TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

غلام کی طلاق کا بیان

Chapter 31 of The chapters on divorce in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 31 of 36 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ الْغَافِقِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعِكْرِمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏إِنَّ سَيِّدِي زَوَّجَنِي أَمَتَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنِي وَبَيْنَهَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَصَعِدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمِنْبَرَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا أَيُّهَا النَّاسُ مَا بَالُ أَحَدِكُمْ يُزَوِّجُ عَبْدَهُ أَمَتَهُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يُرِيدُ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَهُمَا، ‏‏‏‏‏‏إِنَّمَا الطَّلَاقُ لِمَنْ أَخَذَ بِالسَّاقِ .
It was narrated that Ibn 'Abbas said: A man came to the Prophet (ﷺ) and said: 'O Messenger of Allah, my master married me to his slave woman, and now he wants to separate me and her.' The Messenger of Allah (ﷺ) ascended the pulpit and said: 'O people, what is the matter with one of you who marries his slave to his slave woman, then wants to separate them? Divorce belongs to the one who takes hold of the calf (i.e., her husband).’
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا، اور اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میرے مالک نے اپنی لونڈی سے میرا نکاح کر دیا تھا، اب وہ چاہتا ہے کہ مجھ میں اور میری بیوی میں جدائی کرا دے، یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھے اور فرمایا: لوگو! تمہارا کیا حال ہے کہ تم میں سے ایک شخص اپنے غلام کا نکاح اپنی لونڈی سے کر دیتا ہے، پھر وہ چاہتا ہے کہ ان دونوں میں جدائی کرا دے، طلاق تو اسی کا حق ہے جو عورت کی پنڈلی پکڑے ۱؎۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۶۲۱۹، ومصباح الزجاجة:۷۳۴)
Explanation
یعنی جو اس سے صحبت کرتا ہو یعنی شوہر کے اختیار میں ہے۔
2081
Zaeef

Chapters

36
01
ہمیں سوید بن سعید نے بیان کیا۔
3 Hadith
02
سنت کے مطابق طلاق دینے کا بیان
4 Hadith
03
حاملہ عورت کو طلاق کیسے دی جائے؟۔
1 Hadith
04
جس نے ایک مجلس میں تین طلاقیں دیں اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
05
طلاق سے رجوع ہونے کا بیان
1 Hadith
06
حاملہ عورت کو طلاق دی جائے تو بچہ جنتے ہی وہ مطلقہ بائنہ ہو جائے گی
1 Hadith
07
حاملہ عورت کا شوہر مر جائے تو اس کی عدت بچہ جننے کے ساتھ ختم ہو جائے گی اور اس کے بعد اس سے شادی جائز ہے
4 Hadith
08
شوہر کی وفات کے بعد بیوہ عدت کے دن کہاں گزارے؟۔
1 Hadith
09
کیا عورت عدت میں گھر سے باہر نکل سکتی ہے؟۔
3 Hadith
10
کیا تین طلاق پائی ہوئی عورت نفقہ اور رہائش کی حقدار ہے؟۔
2 Hadith
11
طلاق کے وقت عورت کو کچھ دینے کا بیان
1 Hadith
12
مرد کہے کہ اس نے طلاق نہیں دی ہے (اور بیوی اس کا دعویٰ کرتی ہو) تو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
13
ہنسی مذاق میں طلاق دینے یا نکاح کرنے یا رجوع کرنے کے احکام کا بیان
1 Hadith
14
دل میں طلاق دینے اور زبان سے کچھ نہ کہنے کے حکم کا بیان
1 Hadith
15
دیوانہ، نابالغ اور سوئے ہوئے شخص کی طلاق کے حکم کا بیان
2 Hadith
16
زبردستی یا بھول سے دی گئی طلاق کے حکم کا بیان
4 Hadith
17
نکاح سے پہلے دی گئی طلاق کے صحیح نہ ہونے کا بیان
3 Hadith
18
جن الفاظ سے طلاق واقع ہوتی ہے ان کا بیان
1 Hadith
19
: بتہ یعنی بائن طلاق کا بیان
1 Hadith
20
مرد اپنی بیوی کو ساتھ رہنے یا نہ رہنے کا اختیار دیدے
2 Hadith
21
(بغیر کسی شرعی سبب کے) عورت کا خلع کا مطالبہ مکروہ ہے
2 Hadith
22
شوہر نے عورت کو جو مال دیا ہے خلع کے بدلے وہ لے سکتا ہے
2 Hadith
23
خلع کرانے والی عورت کی عدت کا بیان
1 Hadith
24
ایلاء کا بیان
3 Hadith
25
ظہار کا بیان
2 Hadith
26
ظہار کرنے والا کفارہ دینے سے پہلے جماع کر لے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
27
لعان کا بیان
6 Hadith
28
عورت کو اپنے اوپر حرام کر لینے کے حکم کا بیان
2 Hadith
29
آزاد ہو جانے کے بعد لونڈی کو اختیار ہے کہ وہ اپنے شوہر کے پاس رہے یا نہ رہے
5 Hadith
30
لونڈی کی طلاق اور عدت کا بیان
2 Hadith
31
غلام کی طلاق کا بیان
1 Hadith
32
دو طلاق دینے کے بعد لونڈی کے خریدنے کا بیان
1 Hadith
33
ام ولد کی عدت کا بیان
1 Hadith
34
بیوہ عورت عدت کے دنوں میں زیب و زینت نہ کرے
1 Hadith
35
کیا شوہر کے علاوہ عورت دوسرے لوگوں کا سوگ منا سکتی ہے؟۔
3 Hadith
36
اگر باپ بیٹے کو کہے کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دیدو تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
No chapter matched that.