیسا ہے ؟
2 Hadith
36
(36) CHAPTER. If some people get some war booty and then some of them slaughter some sheep or camels without the permission of their companions, such animals should not be eaten, as is indicated by the Hadith of the Prophet narrated by Rafi.
اگر مجاہدین کی کسی جماعت کو غنیمت ملے ۔
1 Hadith
37
(37) CHAPTER. If a camel of some people runs away and one of them shoots it with an arrow and kills it for their own good, then it is permissibl. Rafi narrates this on the authority of the Prophet .
جب کسی قوم کا کوئی اونٹ بدک جائے اور ان میں سے کوئی شخص خیرخواہی کی نیت سے اسے تیر سے نشانہ لگا کر مار ڈالے تو جائز ہے ؟
1 Hadith
No chapter matched that.